
وتر کے بعد والے نفل کی جگہ صلوٰۃ التوبہ پڑھ سکتے ہیں؟
جواب: دار الکتب العلمیۃ، بیروت، لبنان) قوی و ضعیف نمازوں کی اکٹھی نیت کی تو قوی ادا ہو گی، جیسا کہ در مختار میں ہے،و بین القوسین عبارۃ رد المحتار: ”و لو نو...
کروڑوں زرعی زمین ہے، لیکن حج کے لئے نقد رقم نہیں تو حج کا حکم
سوال: اگرحج کرنے کے لئے کسی مسلمان کے پاس کچھ رقم نقد موجود ہے اوراس کی بیوی بھی اپنا سونا دے رہی ہے کہ بیچ کر حج کے لئے رقم حاصل کر لے، لیکن پھر بھی اس کی مطلوبہ رقم کیش میں پوری نہیں ہورہی، کیا اس پر حج فرض ہوگا جبکہ مذکورہ شخص ایسے زرعی رقبے کا مالک ہے جو کم سے کم 2 سے 3 کروڑ کا ہے،جس سے اس کو سالانہ آمدن ٹھیکے کے طور پر وصول بھی ہوتی ہے،لیکن رقم کا بندو بست ابھی نہیں ہےاور گھر والوں کے اخراجات کا بھی کوئی مسئلہ نہیں ہے؟
زکوٰۃ کی رقم علیحدہ کردینے سے زکوۃ اداہوجائے گی یا نہیں؟
جواب: مالِ زکوۃ کو شرعی فقیر کے قبضے میں دے کر اُسے مالک بنادیا جائے تو اس وقت شرعاً زکوۃ ادا ہوتی ہےاور آدمی اپنے فرض سے برئ الذمہ ہوتا ہے۔ حاشيۃ ال...
میت سے لیا گیا قرض کیا ایک وارث معاف کر سکتا ہے؟
جواب: مالک الحق فلا یصح کما لو أبرأ الأجنبي عن مال غیرہ" ترجمہ: اگر کوئی شخص دوسرے سے کہے کہ میں نے تمہیں فلاں شخص کا قرض معاف کر دیا، تو وہ مقروض بری ن...
قربانی سے پہلے ہی جانور ذبح کر دیا تو اس کے گوشت اور دوبارہ قربانی کا حکم؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں اور میرے بھائی دونوں نے مل کر قربانی کے لیے ایک گائے خریدی۔ لیکن چند دنوں بعد وہ گائے اتنی بیمار، کمزور اور لاغر ہوگئی کہ اس سے کھڑا بھی نہیں ہوا جارہا تھا، جس وجہ سے ہمیں خدشہ تھا کہ کہیں مر نہ جائے، تو ہم نے وہ گائے ذبح کر دی اور اس کا سارا گوشت بانٹ دیا۔ شرعی رہنمائی فرما دیں کہ اب ہمارے لیے کیا حکمِ شرعی ہے؟ کیا ہم دوبارہ قربانی کریں یا ہم پر مزید قربانی کرنا لازم نہیں ہے؟ نوٹ: سائل سے صاحبِ نصاب ہونے سے متعلق وضاحت لی ہے، جس کے مطابق دونوں بھائی صاحبِ نصاب نہیں بنتے یعنی دونوں بھائیوں کی ملکیت میں حاجتِ اصلیہ سے زائد ساڑھے باون تولے چاندی، یا حاجتِ اصلیہ سےزائد اتنی مالیت کا اور بھی کوئی مال نہیں ہے۔ دونوں نے کچھ سالوں سے قربانی کے لیے تھوڑی تھوڑی رقم کے جوڑی ہوئی تھی، جس سے جانور خریدا تھا، باقی وہ دونوں صاحبِ نصاب نہیں ہیں۔
اگر پانچ تولہ سونا تجارت کی نیت سے خریدا ہو تو زکوۃ کا حکم
سوال: اگر کسی شخص کے پاس صرف پانچ تولہ سونا ہو، جو اس نے بیچنے کی نیت سے خریدا ہو،لیکن اس سونے کے علاوہ اموالِ زکوۃ میں سے کوئی مال نہ ہو، تو کیا اس پر زکوۃ لازم ہوگی جبکہ اس کی مالیت ساڑھے باون تولہ چاندی کی مالیت سے بہت زیادہ ہے۔
جواب: داروہ خودہے، کرائے پردینے والا اگر اس کے گناہ پر مدد کی نیت نہ کرے تو اس پر اس کا گناہ نہیں آئے گا۔ ہدایہ شریف میں ہے”من آجر بیتا لیتخذ فيه بیت نار أ...
جواب: مال کوضائع کرناہے ۔ سنن الترمذی میں ہے :’’قدروی عن ابن عباس انہ کرہ ان یلقی تحت المیت فی القبرشیء ‘‘ترجمہ:حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہماسے روایت ک...