سرچ کریں

Displaying 851 to 860 out of 2061 results

851

مخصوص ایام اور روزے کا ایک مسئلہ

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمیں یہ مسئلہ تو معلوم ہے کہ اگر عورت کو روزے کی حالت میں حیض آجائے تو اس کا روزہ ٹوٹ جاتا ہے اور اب وہ کھا،پی سکتی ہے البتہ بہتر یہ ہے کہ چھپ کر کھائے اورایسی عورت پرروزے داروں کی طرح بھوکا پیاسا رہنا ضروری نہیں ۔آپ سے معلوم یہ کرنا تھا کہ وہ عورت جو رمضان کے کسی دن میں طلوعِ فجر کے بعد پاک ہوجائے تواس دن کا بقیہ حصہ اس کو روزے داروں کی طرح گزارناضروری ہے یا نہیں ؟ اس بارے میں رہنمائی فرمادیں ۔

851
852

پارٹنر کا چیز مہنگی بیچ کر اضافی نفع خود رکھنا کیسا ؟

جواب: حصہ ختم نہیں ہوا ، یہ طے کرنا تو محض نفع کے اندازے کے طور پر ہے ، اصل نفع سامان کو بیچنےکے بعد ظاہر ہوتا ہے۔ مذکورہ ناجائز صورت کا متبادل جائز طریقہ ...

852
853

کمیٹی میں جمع کروائی جانے والی رقم پر زکوٰۃ کا حکم

جواب: حصہ وصول ہونے پر اسی قدر کی زکوٰۃ لازم ہو گی۔ بہارِ شریعت میں ہے:”دَینِ قوی کی زکاۃ بحالتِ دَین ہی سال بہ سال واجب ہوتی رہے گی، مگر واجب الادا اُ...

853
854

ایڑیاں پھٹ جائیں، تو وضو کا حکم

جواب: حصہ نہیں ۔ در مختار میں ہے:’’فی اعضائہ شقاق غسلہ ان قدر والا مسحہ والا ترکہ ‘‘ترجمہ:کسی کے اعضاء میں شگاف ہوں ،اگر وہ انہیں دھونے پر قادر ہو ،تو دھو...

854
855

مسجد سے باہر صفوں کے درمیان فاصلہ ہو تو نماز کا حکم؟

جواب: حصہ 3، صفحہ 563، مطبوعہ مکتبۃ المدینہ کراچی) نمازیوں کی ضرورت والے کام میں مسجد کی آمدنی استعمال ہوسکتی ہے۔حبیب الفتاوی میں ہے: ”ضروریات مسجد کا لفظ ...

855
856

قربانی کرنے کے بعد گوشت میں کیڑے پڑے ہوئے ملے تو قربانی کا کیا حکم ہے؟

جواب: حصہ 15، صفحہ 340، المدینۃ العلمیہ) خارش والے جانور کی قربانی کے متعلق بنایہ میں ہے:”و الجرباء إن كانت سمينة جاز؛ لأن الجرب في الجلد و لا نقصان في الل...

856
857

قرض دی ہوئی رقم کی زکاۃ کیسے ادا کی جائے ؟

سوال: قرض کی رقم کا خُمس (یعنی پانچواں حصہ)ملنے پر زکوة واجب الادا ہوتی ہے یا نصاب کا خمس ملنے پر؟ مثلاً:زکاۃ کا نصاب 80 ہزار روپے ہو،لیکن کسی کے پاس 60 ہزارروپےنقد موجود ہیں اور20 ہزارروپےاس نے کسی کوقرض دیا ہوا ہے۔اس صورت میں سال پورا ہونے پر تو 60 ہزار روپے کی رقم تو فوراً ادا ہوگی،لیکن 20 ہزار روپے جو قرض دئیے ہوئے ہیں ،ان میں سے کتنی رقم واپس ملنے پر زکاۃ واجب ہوگی؟

857
858

کتے کا لعاب ناپاک ہے

جواب: حصہ کتے نے چاٹا اتنا حصہ دھولینا کافی ہے، غسل کرنا ضروری نہیں۔چنانچہ صدرالشریعہ علیہ الرحمہ لکھتے ہیں: ”شیر، کتّے، چیتے اور دوسرے درندے چوپایوں کا لعا...

