سرچ کریں

Displaying 81 to 90 out of 224 results

81

قلموں کے نیچے کے بال گھنگریالے ہونے کی وجہ سے کاٹنا

سوال: اگر کسی کی ایک مشت داڑھی پوری ہے، لیکن کان کے قریب والے حصے میں جو بال ہیں وہ گھنگریالے ہیں، تو کیا وہ ان بالوں کو کاٹ سکتا ہے؟ نیز داڑھی اگرنیچے سے ایک مشت مکمل ہو تو سائیڈوں سے خوبصورتی کے لئے کٹوا سکتا ہے؟

81
82

خواتین کے لیے Upper Lips(ہونٹوں کے اوپر کے بال) بنانے کاحکم

جواب: بالوں کا ہونا شوہر کے لئے باعث نفرت و وحشت اور خلاف زینت ہے۔ نوٹ :یہ بھی یا د رہے کہ عورتوں کا ابروبنوانا اس حکم سے مستثنیٰ ہےکہ صرف خوبصورتی و...

82
83

ٹریمر مشین کے ذریعے جسم کےزائد بال صاف کرنا

جواب: بالوں کواکھیڑناسنت ہے۔ اور مرد کے لیے موئے زیرناف استرے سے مونڈنا زیادہ بہترہے۔ بغل اورزیر ناف کے بال کاٹنے کے متعلق "در مختار"میں علامہ علاء الد...

83
84

عورتوں کا ناخنوں پر کالا رنگ لگانا کیسا؟

سوال: بالوں پر جوبلیک کلر لگایا جاتا ہے کیا وہ عورتیں ناخنوں پر لگا سکتی ہیں؟ اس کا کلراسی طرح کا ہوتا ہےجس طرح مہندی کا کلر ہوتا ہے، جس طرح ہم ناخنوں پہ عرق لگاتے ہیں اسی طرح وہ بلیک ہوتا ہے، اس مقصد ناخنوں پر کلر کرنا ہے، تو آیا یہ جائز ہے یا نہیں؟

84
85

ناپاک ہاتھ سے بالوں میں تیل لگانا

سوال: اگر ہاتھ میں نجاست لگ کر خشک ہوگئی ہو اور ہاتھ کو پاک نہ کیا، پھر اسی ہاتھ سے سر کے بالوں پر تیل لگایا، تو اب کیا حکم ہے؟

85
86

بالوں کے نیچے تولیہ رکھ کر نماز پڑھنے کا حکم

سوال: عورت نہا کر نکلی اور گیلے بالوں کے نیچے تولیہ اس طرح رکھا کہ اس کے دونوں سرے کندھوں سے لٹک رہے تھے اور اس نے بالوں کے اوپر چادر لپیٹ کر نماز پڑھ لی، تو کیا یہ سدل شمار ہو گا اور نماز کا کیا حکم ہوگا؟

86
87

عورت کا اپنے (Upper lips) بالوں کو بلیڈ سے صاف کرنا

سوال: کیا عورت اپنے (Upper lips) یعنی ہونٹوں کے اوپر کے بالوں کو بلیڈ سے صاف کرسکتی ہے؟

87
88

میت کے پورے جسم کوصابن یا شیمپو سے دھوناکیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ غسل میت کے وقت ،میت کے پورےجسم کو صابن یا شیمپو سے نہلانا درست ہے یا نہیں ؟یا صرف سر اور داڑھی کے بالوں کے لئے ہی ان کو استعمال کیا جاتا ہے؟ سائل:محمد شہباز(بشیر چوک ،نیو کراچی)

88
89

عورتوں کا بالوں میں چاندی کےکلپ لگانا جائز ہے یا نہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ آجکل عورتوں میں یہ فیشن چل پڑا ہے کہ وہ اپنے بالوں میں چاندی کےکلپ اور چٹکیاں لگاتی ہیں، ان کے استعمال کا کیا حکم ہے؟ سائل:محمد بابر (راجہ بازار، راولپنڈی)

89
90

قربانی کے جانور کی دُم کٹنے میں بال شامل ہوں گے یا نہیں ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بہارشریعت وغیرہ کتب فقہ میں جانورکی دم کے متعلق تحریرہے کہ اگروہ تہائی سے زیادہ کٹ گئی ہے ، تواس کی قربانی نہیں ہوسکتی ۔یہ شرعی رہنمائی فرمائیں کہ اس مقدارمیں دم کے لٹکتے ہوئے بال بھی شامل ہیں یانہیں یعنی اگرجانورکی دم کاکچھ حصہ کٹا اوربقیہ لٹکتے بال کٹے کہ اگردونوں کوجمع کرکے دیکھاجائے ، توتہائی سے زیادہ مقداربن جاتی ہے اوراگربالوں کوشامل نہ کیاجائے ، صرف دم کاگوشت ہی شمارکیاجائے ، تووہ تہائی سے کم ہے ، تواس صورت میں جانورکی قربانی ہوسکے گی یانہیں ؟

90