
سحری کے وقت غسل فرض ہو تو بغیر غسل روزہ ہوجائے گا؟
جواب: روزے کے منافی نہیں، غسل فرض ہونے کی حالت میں بھی روزہ ادا ہوجاتا ہے، تو جس پر غسل فرض ہو اگر چہ اس کےلیے بہتر یہ ہے کہ سحری کا وقت ختم ہونے سےپہلے غسل...
سحری کے بغیر نفل روزہ رکھا تو روزہ ہو گیا ؟
سوال: زید نے رات میں یہ نیت کی کہ میں کل نفل روزہ رکھوں گا۔ ہاں! اگر سحری میں اٹھ گیا تو ٹھیک ورنہ روزے سے ہی رہوں گا۔ پھر اتفاق ایسا ہوا کہ زید کی سحری میں آنکھ ہی نہیں کھلی اور اُس نے بغیر سحری ہی کے وہ نفل روزہ مکمل کیا۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا زید کا وہ نفل روزہ درست واقع ہوا؟
روزے میں میاں بیوی کے آپس میں مِلنے اور چھونے سے روزے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ روزے کی حالت میں اگر میاں بیوی ہمبستری کے علاوہ آپس میں ملیں اور اسی دوران مرد و عورت کا مادہ خارج ہو جائے تو اس صورت میں روزے کا کیا حکم ہوگا؟
روزانہ دو ہزار درود پاک کی منت مانی پھر کئی دن نہیں پڑھا تو کیا حکم ہے؟
جواب: روزے رکھنا لازم ہیں۔ امام محمد بن حسن شیبانی رَحْمَۃُاللہ تَعَالیٰ عَلَیْہِ (سالِ وفات: 189ھ / 804ء) لکھتے ہیں:”و إذا حلف الرجل بالله أو باسم من أسما...
روزہ داربھولے سے جماع کرلے توروزہ کاحکم
سوال: روزے میں بھول سے کھانے پینے سے تو روزہ نہیں ٹوٹتا ۔لیکن اگر کوئی شخص روزے کی حالت میں بھول سے جماع کرلے تو روزہ ٹوٹ جائےگا یا نہیں اور اگر ٹوٹ جائے گا تو کیا کفارہ لازم ہوگا یا صرف قضا؟
پانچ رکعت فرض پڑھنے پر سجدہ سہو سے نماز کا حکم
جواب: بھول جائے اور پانچویں رکعت کے لیے کھڑا ہو جائے ،تو ایسی صورت میں اُسے حکم ہے کہ جب تک اُس نے پانچویں رکعت کا سجدہ نہ کیا ہو،تو لوٹ آئے اور قعدہ...
روزے کی حالت میں شیو بنانے سے کیا روزہ ٹوٹ جائے گا؟
سوال: کیا روزے کی حالت میں شیو بنانے سے روزہ ٹوٹ جائے گا ؟؟ رہنمائی فرمائیں۔
قسم کے کفارے میں رکھے جانے والے روزوں کاطریقہ
سوال: قسم توڑنے کے کفارے میں جو تین روزے رکھنے ہوتے ہیں، کیا وہ روزے لگاتار رکھنے ہوتے ہیں نیز اگر ان میں سے کوئی روزہ توڑ دیا، تو کیا اس کا بھی کفارہ ہوگا؟
آیت سجدہ کے بعد سجدہ نہ کیا، آخرمیں تین سجدے کر دئیے تو ؟
سوال: نمازِ تراویح میں حافظ صاحب سجدہ تلاوت کرنا بھول گئے اور مزید آگے تلاوت جاری رکھی، پھر یاد آنے پر نماز کے آخر میں تین سجدے کرکے بغیر سجدہ سہو کیے ہی نماز مکمل کرلی۔ دریافت طلب امر یہ ہے کہ کیا اس صورت میں نمازِ تراویح درست ادا ہوگئی؟