
لڑکے او ر لڑکی پر نماز کب فرض ہوتی ہے؟
جواب: اللہ صلى اللہ عليه وسلم:’’مروا أولادكم بالصلاة وهم أبناء سبع سنين، واضربوهم عليها، وهم أبناء عشر“ترجمہ:حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:اپنے بچ...
گھر میں اصحاب کہف کے نام لگانے کی فضیلت
سوال: کیا ہم بھی برکت کی نیت سے اصحاب کہف کے نام لکھ کر اپنے گھر میں لٹکا سکتے ہیں ؟ بعض دوست منع کرتے ہیں کہ یہ پچھلی امتوں کے لوگ تھے ہم مسلمانوں کو ان کے نام نہیں لٹکا نے چاہیئں ،بلکہ حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی امت کے جو ولی ہیں ان کے نام لکھ کر لگانے چاہیئں۔
بیماری کے سبب منت کے روزے نہ رکھ سکیں تو فدیہ دینا جائز ہے؟
جواب: اللہ عزوجل کے لیے ہر جمعرات کے دن روزہ رکھنا لازم ہے ، پھر جمعرات کا دن آنے پر وہ حیض سے تھی تو اس پر روزے کی قضاء لازم ہے۔(الفتاوٰی التاتارخانیہ، کت...
ماں نے کچھ سونا بیٹی کو گفٹ کر دیا تو زکوٰۃ کس پر ہوگی ؟
جواب: اللہ علیہ و آلہ و سلم نے ارشاد فرمایا:”لیس فیما دون مائتی درھم شئ و لا فیما دون عشرین مثقالا ذھبا شئ“ترجمہ:دو سو درہم (ساڑھے باون تولہ چاندی) سے کم می...
اھدنا الصراط المستقیم میں اھدنا کو زیر کے ساتھ پڑھا تو نماز کا حکم؟
جواب: اللہ پاک کے فرمان”إنما يخشى الله من عباده العلماء“میں اللہ اسم جلالت کے ہاء پر ضمہ اور العلماء کے ہمزہ پر فتحہ پڑھنا تو اس سے متقدمین کے قول کے مطابق ...
جواب: اللہ تبارک و تعالیٰ کا ارشاد ہے:﴿اَلطَّلَاقُ مَرَّتٰنِ۪ فَاِمْسَاکٌۢ بِمَعْرُوۡفٍ اَوْ تَسْرِیۡحٌۢ بِاِحْسَانٍ﴾ ترجمۂ کنزالایمان:’’یہ طلاق دو بار تک ہ...
ازیان،فرزان،ارزان اور ذہان نام رکھنا کیسا ؟
جواب: اللہ علیہم اور اولیاء و صالحین رحمۃ اللہ علیہم کے ناموں پر رکھے کہ سب سے پہلے انسان اپنی اولاد کو جو تحفہ دیتا ہے، وہ نام ہی کا تحفہ ہوتا ہے اور ...
حضرت آسیہ رضی اللہ عنہا کا فرعون کے ساتھ نکاح قرآنی آیت کے خلاف ہے؟
سوال: کیا فرماتے علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ قرآن پاک میں ارشاد ہوتا ہے:"اَلْخَبِیْثٰتُ لِلْخَبِیْثِیْنَ وَ الْخَبِیْثُوْنَ لِلْخَبِیْثٰتِۚ- وَ الطَّیِّبٰتُ لِلطَّیِّبِیْنَ وَ الطَّیِّبُوْنَ لِلطَّیِّبٰتِۚ-"ترجمہ کنز الایمان: گندیاں گندوں کے لیے اور گندے گندیوں کے لیے اور ستھریاں ستھروں کے لیے اور ستھرے ستھریوں کے لیے۔ (پارہ 18، سورہ نور، آیت 26) اس آیت مبارکہ سے بظاہر یہ بات پتہ چلتی ہے کہ گندی بد کردار عورت نیک صالح آدمی کی بیوی نہیں ہوسکتی، اسی طرح بدکردار گندہ شخص کسی صالحہ عورت کا شوہر نہیں ہوسکتا، مگر ہم اپنے اردگرد کئی ایسے نکاح دیکھتے ہیں جس میں معاملہ اس کے برعکس ہوتا ہے کہ یا تو عورت بظاہر صالحہ متقیہ ہوتی ہے مگر اس کا شوہر بدکردار ہوتا ہے، اسی طرح بعض اوقات مرد نیک صالح ہوتا ہے مگر اس کی عورت کا کردار اچھا نہیں ہوتا۔ اسی طرح اس آیت مبارکہ کے تناظر میں کچھ لوگ یہ بھی کہتے ہیں کہ فرعون کی بیوی حضرت آسیہ رضی اللہ عنہا تھیں، جو کہ نیک صالحہ خاتون تھیں، جبکہ فرعون ایسا نہیں تھا۔ لہذا اس حوالے سے رہنمائی فرمادیں کہ آیت مبارکہ کا مطلب و مفہوم کیا ہے؟ نیز لوگوں کا اپنی طرف سے قرآنی آیات کا معنی و مفہوم نکالنا کیسا؟
نورانیت مصطفی پر دلائل اور حضور کے نور ہونے پر اہل سنت کا عقیدہ
سوال: کیاحضور صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نورہیں؟قرآن وحدیث کی روشنی میں بیان فرمائیں۔نیز یہ کہ زید کا کہنا ہے کہ جس حدیثِ جابر سے آپ لوگ استدلال کرتے ہیں ،وہ روایت معنی کے اعتبار سے درست نہیں ، کیونکہ اس میں فرمایاگیا:”نور نبیک من نورہ“ تویہاں حرف ”مِنْ “ تبعیضیہ ہے ،جس کا مفہوم یہ ہے کہ کسی چیز سے اس کا کوئی جزیا کچھ حصہ لینا،جدا کر لینا، جیساکہ کہا جاتا ہے : ’’خلق الانسان من طین‘‘ یعنی انسان کو مٹی سے پیدا کیا گیا، تو انسان کے اندر مٹی کا جز شامل ہے، تو اس لحاظ سے حدیث کا مطلب یہ ہو گاکہ اللہ کے نور سے کچھ حصہ جدا کر کے نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا نور پیدا کیا گیا ، جو قطعاً درست نہیں ،بلکہ کفر ہے، لہٰذا اس حدیث کو دلیل بنانا درست نہیں۔کیا زید کا یہ اعتراض درست ہے؟اگر نہیں تو اس کا جواب عنایت فرمائیں۔
سورۃ الاخلاص میں الصمد کوسین کے ساتھ السمد پڑھا تو نماز کا حکم
جواب: اللہ تعالی و عبد الواحد الشیبانی لا تفسد صلوتہ‘‘ ترجمہ: اگر (صمد کو ) سین کے ساتھ ’’سمد ‘‘ پڑھا، تو شمس الائمہ سرخسی علیہ الرحمۃ اور عبد الواحد شیبان...