سرچ کریں

Displaying 821 to 830 out of 2572 results

821

عمرہ کر کے حدود حرم سے باہر حلق کروایا تو حکم؟

جواب: کن وہ احرام کی پابندیوں سے ضرور باہر آ جائے گا، خواہ وہ کسی بھی جگہ یا وقت حلق کروائے۔ (مناسک علی القاری ،صفحہ 325، مکۃ المکرمہ) لباب المناسک میں ہے:...

821
822

نماز میں عورت کا ٹخنہ ظاہر ہو جائے، تو نماز کا حکم

جواب: کنزالدقائق میں ہے : ”والصحیح ان الکعب لیس بعضو مستقل بل ھو مع الساق عضوواحد“ ترجمہ:صحیح یہ ہےکہ ٹخنہ ایک مستقل عضو نہیں ہے ، بلکہ یہ پنڈلی کے ساتھ ...

822
823

اللہ نے میری موت کا وقت مقرر نہیں کیا، کہنا کیسا؟

جواب: کنز العرفان: اور کوئی جان اللہ کے حکم کے بغیر نہیں مر سکتی، سب کا وقت لکھا ہوا ہے۔ (پارہ 4، سورۃ آل عمران 3، آیت 145) محی السنہ ابو محمد حسین بن مسعو...

823
824

عورت کے پاس حج کے اخراجات ہوں مگر محرم کے اخراجات نہ ہوں تو وہ کیا کرے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس بارے میں کہ عورت کے پاس کچھ سونا ہو اور نقدی بھی ہو اور وہ اپنے حج کے اخراجات کر سکتی ہو ، لیکن کسی محرم کے اخراجات کی استطاعت نہیں رکھتی ، تو کیا اس پر حج فرض ہوگا؟

824
825

عدّتِ وفات میں کانچ کی چوڑیاں پہننے کا شرعی حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا عدّتِ وفات میں عورت کانچ کی چوڑیاں پہن سکتی ہے؟سائل : غلام یاسین عطاری(نیاآباد ، کراچی)

825
826

کیا عورت گھر کی چھت پر نماز پڑھ سکتی ہے؟

جواب: کن عورت کا بند کمرے میں نماز پڑھنا افضل ہے ۔ ابو داؤد شریف کی حدیث میں ہے : “ عن عبد اللہ عن النبی صلی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلم قال : ص...

826
827

بچیوں کو نماز سکھانے کے لیے عورت نماز میں آواز بلند کر سکتی ہے؟

جواب: کن اگر نماز میں الفاظ و کلمات سے مقصود تلاوت و ذکر ہی ہو،فقط بلند آواز سے مقصود کسی کو کچھ بتانا یا سکھانا ہو، تو یہ الفاظ و کلمات سے کسی کو کچھ سکھا...

827
828

سمندر میں اقامت کی نیت نہیں ہو سکتی

جواب: کن من الاقامۃ وموضع الاقامۃ العمران والبیوت المتخذۃ من الحجر والمدر و الخشب لا الخیام والاخبیۃ والبراۃ یعنی شہر اور قریہ کے ساتھ مقید کیا ...

828
829

عورت کا مسجدِ بیت میں نفلی اعتکاف کرنا کیسا؟

جواب: جائے گا اور نفلی اعتکاف منتہی ( مکمل ) ہو جائے گا۔(طحطاوی علی المراقی،صفحہ 699،مطبوعہ کوئٹہ ) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّ...

829
830

مضاربت پر کام کرنے والے نے اپنا پیسہ لگا دیا تو نفع کا حکم، نیز انویسٹر فوت ہوجائے تو مضاربت کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میرے بھانجے کا فروٹ کا کام تھا ، میں نے اور میرے بھائی نے اس کو ڈیڑھ، ڈیڑھ لاکھ روپے دئیے (یعنی ڈیڑھ لاکھ میں نے اور ڈیڑھ لاکھ میرے بھائی نے) اور اس کو اس بات کا پابند کیا کہ ان سے الگ الگ تجارت کرنا، ان کا حساب کتاب الگ الگ ہی ہوگا، اس نے اس بات پر عمل کیا اور دونوں مالوں کو آپس میں نہیں ملایا۔ اس میں میرا معاہدہ اس طرح ہوا تھا کہ میرے ڈیڑھ لاکھ روپے سے فروٹ خریدو اور جو نفع ہو مجھے اس میں سے آدھا دے دینا، آدھا تمہارا ہوگا! تو وہ جب منڈی گیا، وہاں اسے مناسب قیمت میں اچھا سودا مل رہا تھا لیکن اس کیلئے ڈیڑھ لاکھ روپے کم پڑ رہے تھے، تو اس نے اس میں اپنے 50ہزار روپے ملادئیے، یوں اس نے دولاکھ روپے کا مال خرید لیا اور اس طرح ہمارے فروٹ کے کام میں ہوتا بھی ہے کہ اگر مناسب سودا مل رہا ہو اور پیسے کم ہوں تو اپنے پیسے ملاکر مال خرید لیا جاتا ہے، اب اس نے یہاں اپنے شہر کراچی میں لاکر بیچا تو اس سے ٹوٹل 35 ہزار روپے کا پرافٹ ہوا۔ اور میرے بھائی کا اس سے معاہدہ اس طرح ہوا تھا کہ اس سے فروٹ خریدو، اس کام میں جو بھی نفع ہو، اس میں سے صرف 25 فىصد بھائی کا ہوگا، باقی 75 فيصد اس کا ہوگا۔ قضائے الٰہی سے درمیان میں ہی میرے بھائی کا انتقال ہوگیا اور ابھی ان کا آدھا مال ہی میرا بھانجا بیچ پایا ہے، اس میں سے آدھا مال موجود ہے۔ پوچھنا یہ ہے کہ: (1) میرے معاہدے میں کل مال بک جانے کے بعد جو 35 ہزار روپے کا پرافٹ ہوا، اس کو کس طرح تقسیم کیا جائے گا؟ یعنی میرے والے مال میں 50 ہزار روپے میرے بھانجے نے بھی لگائے ہیں، اس کے بعد بھی ٹوٹل نفع میں سے آدھا آدھا ہوگا یا اس میں کوئی تبدیلی ہوگی؟ (2) میرے مرحوم بھائی کے پیسوں سے خریدے ہوئے باقی مال کو بیچنے کا بھانجے کو حق حاصل ہے یا نہیں؟ اور اس میں جو پرافٹ ہوگا، اس میں سے اس کو مقررہ نفع ملے گا یا سب میرے بھائی کے بچوں بچیوں کا ہوگا ؟

830