
پہلے قعدے میں مقتدی نے تشہد کا تکرار کیا، تو نماز کاحکم
جواب: چیز(یعنی درودِ پاک نہ پڑھنا)اس وجہ سے ہے کہ پیچھے گزر چکاکہ(یہ واجب ہے کہ پہلے قعدے میں)تشہد پر کچھ بھی زیادہ نہیں کرے گا، اور دوسری چیز(یعنی کلمہ شہا...
جواب: ناجائزوگناہ ہے ، کیونکہ اسلام میں بلا عذرشرعی تصویر بنانا ، ناجائز و گناہ ہےاورگناہ والے کام کی نوکری کرنابھی گناہ اورگناہ پرمددکرناہے،ہاں اگرصرف بغیر...
حالت احرام میں کمر پر بیلٹ باندھنا اور گھٹنے پر (Knee Grip) پہننا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ احرام کی حالت میں کمر میں درد کی وجہ سے بیلٹ باندھنا اور گھٹنے میں درد کی وجہ سےگرِپ(Knee Grip) پہننےکا کیا حکم ہے،کیا اس صورت میں کوئی کفارہ بھی لازم ہوگا یا نہیں؟ نیز اگر کوئی احرام کی حالت میں درد کی وجہ سے کمر پربیلٹ اور گھٹنوں میں گرپ دونوں ہی چیزیں پہنے، تو اس پر کتنے کفارے لازم ہوں گے؟
مسجد و مدرسے کے لیے ایک باکس میں چندہ جمع کرنے کا حکم؟
جواب: چیز وقف کرنے کے متعلق کیے گئے ایک سوال کے جواب میں امامِ اہلِ سنّت امام احمد رضا خان رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ(سالِ وفات:1340ھ/1921ء) لکھتے ہیں:”...
بغیر اطلاع نوکری چھوڑنے پرایک ماہ کی تنخواہ کاٹنا کیسا؟
جواب: ناجائز و حرام کام ہے۔ بغیر بتائے چھوڑنے کی صورت میں ایک ماہ جو کام کیا اس کی اجرت کاٹ لینا بھی جائزنہیں ہے۔ نیز معاہدے میں ایسی شرط لگانا ہی درست نہیں...
نبی کریم کونسا عمامہ شریف پینتے اور عمامہ کی لمبائی کیا تھی؟
جواب: چیز کو آگ سے جلادینے کے بعد جو سیاہی مائل رنگ ظاہر ہوتا ہے، یہ عمامہ شریف بھی اسی رنگ کا تھا، ان کے علاوہ حضور خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ...
جس شخص کا ایک ہاتھ نہ ہو تو کیا وہ احرام میں لاسٹک استعمال کر سکتا ہے؟
جواب: چیز کا پہننا جو بدن یا جزو بدن کو گھیر لے بایں طور کہ یہ گھیر نا خیاطت کے ذریعے ہو یا اس کے بعض حصے کو دوسرے حصے سے چپکانے یا کسی اور طریقے سے ، اور ...
ایک سے زائد مرتبہ نمازجنازہ پڑھنا
جواب: ناجائز ہے سوائےایک صورت کے،وہ یہ کہ جب کوئی ایسا شخص جسے جنازہ پڑھانے کا حق حاصل نہیں ولی کی اجازت کے بغیر نماز جنازہ پڑھا دے اور کسی ولی نے نماز ج...
کسی کے گھر جھانکنے کا حکم اور ایک حدیث پاک کی شرح
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ایک پوسٹ وائرل کی گئی ،جس کی ہیڈنگ میں لکھا تھا ”کسی کے گھر میں جھانکنے کی مذمت“ پھر اس میں صحیح بخاری شریف کے حوالے سے یہ فرمانِ مصطفٰی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم لکھا تھا ”اگر کوئی شخص تیرے گھر میں (کسی سوراخ وغیرہ سے) تم سے اجازت لئے بغیر جھانک رہا ہو اور تم اسے کنکری مارو جس سے اس کی آنکھ پھوٹ جائے تو تم پر کوئی گناہ نہیں ہے“ مجھے یہ پوچھنا ہے کہ کیا یہ حدیث یا اس طرح کی کوئی حدیث بخاری میں موجود ہے؟ اور اگر ہے تو اس کا ظاہری معنیٰ جو سمجھ آرہا ہے، یعنی کسی کو کنکر یا کوئی چیز آنکھ پر مارنا! تو کیا یہی مراد ہے؟ برائے کرم اس حوالے سے آگاہ فرمائیں۔
جانوروں کو آپس میں لڑانا ، اس کا تماشا دیکھنا کیسا ؟
جواب: ناجائز و حرام ہے کہ بلا وجہ بے زبانوں کو تکلیف دینا ہے،اس طرح کاتماشہ دیکھنا بھی ناجائز و گناہ ہے۔ اس سے بچنا واجب وضروری ہے۔ جانوروں کو لڑانے سے ...