
پیڈ سے خون روکنے پر استحاضہ والی عورت شرعی معذور ہوگی؟
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ اگر کسی عورت کو استحاضہ کا خون آ رہا ہو تو وہ مخصوص مقام کی اندر والی طرف میں پیڈ رکھ کر خون اندر ہی روک کر نماز پڑھتی ہے تو اس صورت میں شرعی معذوری تو ثابت نہیں ہوگی یہ تو معلوم ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا ایسی صورت حال میں جس میں خون اندر ہی روکا ہوا اور اس ٹائم وضو کیا تواس وضوسے اگلی وقت کی نماز پڑھ سکتی ہے یا دوبارہ وضو کرنا ہو گا؟
عورت کا مرد ڈاکٹر سے کان کا چیک اپ کروانا کیسا ؟
جواب: صورت میں اس کے سامنے صرف اتنا حصہ ہی ظاہر کرے جتنی ضرورت ہے۔ صدرالشریعہ مفتی امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:”اجنبیہ عورت کی طرف نظر کرنے...
ایک رکن میں 3 مرتبہ پاؤں اٹھا کر کھجانے سے نماز کا حکم
جواب: صورت میں اولاً مچھر وغیرہ سے بچاؤ کا کوئی اہتمام کیا جائے ،تاکہ نماز میں خشوع و خضوع برقرار رہے ، پھر بھی اگر مچھر کے کاٹنے سے خارش ہو، توضبط کرنے ...
سونا چاندی اور رقم مل کر نصاب کے برابر ہوں تو زکوٰۃ و قربانی کا حکم
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص کے پاس تین چار تولے سونا، دس بارہ تولے چاندی اور تقریبا پچیس ہزار روپے رکھے ہیں اور ان پر سال بھی پورا ہو چکا ہے، ان تینوں چیزوں میں سے کوئی بھی نصاب کو نہیں پہنچتی، تو اس صورت میں اس پر زکوٰۃ اور قربانی واجب ہو گی یا نہیں؟
بچے کو کس عمر میں روزہ رکھوانا چاہیے؟نیز نابالغ بچہ روزہ توڑ د ے ،تو قضاء لازم ہے ؟
جواب: صورت اس پر قضاء و کفارہ کچھ لازم نہیں ،چنانچہ فتاوٰی عالمگیری میں ہے :”وإذا أمر فلم يصم فلا قضاء عليه“ترجمہ:اور ولی نے بچے کو روزے کا حکم دیا اور اس ن...
پرائز بانڈز کے انعام سے قربانی وغیرہ نیک کام کرنا کیسا؟
جواب: صورتوں میں ہوتا ہے، ایک قرض کی صورت ہے اور دوسری جنس و قدر والی اشیاء کی باہمی خریدوفروخت والی صورت ہےاور یہاں انعام میں دونوں میں سے کوئی صورت بھی نہ...
نوافل کی منت میں متعین دن سے پہلے یا بعد نوافل پڑھ سکتے ہیں؟
جواب: صورت میں نوافل کی منّت ، شرعی منّت ہے،جس کا پورا کرنا واجب ہے اور منّت کے نوافل گیارہویں پر ادا کرنا ہی ضروری نہیں، بلکہ مریض کے ٹھیک ہو جانے کے بعد...
دکان سپرد کرنے کے بعد کرائے دار استعمال نہ کر ے، تو کرایہ لازم ہوگا؟
جواب: صورت میں اُسے نکلوا کر دکان سو فیصد کرائے دار کے حوالے کر دے، تو ایسی صورت میں کرائے دار اُس دکان کو استعمال کرے یا نہ کرے، بہر صورت مہینا یا جو کرا...
کیا سامع کے علاوہ کوئی اور شخص لقمہ نہیں دے سکتا ؟
سوال: ہماری مسجد میں انتظامیہ کی جانب سے یہ لکھ کر لگایا ہے کہ سامع کے علاوہ کسی فرد کو لقمہ دینے کی اجازت نہیں ہے،دیگر مساجد میں بھی اس طرح کا رجحان دیکھا ہےکہ کسی اَور کے لقمہ دینے پر سختی برتی جاتی ہے،بعض اوقات حافظ صاحب غلطی کر رہے ہوتے ہیں اور سامع بتا نہیں پا رہا ہوتا،تو کیا ایسی صورت میں بھی کوئی دوسرا فرد لقمہ نہیں دے سکتا؟ حالانکہ اس کو معلوم ہو کہ حافظ صاحب غلطی کر رہے ہیں اور وہ بتا بھی سکتا ہو،رہنمائی فرمائیے شریعت اس بارے میں کیا رہنمائی کرتی ہے۔