
چار رکعتی نفلوں میں پہلا قعدہ فرض ہے یا واجب نیز بھول جانے کی صورت میں نماز کا حکم
جواب: امام محمد علیہ الرحمۃ کے نزدیک فرض ہے،لہذا چار رکعات نفل میں قعدہ اولی چھوڑ کر کھڑا ہوگیا، تو جب تک اگلی رکعت کاسجدہ نہ کر لے واپس لوٹ آئے،ورنہ نوافل...
زکوٰۃ لینے والے امام کے پیچھے نماز کا حکم
سوال: ایک امام مستحق زکوۃ ہے تو کیا اسے زکوۃ دے سکتے ہیں ؟ اور اگر وہ سامنے سے خود زکوۃ کا سوال کرے تو کیا اسے زکوۃ دینا درست ہوگا اور اس صورت میں اس کے پیچھے نماز پڑھنے میں شرعاً کوئی خرابی ہوگی یا نہیں ؟ اس بارے میں شرعی رہنمائی فرمائیں ۔
جنازے کے ساتھ کلمہ پڑھتے ہوئے آگے چلنا چاہیے یا پیچھے ؟
جواب: امامھاالا ان یتباعد عنھا او یتقدم الکل فیکرہ‘‘ترجمہ:جنازہ کے ساتھ چلنے والے کے لئے افضل یہ ہے کہ وہ جنازے کے پیچھے چلےاورجنازے کے آگے چلنا بھی جائز ہے...
خلاف ترتیب قراءت کرنے پر امام کو لقمہ دینا اور امام کا لقمہ قبول کرنا کیسا؟
سوال: امام صاحب نے نماز فجرکی پہلی رکعت میں 29 ویں پارے سے سورہ قلم کی تلاوت کی اور دوسری رکعت میں اٹھائیسویں پارے سے تلاوت شروع کردی اور پوری ایک آیت پڑھ دی کہ پیچھے سے ایک مقتدی نے بلند آواز سے ”قُلْ هُوَ اللّٰهُ اَحَدٌ“پڑھتے ہوئے امام کو لقمہ دیا یہ سمجھتے ہوئے کہ نماز میں الٹا قرآن نہیں پڑھ سکتے، امام صاحب نے اس کا لقمہ قبول کرلیا۔ اب معلوم یہ کرنا ہے کہ اس صورت میں امام اور مقتدیوں کی نماز کا کیا حکم ہوگا؟
بچیوں کو نماز سکھانے کے لیے عورت نماز میں آواز بلند کر سکتی ہے؟
جواب: امام اہل سنت سے سوال ہوا: ”کیافرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ یہاں اکثر لوگ بے پڑھے نماز ظہر و عصر و مغرب و عشاکے فرض تنہا پڑھنے کی حالت میں تکب...
لاحق اپنی رہ جانے والی رکعت میں قراءت کرلے تو نماز کا حکم
جواب: امام کے پیچھے قراءت نہ کرنا واجب ہے، اس کے علاوہ اگر مقتدی سے سہواً (بھولے سے) کوئی واجب ترک ہوجائے، تو اس پر سجدہ سہو لازم نہیں ہوتا، لیکن عمداً(جان ...
فجر اور عصر کی نماز کے بعد واجب الاعادہ نماز پڑھنا
جواب: پیچھے نماز جائز ہے یا نہیں ،اور اگر اس نماز کے پھیرنے کاحکم ہو، تو فقط ظہر وعشاء کی پھیری جائے یافجر وعصرومغرب کی بھی ،اور افیون کھانی کیسی ہے؟ افیونی...
دو آدمیوں کی جماعت میں مزید دو آدمی شامل ہوجائیں تو نماز کا حکم
جواب: امام کو آگے بڑھنا چاہیے، لیکن اگر امام اور مقتدی میں سے کوئی بھی آگے پیچھے نہیں ہوا، تو آنےوالے کو چاہیے کہ مقتدی کو پیچھے آنے یا امام کو آگے بڑھنے کا...
لیبارٹری میں سونے کا ٹیسٹ کرنے کے بعد خریداری کی مختلف صورتوں کا حکم؟
جواب: امام سرخسی رحمۃ اللہ تعالی علیہ مبسوط میں اور علامہ بابرتی عنایہ میں لکھتے ہیں،واللفظ للاول :’’وعن أبي جبلة قال سألت عبد اللہ بن عمر رضي اللہ عنهما ف...
جو شخص حروف کے درمیان فرق نہ کر سکے ایسے کو امام بنانا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کسی شخص کی قراءت درست نہ ہو ، حروف کے درمیان فرق نہ کرتا ہو، تو کیا اس کو امام بنا سکتے ہیں؟ سائل: مبشر جاوید (فیصل آباد)