858
859

نیل پاؤڈر ملے ہوئے پانی سے وضو یا غسل ہو جائے گا؟

جواب: حصہ 2، صفحہ 329، مطبوعہ مکتبۃ المدینہ، کراچی) پانی میں ملائی جانے والی مذکورہ شے سے اگرچہ پانی کا کوئی وصف تبدیل ہو جائے، اس سے وضو و غسل جائز ہے، جی...

859
860

قرض وقت پر واپس نہ کرنے کی وجہ سے نقصان لینے کا حکم

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ تین ماہ پہلے میرے ایک دوست کی والدہ نے مجھ سے پندرہ لاکھ روپے لئے جس کی وجہ انہوں نے یہ بتائی کہ ہم نے کچھ مشینیں اپنے کاروباری معاملات کے لیے ڈسکاؤنٹ پر منگوائی ہیں جس کی وجہ سے پندرہ لاکھ روپے کی اشد ضرورت ہے ، آپ ہمیں دے دیں بطور ضمانت آپ ہمارے فلیٹ کی فائل رکھ لیں جس کی مالیت 45 لاکھ ہے۔ چاہیں تو آپ یہ فلیٹ رکھ لیجئے گا باقی رقم آپ بلڈر کو ادا کر دیجئے گا جس پر میں نے صاف منع کر دیا کہ فلیٹ سے میرا کوئی لینا دینا نہیں ہے ، میں آپ کو رقم دے رہا ہوں، تین ماہ بعد رقم ہی واپس لوں گا اور میں نے کوئی فائل وغیرہ بطور ضمانت بھی نہیں رکھی تو انہوں نے کہا ٹھیک ہے ہم آپ کو تین ماہ بعد اصل رقم کے ساتھ کچھ نہ کچھ نفع بطور مٹھائی آپکو دیں گے ( نفع کی رقم طے نہیں کی گئی کہیں سود کے زمرے میں نہ آئے) جب ادائیگی کا وقت نزدیک آیا تو میں نے پیغام بھیجا کہ میری رقم وقت پر مل جائے گی؟ جس پر مجھے یقین دہانی کروائی کہ رقم مقررہ وقت پر ادا کر دی جائے گی۔ اس کے بھروسے میں نے ایک پلاٹ کا سودا کیا اور بیعانہ کی مد میں ایک لاکھ روپے دے دئیے پھر جب مقررہ وقت پر میں نے اپنی رقم واپس لینے کے لیے ان سے تقاضہ کیا تو انہوں نے مجھ سے ایک ماہ کا وقت مزید مانگ لیا اور میری رقم ادا نہیں کی جس کی وجہ سے دوسری جگہ دیا گیا ایڈوانس ضائع ہو گیا ۔ میں نے ان سے کہا : میری جو رقم آپ کی وجہ سے ضائع ہوئی ہے یہ آپ ادا کریں تو ان کا کہنا ہے کہ یہ تو سود میں آجائے گا آپ بھی اس سے بچیں اور ہمیں بھی سودی معاملات میں نہ لائیں۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا یہ سارا معاملہ سود ہوگا ؟ کیا میرے مطالبہ کے بغیر جو رقم وہ اپنی خوشی سے دیں گی وہ بھی سود کے زمرے میں آئے گی ؟ کیا میں اضافی رقم کے بجائے کسی اور چیز کی ڈیمانڈ کر سکتا ہوں مثلاً کوئی بائیک یا دیگر اشیاء؟ واضح رہے مجھ سے رقم انہوں نے اپنے پارلر اور جم کی مشینری ٪50 ڈسکاؤنٹ پر خریدنے کے لیے لی تھی تو کیا اس سے ہونے والے نفع میں میرا حصہ جائز ہے ؟ برائے کرم میری رہنمائی فرمائیں۔

860