سرچ کریں

Displaying 8271 to 8280 out of 8479 results

8271

ایتھیکل ہیکر کا کسی کمپنی کا سسٹم ہیک کرکے پیسے کمانا

سوال: میں ایک سافٹ ویئر ڈیولپر ہوں اور ایتھیکل ہیکر ہوں۔ ہمارا کام یہ ہوتا ہے کہ کمپنیز ہم سے سافٹ ویئر وغیرہ بنواتی ہیں اور وہ خود ہمیں کہتی ہیں کہ ہمارا سافٹ ویئر ہیک کریں تاکہ انہیں اپنے اس سافٹ ویئر کی کمزوریاں معلوم ہوں اور اس کو فول پروف کروالیں۔ بعض کمپنیاں ایسی ہیں جو ہمیں دوسری کمپنیوں کے سافٹ ویئرز کو بھی ہیک کرنے کا کہتی ہیں کیا ایسا کرنا جائز ہے ؟

8271
8273

خواتین کا محفل میں نعرے لگانا کیسا؟

جواب: پردے کا خیال کرتے ہوئے نعرے لگانا جائز ہے،یعنی جس جگہ محفل ہورہی ہے اس کی مناسبت سے اس چیزکاخیال رکھ کرنعرے لگائے جائیں کہ ان کی آوازغیرمحرم تک نہ پ...

8273
8276

شب قدر میں پڑھی جانے والی دعا

جواب: پر ذکرکردہ دعا) کیا کرو۔ (سنن ابن ماجہ، جلد 2، صفحہ 1265، رقم الحدیث: 3850، مطبوعہ دار احياء الكتب العربیۃ)...

8276
8277

کیا ہر عورت کو اس کے شوہر کی ٹیڑھی پسلی سے بنایا گیا ہے؟

جواب: پر کا ہے، تو اگر اسے سیدھا کرنے لگو گے تو توڑ دوگے، اور اگر چھوڑ دو تو ٹیڑھا رہے گا، لہٰذا عورتوں کے متعلق وصیت قبول کرو۔ (بخاری، کتاب النکاح، باب الو...

8277
8279

سونے کو سونے کے بدلے بیچنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارا کام یہ ہے کہ ہم سونے کے زیور بناتے ہیں اور دکانداروں کو بیچتے ہیں اس میں ہمارا طریقہ کار یہ ہوتا ہے کہ ہم جب سونا بیچتے ہیں تو اس کے بدلے سونا ہی لیتے ہیں مثال کے طور پراگر دس تولے سونا ہم نے دکاندار کو بیچاتو اس کے بدلے میں دس تولہ سونا ہی لیتے ہیں لیکن دکاندار ایک تولہ سونا نَقْد دیتا ہے اور بقیہ سونا ادھار کر لیتا ہے ۔ اس طرح عَقْد کرنا جائز ہے یا نہیں؟اس کی تفصیل یہ ہے دوکاندار کارخانہ والے سے زیورات خریدتا ہے وہ چوبیس کیرٹ (Karat)کے نہیں ہوتے لیکن ان کے بدلہ جو سونا وہ حاصل کرتا ہےوہ چوبیس کیرٹ کا ہوتا ہے۔

8279
8280

عورت کا مسواک یا دنداسا استعمال کرنا

جواب: پرمواظبت ان کے دانتوں کو مزیدکمزورکردے گی اورمسی یاکسی پاؤڈرکے ذریعے دانت صاف کرتے وقت حصول ثواب کی نیت پائے جانے کی صورت میں مسواک کاثواب بھی ملے گاک...

8280