
آدھی پیمنٹ دے کر آرڈر پر چیز تیار کروانا کیسا ؟
سوال: ایک اسکول ہے اور اس اسکول کی کتابیں ایک خاص پبلشر شائع کرتا ہے۔ اور وہ پبلشر اپنے اس مخصوص بک ڈپو کو ہی کتابیں بیچتا ہے جن کا ان سے معاہدہ طے ہوتا ہے۔ پبلشر، بک ڈپو والے سے یوں معاہدہ کرتا ہے کہ آپ کے آرڈر پر آپ کی اس شاپ پر بکس ہم اس صورت میں پرووائڈکریں گے کہ آپ ہمیں ففٹی پرسنٹ تین ماہ پہلے دیں گے اور جب ڈیلیوری دیں گے اس وقت آپ مکمل پیمنٹ کریں گے تو پھر ہم آپ کو بکس پرووائیڈ کریں گے ؟ کیا یہ صورت جائز ہے ؟
کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے کبھی کسی کے پیچھے نماز ادا فرمائی ہے؟
جواب: بیٹھ کر نماز پڑھی۔(ترمذی شریف ،حدیث 362، صفحہ 89، مطبوعہ:ریاض) حضرت سیدنا عبد الرحمٰن بن عوف رضی اللہ عنہ کے پیچھے نماز ادا کرنے کے متعلق مسلم ش...
گاڑی یا جہاز کی سیٹ پر بیٹھ کر سوجانے سے وضو کا حکم
سوال: اگر کوئی شخص گاڑی یا جہاز پر سفر کر رہا ہو اور سیٹ پر بیٹھے بیٹھے سوجائے، تو اس کا وضو ٹوٹ جائے گا یا نہیں؟
رمضان میں شیطان کو کہاں قید کیا جاتا ہے
جواب: کر دئیے جاتےہیں اور شیاطین کو جکڑ دیا جاتا ہے۔ بخاری و مسلم میں ہے:’’اذا دخل رمضان، فتحت ابواب الجنۃ وغلقت ابواب جھنم وسلسلت الشیاطین‘‘ترجمہ: جب...
بیوہ آگے شادی کر لے تو پہلے شوہر کی وراثت سے اس کا حصہ ختم ہوجاتاہے؟
سوال: شوہر کا انتقال ہوجائے اور اس کی بیوہ عدت گزارنے کے بعد آگے شادی کر لے ، تو پہلے مرحوم شوہر کی وراثت سے بیوہ کا جو حصہ بنتا تھا ، وہ اس کو ملے گا یا آگے شادی کرنے کی وجہ سے ختم ہوجائے گا ؟ شرعی رہنمائی فرما دیں ۔
بارش کا پانی پی سکتے ہیں یا نہیں ؟
جواب: بیٹھ کر پیئے، سیدھے ہاتھ سے پیئے ،بسم اللہ شریف پڑھ کر پیئے، تین سانسوں میں پیا جاسکتا ہے تو تین سانسوں میں پیئے، اُجالے میں دیکھ کر پیئے اور آخر م...
نمازفجر کے بعد پڑھے جانے والے اوراد
جواب: بیٹھ کر آفتاب طلوع ہونے تک ذکر الٰہی کرتا رہا، پھر اس نے دو رکعت نماز پڑھی تو اس کے لیے یہ نماز ایک حج و عمرہ کے اجر کی طرح ہوگی، حضرت انس کہتے ہیں، ...
شادی شدہ بیٹے یا بیٹی کو وراثت سے حصہ کم ملے گا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص اپنے بچوں میں سے کچھ کی شادی اپنی زندگی میں کر دے اور کچھ کی ابھی اس نے شادی نہ کی ہو کہ اس کا انتقال ہوجائے، تو جن بچوں کی باپ نے شادی نہیں کی تھی، وراثت تقسیم کرتے وقت وہ اپنے شادی شدہ بھائی، بالخصوص شادی شدہ بہن کو یہ کہتے ہیں کہ تم لوگوں کی شادی میں والد صاحب نے بہت خرچہ کر دیا تھا، تمہیں جہیز دے دیا تھا، وہی تمہارا حصہ تھا، لہٰذا اب وراثت میں تمہارا حصہ نہیں ہے، یا پہلے وہ خرچہ مائنس کر کے ہمیں دیاجائے، پھر وراثت تقسیم کی جائے۔ شرعی رہنمائی فرما دیں کہ ایسی صورت میں باپ نے اپنی زندگی میں جن بچوں کی شادی کی تھی، ان کو حصہ ملے گا؟ اگر ملے گا تو پورا حصہ ملے گا یا شادی کا خرچہ مائنس کر کے باقی ملے گا؟
کیا عورت کسی مرد کی طرف سے حجِ بدل کر سکتی ہے ؟
جواب: بیٹھ نہیں سکتے کیا ان کی طرف سے میرا حج کرناکفایت کرے گا؟ فرمایا: ''ہاں۔'' (صحیح بخاری،رقم الحدیث 1854،ج 3،ص 18،دار طوق النجاۃ) عمدۃ القاری میں ہے...
حلالہ کیا ہے اور اس کی شرائط کیا ہیں؟ تفصیلی فتویٰ
جواب: کرنے کا اختیار صرف دو طلاقوں تک حاصل ہوتا ہے۔ اگر تین طلاقیں دے دی جائیں، تو اب عورت اس سابق شوہر کے لیے بغیر حلالۂ شرعیہ ہرگز حلال نہیں رہتی۔ پہلے ش...