
قربانی کے پائے ایک ماہ بعد کھانے سے متعلق حدیث پاک کی وضاحت
سوال: حضرت بی بی عائشہ صدیقہ رضی الله عنہا نے قربانی کےگوشت کے بارے میں پوچھنے پر بتایا:ہم قربانی کے پائے رکھ لیا کرتے تھے، پھر ایک ماہ بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم ان کوتناول فرماتے یعنی کھاتے ۔اس کی وضاحت ارشاد فرمائیں۔
قرض دی ہوئی رقم کی زکاۃ کیسے ادا کی جائے ؟
سوال: قرض کی رقم کا خُمس (یعنی پانچواں حصہ)ملنے پر زکوة واجب الادا ہوتی ہے یا نصاب کا خمس ملنے پر؟ مثلاً:زکاۃ کا نصاب 80 ہزار روپے ہو،لیکن کسی کے پاس 60 ہزارروپےنقد موجود ہیں اور20 ہزارروپےاس نے کسی کوقرض دیا ہوا ہے۔اس صورت میں سال پورا ہونے پر تو 60 ہزار روپے کی رقم تو فوراً ادا ہوگی،لیکن 20 ہزار روپے جو قرض دئیے ہوئے ہیں ،ان میں سے کتنی رقم واپس ملنے پر زکاۃ واجب ہوگی؟
قرض دی ہوئی رقم پر زکوٰۃ کون ادا کرے گا ؟
سوال: تقریباً ایک سال سے میں نے اپنے بیٹے کو ساڑھے بارہ لاکھ روپے کی رقم قرض دی ہوئی ہے۔ اس کی زکوٰۃ مجھ پر لازم ہے یا میرے بیٹے پر ؟ اگر مجھ پر لازم ہے تو اس کی ادائیگی کی صورت کیا ہوگی ؟
فجر اور عصر کے وقت میں سجدہ تلاوت کرنے کا حکم
جواب: پر واجب ہوا ہے تو ناقص طور پر ادا نہیں ہوسکتااور بہرحال جب آیت سجدہ ان اوقات میں پڑھی تو اس کاسجدہ ان اوقات میں کرنا بلا کراہت جائز ہے،لیکن افضل سجدہ ...
بیوی کے کہنے پر داڑھی ایک مٹھی سے چھوٹی کرنا یا منڈوانا کیسا ؟
سوال: اگر کسی شخص کی ایک مٹھی داڑھی ہو اور اس کی بیوی اسے داڑھی خشخشی کروانے یا منڈوانے کا کہتی ہو اور ساتھ یہ بھی کہتی ہو کہ میری نظر داڑھی منڈوں پر پڑتی ہے جو آنکھ کا زنا ہے اور اس کا وبال بھی آپ پر ہی ہوگا، تو کیا ایسی صورت میں اسے داڑھی خشخشی کروانے یا منڈوانے کی اجازت ملے گی؟رہنمائی فرمادیں۔
غیر مسلموں کو دی جانے والی دعا
جواب: پر ذکر کردہ دعا) پڑھی۔ (مصنف ابن ابی شیبہ، جلد 5، صفحہ 255، رقم الحدیث: 25824، مطبوعہ مکتبۃ الرشد، رياض) سراج المنیر شرح جامع الصغیر میں ہے:”عن ابن ع...
سجدے میں کتنی انگلیاں لگانا واجب ہے اوربھولے سےرہ جائے توکیاحکم؟
سوال: سجدےمیں اگرایک پاؤں کی دوانگلیاں اوردوسرےپاؤں کی چارانگلیوں کاپیٹ زمین پرلگاتوکیاواجب اداہوجائے گایانہیں؟ (ب)اگرسہوًاکسی کےپیروں کی صرف دو انگلیوں کا پیٹ زمین پرلگاتوکیاسجدہ سہو سے نماز مکمل ہو جائےگی؟یانماز ازسرِنواداکرناہوگی؟
چھوٹی بستی میں جمعہ شروع کرنا کیسا؟
جواب: پر جمعہ صحیح ہونے کے لیے مخصوص شرائط ہیں، اگر وہ شرائط پائی جائیں، تو جمعہ درست ہو گا، ورنہ نہیں اور بعض صورتوں میں گناہ بھی ہو گا، ان شرائط میں سے ای...
کرسی پر بیٹھے بیٹھے اونگھ آجائے تو وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
سوال: کرسی پر بیٹھ کر ٹیک لگا کر کتاب یا تسبیح پڑھ رہے ہوں اور اونگھ آجائے تو کیا وضو ٹوٹ جائے گا ؟
کسی کےسٹیٹس پرلگی روایت کواپنے سٹیٹس پرلگانا
سوال: اگر کسی نے واٹس اپ پر کوئی حدیث کا سٹیٹس لگایا ہو یا فیس بک پر لگایا ہو، تو کیا ہم وہاں سے کاپی کر کے اپنے واٹس اپ پر سٹیٹس لگا سکتے ہیں؟