سرچ کریں

Displaying 821 to 830 out of 7687 results

821

عمرہ کا احرام باندھ لیا لیکن روانگی سے پہلے حیض آگیا، تو حکم

سوال: اگر کسی خاتون نے عمرہ کی نیت سے احرام باندھ لیا، نفل بھی ادا کر لئے اور تلبیہ بھی کہہ لیا، لیکن جانے سے چند منٹ پہلے اسے حیض آنا شروع ہوگیا، تو کیا اس پر اس عمرہ کی قضا لازم ہوگی اور دوسرا سوال یہ ہے کہ اگر حیض کی حالت میں مدینہ منورہ حاضری ہو، تو کیا مسجدِ نبوی کے صحن میں جا سکتی ہے؟

821
822

اذان سے پہلے درود نبی پاک ﷺ اور صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کے دور میں نہیں تھا تو اب کیوں پڑھتے ہیں؟

جواب: پر درود پاک پڑھنے کے حکم میں کوئی قید بیان نہیں فرمائی کہ فلاں وقت پڑھو اورفلاں وقت نہ پڑھو، بلکہ مطلق بغیر کسی قید کے درود شریف پڑھنے کا حکم ارشا...

822
823

عمرے کے احرام میں طواف سے پہلے ہمبستری کرنا

سوال: ایک شخص نے عمرہ کا احرام باندھا اور احرام کی نیت کے بعد،طواف سے پہلے اس نے اپنی زوجہ سے جماع کرلیا، اب اس شخص کے متعلق کیا حکم ہے؟نیز اگر یہاں ایسے شخص پر دم لازم ہوگا، تو کیا وہ شخص دم کے بدلے روزے رکھ سکتاہے ۔کیا اس سے وہ کفارہ ادا ہوجائے گا؟

823
824

بالوں کے نیچے تولیہ رکھ کر نماز پڑھنے کا حکم

سوال: عورت نہا کر نکلی اور گیلے بالوں کے نیچے تولیہ اس طرح رکھا کہ اس کے دونوں سرے کندھوں سے لٹک رہے تھے اور اس نے بالوں کے اوپر چادر لپیٹ کر نماز پڑھ لی، تو کیا یہ سدل شمار ہو گا اور نماز کا کیا حکم ہوگا؟

824
825

مسلمان کے ذبح کرنے کے بعد کافر چھری چلائے تو ذبح کا حکم

جواب: پر چھری پھیرنے سے جانور کے حلال ہونے پر کچھ فرق نہیں پڑے گاکہ جانور تو مسلمان کے ذبح سے ہی حلال ہوچکا۔ البتہ اگر مسلمان نے ذبح میں چار رگوں میں ...

825
826

حج بدل میں حج کی قربانی کا خرچہ کس پر لازم ہوگا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے ایک دوست کا مسئلہ ہے کہ ان کو ان کادوست اپنے والد مرحوم کی طرف سےسرکاری حج اسکیم پر حج بدل کےلئے بھیج رہا ہے۔جس کو بھیجا جا رہا ہے وہ اپنا فرض حج ادا کرچکا ہے،اب جبکہ وہ حج بدل کے لئے جائے گا اور سرکاری حج اسکیم کےحساب سےاس کاحج تمتع ہوگایعنی پہلے وہ عمرہ کرے گاپھرعمرے کااحرام کھول دے گا اور ایامِ حج میں حج کا احرام باندھے گااور یہ بات بھیجنےوالےکو بھی معلوم ہے،اس کی طرف سے اس کی اجازت بھی ہے۔اس کاسوال یہ ہے کہ حج بدل کی قربانی کس پر لازم ہے؟جس کو بھیجا جا رہا ہے،اس پر یابھیجنےوالےپر لازم ہے کہ اس کے بھی اخراجات دے؟جو شخص حج بدل کرنے جا رہا ہے،اس کی اتنی اسطاعت ہے کہ حج کی قربانی وہ خود کر سکتا ہے۔

826
827

کیا خلع کی عدت میں بھی شوہر پر نفقہ لازم ہوگا؟

سوال: کیا خلع کی عدت میں بھی شوہر پر عورت کا نفقہ لازم ہوگا؟

827
828

نابالغ کوریشم اورسونا پہنانے کا حکم

جواب: پر ہے۔ علامہ خُسْرو رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (سالِ وفات:885ھ/1480ء) لکھتے ہیں:’’كره ‌إلباس ‌الصبي ذهبا أو حريرا لأن حرمة اللبس لما ثبتت في ح...

828
829

بہنوئی عارضی محرم ہوتا ہے، اس کے ساتھ خاتون عمرہ پر جاسکتی ہے یا نہیں

سوال: بہنوئی عارضی محرم ہوتا ہے، تو کیا بہنوئی کے ساتھ خاتون حج یا عمرے پر جا سکتی ہے؟

829
830

حدیر نام کا مطلب اور حدیر نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب: پر زَبَر اور دال کے نیچے زیر ) حَدَرَ یَحْدُرُ سے مشتق، صفتِ مشبّہ کا صیغہ ہے اور اس کا مطلب ہے : " مضبوط و خوش خِلْقَت شخص "، اور یہ اچھے معنی پر مش...

830