سرچ کریں

Displaying 821 to 826 out of 826 results

821

کسی کی زکوٰۃ کی رقم خود استعمال کر لی تو کیا اپنے پاس سے اتنی رقم زکوٰۃ میں دینی ہوگی؟

جواب: توبہ کریں اور اپنے مؤکل کو اتنے پیسے بطور تاوان ادا کریں، پھر آپ کا مؤکل دوبارہ آپ کو وکیل بنادے، تو آپ اس کی زکوۃ ادا کرسکتے ہیں۔ وکیل کےمال زکوۃ کو...

821
822

بیعت کیا ہے اور اسکے کیا فائدے ہیں؟

جواب: توبہ کرنے،آئندہ گناہوں سے بچتے ہوئےنیک اَعمال کا اِرادہ کرنے اور اسے اللہ عزو جل کی مَعْرِفَت کا ذریعہ بنانے کا نام بیعت ہے۔ امام اہلسنت امام احم...

822
823

سجدہ میں جاتے ہوئے پائنچے سمیٹنے سے نماز کا حکم

جواب: توبہ بھی لازم ہے۔ البتہ رکوع سے اٹھنے کے بعد یا سجدہ سے قیام کی طرف آنے کے بعد کبھی کبھار کپڑا جسم سے چپک جاتا ہے، تو اسے عمل قلیل کے ذریعہ چھڑانے م...

823
824

نوکری میں تنخواہ ضبط کرنے کی شرط لگانا

جواب: توبہ کریں اور فاسد عقد کو ختم کریں اور اگر دوبارہ عقد کرناچاہیں تو ازسر نو درست (بغیر شروط فاسدہ کے) عقد کریں، اور اگر فسخ نہ کیا تو گناہ بھی ہوگااور ...

824
825

مالِ حرام سیّد کو بطورِ صدقہ دینا کیسا؟

جواب: توبہ کے ساتھ اس خبیث مال سے جان چھڑائے اور دینے والے کو واپس کرے یا فقراء پر صدقہ کرے، یوں درحقیقت یہاں بھی جو صدقہ کیا جاتا ہے،وہ اپنی پاکی، دفع خبث ...

825
826

نکاح کے کئی سال بعد رخصتی ہو تو دوبارہ نکاح کا حکم

جواب: توبہ کر کے گھر کے اندر ہی کبھی کبھی احتیاطاً تجدید نکاح کی ترکیب بھی کر لیا کریں۔ ماں، باپ، بہن بھائی اور اولاد وغیرہ عاقل و بالغ مسلمان مرد و عورت نک...

826