سرچ کریں

Displaying 821 to 830 out of 1985 results

821

حالت احرام میں سر یا چہرہ چھپانے سے دم یا کفارہ لازم ہوگا؟ تفصیلی فتوی

جواب: اجازت ہوگی،لیکن کفارہ پھر بھی لازم ہوگا ۔ باقی عذر وغیرعذر کی صورت میں کفارے کی تفصیل درج ذیل ہے : حالت احرام میں عذر شرعی سے سر یا چہرہ چھپانے میں ...

821
822

عورت نے مزار پر جاکر دیگ دینے کی منت مانی تو اس منت کا حکم

جواب: اجازت نہیں۔ اس کی تفصیل یہ ہےکہ : مزار پرکوئی شے دینے کی جو منت مانی جاتی ہے وہ عموماً صاحبِ مزار کی نذر کرنا مقصود ہوتی ہے یعنی ان کی بارگاہ کی نذر...

822
824

شوہر کی اجازت کے بغیر مہر میں اضافہ کر دیا تو کیا وہ دینا لازم ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زید کے نکاح میں باہم رضا مندی سے5ہزار حق مہر طے ہوا تھا اور اسی مہر پر ایجاب و قبول ہوا ، پھر بعد میں زید کی اجازت کے بغیر بلکہ اس کے علم میں لائے بغیر ہی لڑکی والوں نے مولوی صاحب سے فارم میں حق مہر 150000 لکھوا لیا ، زید کو بعد میں جب علم ہوا، تو اس نے یہ اضافی رقم دینے سے انکار کر دیا۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ نکاح کے بعد حق مہر میں جو اضافہ کیا گیا ہے ، کیا یہ بھی زید پر دینا لازم ہوگا جبکہ وہ اس پرراضی نہیں اور علم ہونے پر اس نے دینے سے انکار بھی کر دیا تھا ؟ نوٹ:لڑکی والے اس بات کا اقرار کرتے ہیں کہ وقت عقد مہر میں5000ہی تھا ،زید کی مرضی و اجازت کے بغیر یہ بعد میں ہم نے اضافہ کروایا تھا۔

824
825

بیٹا اپنی ماں کی طرف سے زکوۃ ادا کرسکتا ہے یا نہیں؟

جواب: اجازت سے زکوۃ نکال سکتا ہے اور اِس سے ماں کی زکوۃ ادا ہوجائے گی۔البتہ ماں کی اجازت کے بغیر، ماں کی طرف سے زکوۃ ادا کرنے کا اُسے اختیار نہیں ہوگا...

825
826

پانی پر قادر نہ ہو، تو اعضائے وضو پر مسح کرنے سے وضو ہوگا یا نہیں ؟

سوال: جو شخص غسل یا وضو کے لئےکسی بیماری کی وجہ سے اعضائے وضو پر پانی بہانے پر قادر نہ ہو، تو اس پر مسح کرنا وضو کیلئے کافی ہوگا یااسے تیمم کرنے کا حکم ہوگا؟

826
827

غیر مسلم کو عید گفٹ دینا جائز ہے؟

جواب: اجازت نہیں۔ البتہ کسی حقیقی شرعی ضرورت یا مصلحت کے تحت ہو تو جدا بات ہے۔ اللہ پاک ارشاد فرماتا ہے: ﴿وَ لَا تَرْكَنُوْۤا اِلَى الَّذِیْنَ ظَلَمُوْا فَ...

827
828

گود لینے والا شخص لے پالک بچے کو کوئی چیز گفٹ کرے تو ہوجائے گی؟

جواب: اجازت ملنے کا سبب، نابالغہ کی پرورش کرنا ہے اوریہی سبب دیگر افرادکے حق میں بھی موجود ہے۔ (المحیط البرھانی، کتاب الھبۃ، جلد 6،صفحہ 252، مطبوعہ بیروت) ...

828
829

والد کا اپنی صاحبِ نصاب بالغ اولاد کی طرف سے قربانی کرنے کا حکم

جواب: اجازت ضروری ہے، البتہ اگروالد کی بالغ اولاد اسی کی پرورش میں تھی اور والد نے ان کی اجازت کے بغیر قربانی کردی، تودلالۃًاجازت ہونےکی وجہ سےوالد کا بال...

829
830

کیا عورت شوہرکی اجازت کے بغیر بیعت کرسکتی ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بیعت ہونے کے لئے عورت کا شوہر سے اجازت لینا ضروری ہے یا نہیں،برائے کرم شرعی رہنمائی فرمائیں؟ سائل:جبران علی عطاری (ڈھوک کالا خان،راولپنڈی)

830