سرچ کریں

Displaying 81 to 90 out of 2435 results

81

طائف سے احرام کے بغیر مکہ آنے اور وہاں سے عمرہ کیے بغیر پاکستان آنے کا حکم ؟

سوال: ہم عمرہ کے بعد طائف زیارات کے لیے گئےاور وہاں سے عمرہ کا اِحرام نہیں باندھا ،بلکہ یونہی مکہ مکرمہ واپس آکر وطن واپسی کی تیاری کر کے اپنے ملک پاکستان میں آگئے،تو کیا ایسی صورت میں ہم پر کوئی دَم وغیرہ تو لازم نہیں ہوگا،بہت سےلوگ یونہی وطن واپسی کے آخری دِنوں میں طائف زیارات کے لیے جاتے ہیں اور مکہ شریف واپس آکر عمرہ وغیرہ کیے بغیر ہی وطن واپس آجاتے ہیں ،ایسی صورت میں کیا شرعی احکام ہوتے ہیں؟رہنمائی کر دیجیے۔

81
82

نخاع الصلب (حرام مغز) کا حکم

جواب: تفسیر کبیر میں لکھتے ہیں : ” وللدماغ خليفة وهي النخاع وهو في الصلب “ یعنی دماغ کا ایک نائب ہوتا ہے جو نخاع (حرام مغز) ہےاور یہ صلب(ریڑھ کی ہڈ...

82
83

دیکھ کر قرآن پاک پڑھنا، زبانی سے افضل ہے اور حالتِ جنابت میں قرآن پاک کو دیکھنا کیسا؟

جواب: بغیر چھوئے قرآن پاک کی زیارت کرسکتا ہےاور ثواب کی نیت ہو، تو ثواب بھی ملے گا ،حدیث شریف میں قرآن پاک کی زیارت کو آنکھوں کا حق قرار دیا گیا ہے۔واضح رہے...

83
84

”Breathable“نیل پالش لگائی ہو، تو وضو و غسل کا حکم

سوال: مارکیٹ میں ”Breathable Nail Polish “ کے نام سے ایک نئی نیل پالش آئی ہے، اس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ یہ پانی کو ناخن تک پہنچنے میں رکاوٹ نہیں بنتی۔ سوال یہ کرنا تھا کہ اس نیل پالش کو اتارے بغیر اگر وضو کیا جائے، تو وضو ہو جائے گا یا نہیں ؟

84
85

کیا دکھتی آنکھ سے نکلنے والا ایک آنسو بھی وضو کو توڑدے گا؟

سوال: اگر دُکھتی آنکھ سے ایک بھی آنسو نکلے تو کیا وہ وضو کو توڑ دیتا ہے؟

85
86

حضرت جبریل علیہ السلام نبی پاک ﷺ کے استاذ ہیں؟

جواب: تفسیر کے بعد حضرت جبریل امین علیہ السلام کا نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کے استاد نہ ہونے میں کسی قسم کا کوئی اشکال نہیں رہے گا۔ اور جن مفسرین کے ...

86
87

سیب کھاتے ہوئے اس پر خون کا اثر ظاہر ہو، تو اس سے وضو ٹوٹے گا یا نہیں؟

سوال: دانتوں سے کاٹ کر سیب کھاتے ہوئے کبھی کبھی سیب پر خون دکھائی دیتا ہے، جو یقینی طور پر دانتوں سے نکلا ہوا ہے، کیا اس کی وجہ سے وضو ٹوٹ جائے گااور یہ خون پاک کہلائے گا یا ناپاک؟

87
88

آنکھ کا آپریشن ہوا ہو، تو وضو وغسل کیسے کیا جائے؟

جواب: بغیر ڈائریکٹ آنکھ پر گیلے ہاتھ کا مسح ممکن ہو تو اب آنکھ ہی پر مسح کرنا ہوگا،یہاں تک کہ پانی سے دھونے کے قابل ہوجائیں۔ زخم پر پانی بہانانقصان ...

88
89

قرآن کو بے وضو غلاف یا اسکے ڈبے کے ساتھ ہاتھ لگانا کیسا؟

سوال: قرآن کریم کے اوپر جو غلاف لپیٹا جاتا ہے اس سمیت قرآن کریم کو بےوضو یا بے غسل پکڑ سکتے ہیں؟ نیز گولڈن قرآن کریم جو ڈبے والا ہوتا ہے اس کے ڈبے سمیت قرآن کریم کو بے وضو یا بے غسل چھوسکتے ہیں؟

89
90

بے وضو یا بے غسل شخص کا قرآنی آیت لکھنے کا حکم

سوال: کیا بے وضو یا جس پر غسل واجب ہو اس کو قرآن کی آیت لکھنے کے لیے وضو یا غسل کرنا فرض ہے یا نہیں؟

90