سرچ کریں

Displaying 821 to 830 out of 1852 results

821

امام ابوحنیفہ علیہ الرحمۃ کوامام اعظم کہنا

سوال: ہم اہلسنت امام ابو حنیفہ رضی اللہ عنہ کو امام اعظم کہتے ہیں،کچھ لوگ اعتراض کرتے ہیں کہ امام اعظم تو صرف نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہیں۔اس کا کیا جواب دیا جائے؟

821
822

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے طاعون کوملک شام بھیجا اس کی کیا حکمت ہے ؟

سوال: ایک حدیث پاک پڑھی تھی جس میں یہ تھا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی بارگاہ میں طاعون کو لایا گیا، تو آپ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے طاعون کو شام بھیج دیا۔ معلوم یہ کرنا تھا کہ حضور علیہ الصلاۃ والسلام تو تمام جہانوں کے لئے رحمت بنا کر بھیجے گئے ہیں ، ساری مخلوق آپ سے فیض پاتی ہے، تو طاعون کو شام بھیجنے میں کیا حکمت تھی؟

822
823

سالگرہ کے کیک کی کریم چہرے پر مَلنے کا حکم

سوال: اگر کسی کی سالگرہ ہو، تو کیک کاٹنے کے بعد کیک کی کریم اس کے چہرے پر لگائی جاتی ہے، تو کیا یہ مثلہ ہے ؟ اس طرح کرنا کیسا ہے؟

823
824

جس جگہ بتوں کی پوجا ہوتی ہو، وہاں جانا کیسا؟

جواب: کریم قرآن مجید میں ارشاد فرماتا ہے: ﴿وَ قَدْ نَزَّلَ عَلَیْكُمْ فِی الْكِتٰبِ اَنْ اِذَا سَمِعْتُمْ اٰیٰتِ اللّٰهِ یُكْفَرُ بِهَا وَ یُسْتَهْزَاُ بِ...

824
825

قربانی کے گوشت میں سے کچھ کھانا ضروری ہے؟

جواب: کریم صلی اللہ علیہ و سلم نماز عید کے بعد اپنے قربانی کے جانور کے کلیجی تناول فرماتے، چنانچہ سنن کبری للبیہقی کی حدیث مبارکہ ہے:’’كان رسول الله صلى الل...

825
826

طواف کے دوران قرآن پاک کی تلاوت کرنا کیسا؟

سوال: طواف کرتے ہوئے قران کریم کی تلاوت کاکیاحکم ہے ؟

826
828

اوابین کے لیے مغرب کی سنتوں کے علاوہ 6 نفل پڑھنے ہیں یا سنتوں کو شامل کر سکتے ہیں؟

جواب: کریم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اوابین کی بیس رکعتیں پڑھا کرتے تھے اور ارشاد فرماتے: "یہ اولین کی نماز ہے، پس جو یہ نماز پڑھے گا اس کی مغفرت کر دی جائ...

828
829

جنت میں مرد کو حوریں ملیں گی توعورت کو کیا ملے گا؟

جواب: کریم میں اعلان فرمایا:( وَ لَكُمْ فِیْهَا مَا تَشْتَهِیْۤ اَنْفُسُكُمْ وَ لَكُمْ فِیْهَا مَا تَدَّعُوْنَ )ترجمہ: تمہارے لیے جنت میں ہر وہ چیز ہے جو تم...

829
830

بچیوں کو نماز سکھانے کے لیے عورت نماز میں آواز بلند کر سکتی ہے؟

جواب: کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے”بہتر ذکر وہ ہے جو آہستہ آواز میں ہو۔“ (طحطاوی علی مراقی الفلاح، ص 262،دا ر الکتب العلمیۃ، بیروت) وَ اللہُ اَعْل...

830