سرچ کریں

سمارٹ سرچ کے لیے AI Search پر کلک کریں۔

Displaying 831 to 840 out of 4526 results

831

بس کے سفرکے دوران نمازکاوقت ہوجائے توکیاکرے؟

سوال: بس میں پانچ چھ گھنٹے کا سفر ہے،اس دوران بس کہیں رکنی بھی نہیں ہے،سمت قبلہ کا علم بھی نہیں ہے،اس حالت میں نماز کا کیا حکم ہوگا؟

831
832

صدقہ عمر کو بڑھاتا ہے اس سے کیا مراد ہے؟

جواب: وجہ سے اور ایک قول یہ کہا گیا ہے کہ حقیقتاً عمر میں زیادتی کی جاتی ہے ۔ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے : ’’اور جس بڑی عمر والے کو عمر دی جائے یا جس کسی کی عمر...

832
833

وراثت میں رضاعی ماں کا حصہ بنتا ہے؟

جواب: وجہ سے وراثت میں حصہ نہیں دیا جا سکتا،البتہ چونکہ میت نے یہ وصیت کی تھی کہ اس کی رضاعی ماں کو حقیقی ماں(اگر ہوتی تواس کا جتنا حصہ ہوتاہے، اس) کے براب...

833
834

نفل نماز کی پہلی رکعت بیٹھ کر اور دوسری کھڑے ہوکر پڑھنا کیسا؟

سوال: زید نے نفل کی ایک رکعت بیٹھ کر پڑھی اور دوسری رکعت میں بھولے سے کھڑا ہو گیا، تو اس صورت میں نماز کا کیا حکم ہوگا؟

834
835

بغیر وضو نماز پڑھنے کے بعد معلوم ہوا کہ وضو نہیں تھا تو کیا حکم ہے ؟

سوال: کسی نے بے وضو نماز پڑھ لی اور اسے بعد میں معلوم ہوا کہ میرا وضو ہی نہیں تھا اور نماز کا وقت بھی ختم ہوچکا ہو، توکیا وہ نماز قضا کرنی ہوگی؟

835
836

بازار کی مچھلیاں مری ہوتی ہیں، تو مری ہوئی مچھلی کھانا کیسا؟

جواب: وجہ سے مرے، وہ مُردار نہیں، حلال ہے اور بازار میں بکنے والی مچھلیاں بھی شکار کی ہوئی ہوتی ہیں، لہٰذا یہ حلال ہیں۔ مردار حرام ہونے کے متعلق قرآنِ ...

836
837

ہیرے جواہرات پر زکوٰۃ کا حکم

سوال: میں نے کہیں پڑھا تھا کہ ہیروں پر زکوة واجب نہیں ، اس کی کیا وجہ ہے؟ حالانکہ یہ تو سونے سے بھی زیادہ قیمتی ہوتے ہیں۔

837
838

اس شرط کے ساتھ مکان بیچنا کیسا کہ تم سے واپس میں ہی خرید لوں گا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ مجھے اپنے قرض کی ادائیگی کیلئے پچاس لاکھ روپے کی حاجت تھی، تو میں نے اپنا مکان جو سیکٹر 11 ایف کراچی میں موجود تھا اور اس کی مالیت تقریبا ً 60 سے 65 لاکھ کی تھی، اپنے کزن کو ضرورت کی وجہ سے 55 لاکھ کا بیچ دیا اور اس میں یہ معاہدہ طے ہوا کہ میں آپ کو یہ 55 لاکھ دوبارہ دوں گا تو اس وقت آپ مجھے یہ مکان واپس کردینا، اس دوران آپ اس میں رہ سکتے ہو، اب اس بات کو تقریبا تین ماہ کا عرصہ ہوچکا ہے۔ حال ہی میں کاروباری مسائل کے متعلق ایک آن لائن سیشن ہوا جس میں، میں نے شرکت کی، اس میں مجھے معلوم ہوا کہ یہ طریقہ شرعاً ناجائز ہے۔ مجھے یہ پوچھنا ہے کہ کیا واقعی یہ ناجائز ہے؟ اس کی وجہ کیا ہے؟ برائے کرم اس حوالے سے رہنمائی فرمائیں۔

838
839

جان بوجھ کر نماز قضا کرنے کا گناہ اور عذاب

سوال: پوچھنا یہ ہے کہ جان بوجھ کر نماز نہ پڑھنے کا کیا گناہ اور عذاب ہے ؟

839
840

سادات کو زکوٰۃ نہ دینے کی وجہ اور ان کا آپس میں ایک دوسرے کو زکوٰۃ دینے کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ساداتِ کرام اور بنو ہاشم کو زکوۃ نہیں دے سکتے، اس کی وجہ کیا ہے؟ نیز کیا یہ اپنی زکوۃ اپنے رشتہ داروں کو دے سکتے ہیں؟ سائل: محمد بدر الدین (جوہر ٹاؤن، لاہور)

840