سرچ کریں

Displaying 831 to 840 out of 4278 results

831

گزشتہ سالوں کے روزوں کا فدیہ دینے میں کس سال کی قیمت کا اعتبار ہے؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ 20 سال پہلے ہمارے والد صاحب کا انتقال ہوگیا تھا ۔ والد صاحب کے کچھ روزے زندگی میں چھوٹ گئے تھے ، اُن روزوں کا فدیہ ہم اب دینا چاہتے ہیں،حیلہ وغیرہ نہیں کرنا ، پوری پوری رقم ادا کرنی ہے ۔ جس کے لیے آپ سے یہ شرعی رہنمائی درکار ہے کہ فدیہ ادا کرنے میں کس سال کے صدقہ فطر کی قیمت کا اعتبار ہوگا ؟ جس سال والد صاحب کے روزے قضا ہوئے تھے ، اس سال کے صدقۂ فطر کی قیمت کا اعتبار ہوگا یا ابھی جب ہم ادا کریں گے ، تو اِس سال کے صدقۂ فطر کی قیمت کا اعتبار ہوگا ؟

831
832

مسافر کے لیے نمازِ مغرب میں قصر کرنے، نیز سنتوں اوروتر کا حکم؟

جواب: عصرکی دو رکعتیں پڑھیں اور اس کے بعد کچھ نہ پڑھا اور نماز مغرب کی سفر و حضر میں تین ہی رکعتیں پڑھیں اس میں کمی نہ کی اور یہ دن کے وتر ہیں اور اس کے بعد...

832
833

شوہر ناراض ہو تو بیوی کی عبادات قبول ہوگی یا نہیں؟

جواب: نماز وغیرہ عبادات جب ان کی تمام تر شرائط کے ساتھ درست طریقے سےادا کیں تووہ درست ادا ہو جائیں گی یعنی ان کی فرضیت یا وجوب ذمے سے اتر جائے گا )۔ ایسی ...

833
834

سنت موکدہ یاغیرموکدہ توڑکرجماعت میں شامل ہونا

جواب: نمازاداکرے ۔ اوریہ سنتیں پوری چاررکعات مکمل کرنے سے پہلے دورکعات پرتوڑیں یاتیسری پربہرصورت فرضوں کے بعدکی دوسنتیں اداکرنے کے بعدان کی چاررکعات قض...

834
835

روزے کی حالت میں حیض آنےکا حکم

جواب: قضا لازم ہے ۔ بہارشریعت میں ہے :’’روزے کی حالت میں حیض یا نفاس شروع ہوگیا تو وہ روزہ جاتا رہا اس کی قضا رکھے ‘‘۔ (بہار شریعت،جلد:1،صفحہ:382،مطبوع...

835
836

منت کے نوافل بیٹھ کر ادا کرنا اور کھانے کے بجائے رقم دینا؟

جواب: نماز کی منت مانی، تو راجح قول کے مطابق اسے اختیار ہے کہ چاہے کھڑے ہو کر نوافل ادا کرے یا بیٹھ کر، بہر صورت منت پوری ہو جائے گی، البتہ اگر منت میں کھڑے...

836
837

نماز میں ایڑیاں کھڑی کر کے بیٹھنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ دونوں سجدوں کے درمیان اور قعدے میں دونوں قدم کھڑےکرکے، ان کی ایڑیوں پر سرين رکھ کر بیٹھنا کیسا ہے؟ ایسی صورت میں مردوں کی نماز کا کیا حکم ہو گا؟ سنا ہے حدیث پاک میں اس سے منع کیا گیا ہے، برائے مہربانی اس حوالے سے رہنمائی فرما دیں۔

837
838

مسافر امام کے پیچھے مقیم مقتدی باقی رکعتوں میں قراءت کر لے تو کیا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے كے بارے میں کہ چار رکعت والی نماز میں امام مسافر اور مقتدی مقیم ہو، تو امام کے سلام پھیرنے کے بعد تیسری اور چوتھی رکعت میں مقتدی کتنی دیر خاموش کھڑا رہے گا؟ اگر ان رکعتوں میں مقتدی نے قراءت کرلی، تو کیا حکم ہوگا؟

838
839

غلطی سے ٹائم سے پہلے افطار کر لیا

جواب: قضا کرنا لازم ہے ، البتہ کفارہ لازم نہیں ہو گا۔ بہار شریعت میں ہے"یہ گمان کر کے کہ رات ہے، سحری کھالی یا رات ہونے میں شک تھا اور سحری کھا لی حالا...

839
840

کن صورتوں میں روزہ توڑنے پر کفارہ لازم آتا ہے ؟

جواب: قضا اور کفّارہ دونوں لازم ہیں، البتہ اگر ان تمام صورتوں میں کہ جن میں افطار کا گمان نہ تھا اور اس نے گمان کر لیا اگر کسی مفتی نے فتویٰ دے دیا تھا کہ ر...

840