
آن لائن خریداری پر ملنے والے ڈسکاؤنٹ کوپن (Coupon) کی شرعی حیثیت اور متعلقہ مسائل
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ آج کل مختلف آن لائن پلیٹ فارمز (جیسے دراز Daraz، ٹیمو Temuوغیرہ)پر شاپنگ کرنے کی صورت میں مختلف اوقات میں مختلف اقسام کے ڈِسکاؤنٹ کوپنز (Coupons) ملتے ہیں ۔ کوپن کی ایک صورت یہ ہوتی ہے کہ آن لائن پلیٹ فارم کی طرف سے آفرہوتی ہے اگر آپ ہمارے پلیٹ فارم سے ایک مخصوص رقم تک کی خریداری کرتے ہیں، تو آپ کو ایک مقررہ رقم کا کوپن ملے گا ،جس سے آپ اگلی خریداری پر ڈسکاؤنٹ حاصل کرسکتے ہیں ، کوپن کی ایکسپائری ڈیٹ سے پہلے اگر تین دن کے اندر اندرہم سے دوبارہ کوئی خریداری کریں گے، تو اس کوپن پر لکھا ہوا کوڈ استعمال کرنے پر آپ کو اس خریداری پر ڈسکاؤنٹ مل جائے گا۔کوپن کی ایکسپائری ڈیٹ کبھی تین دن اور کبھی ایک ہفتہ بھی ہوتی ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ بعض اوقات یوں ہوتا ہے کہ میری فیملی میں سے کوئی فرد مجھے کہتا ہے کہ آپ مجھے فلاں چیز فلاں آن لائن پلیٹ فارم سے منگوادیں، میں قیمت دیکھ کر اسےبتا دیتا ہوں کہ یہ چیز اتنے یورو کی مل رہی ہے۔ مثال کے طور پر اس چیز کی قیمت 30 یورو ہے ،تو جب میں وہ چیز 30 یورو کی خریدتا ہوں، تو اس خریداری پر کمپنی 10 یورو کا کوپن دیتی ہے۔اس کوپن کو میں رکھ لیتا ہوں اور پھر جب اپنی کوئی چیز خریدتا ہوں ،تو اس کوپن سےاس چیز کی قیمت پر ڈسکاؤنٹ حاصل کرلیتا ہوں۔میرا سوال یہ ہے کہ آیا یہ کوپن جوکہ میری آئی ڈی پر دیا جاتا ہے، میرا اسے اپنے لیے استعمال کرنا جائز ہے یا نہیں؟
واجب الاعادہ نماز کا وقت گزر جانے کے بعد بھی اعادہ واجب ہے؟
جواب: دار الکتاب العربی، بیروت) علامہ ابن عابدین شامی رحمۃ اللہ علیہ نےمذکورہ مسئلہ میں اس اصول کے اطلاق سے بعدِ خروجِ وقت بھی نماز کا اعادہ واجب ہونے پر ا...
ٹریولنگ کارڈ گرا پڑا ملے تو کیا حکم ہے؟
جواب: دار الکتب العلمیہ، بیروت) لقطے کی تشہیر لازم ہے یہاں تک کہ غالب گمان ہو کہ اب مالک نہیں آئے گا، چنانچہ تبیین الحقائق میں ہے:’’عرف اللقطۃ الی ان یغلب...
”میں یہ کام نہیں کروں گا، اگر کروں تو مدینہ منورہ نہیں جاؤں گا “ کہنے سے قسم ہوجائے گی؟
جواب: روزے کو چھوڑدے گا،تو اس میں سے کوئی چیز بھی قسم نہیں،اور اس کام کے کر لینے پر کوئی کفارہ نہیں ہوگا۔(کتاب الاصل المعروف مبسوط امام محمد،جلد3،صفحہ179،...
طلاق کی عدت شوہر کے گھر گزارنے کی کیا حکمت ہے؟
جواب: داریاں رکھی ہیں چنانچہ اسی حکمت کے پیشِ نظر عورت کو تین طلاق کے بعد بھی شوہر کے گھر عدت گزارنے کا حکم دیا گیا کہ اگر طلاق دینے والے شوہر سے عورت کو حم...
عمرے کے احرام میں طواف سے پہلے ہمبستری کرنا
سوال: ایک شخص نے عمرہ کا احرام باندھا اور احرام کی نیت کے بعد،طواف سے پہلے اس نے اپنی زوجہ سے جماع کرلیا، اب اس شخص کے متعلق کیا حکم ہے؟نیز اگر یہاں ایسے شخص پر دم لازم ہوگا، تو کیا وہ شخص دم کے بدلے روزے رکھ سکتاہے ۔کیا اس سے وہ کفارہ ادا ہوجائے گا؟
منّت کے نوافل ایک ہی وقت میں پڑھنے کا شرعی حکم
جواب: روزے رکھنے کا بھی اختیار ہے اور الگ الگ رکھنے کا بھی اختیار ہے ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَ رَسُوْلُہٗ اَعْلَم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم...
چیز پر قبضہ کیے بغیر آگے بیچ دینا ، آن لائن خرید و فروخت کی ایک صورت
جواب: دار الکتب العلمیۃ،بیروت) مسلم شریف میں ہے :’’قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم (من ابتاع طعاما فلا یبعہ حتی یقبضہ)قال ابن عباس وأحسب کل شیء بمنزلۃ...
مرتد ہونے سے پہلے والی ادا اور قضا نمازوں کا حکم
جواب: روزے وغیرہ اداکیے تھے،ان کی بھی قضاء نہیں۔ البتہ! اگر اس نے مرتدہونے سے پہلے، زمانہ اسلام میں فرض حج ادا کرلیا تھاتو دوبارہ مسلمان ہونے کی صورت میں...