سرچ کریں

Displaying 81 to 90 out of 7653 results

81

قرض دی ہوئی رقم کی زکاۃ کیسے ادا کی جائے ؟

سوال: قرض کی رقم کا خُمس (یعنی پانچواں حصہ)ملنے پر زکوة واجب الادا ہوتی ہے یا نصاب کا خمس ملنے پر؟ مثلاً:زکاۃ کا نصاب 80 ہزار روپے ہو،لیکن کسی کے پاس 60 ہزارروپےنقد موجود ہیں اور20 ہزارروپےاس نے کسی کوقرض دیا ہوا ہے۔اس صورت میں سال پورا ہونے پر تو 60 ہزار روپے کی رقم تو فوراً ادا ہوگی،لیکن 20 ہزار روپے جو قرض دئیے ہوئے ہیں ،ان میں سے کتنی رقم واپس ملنے پر زکاۃ واجب ہوگی؟

81
83

طائف سے احرام کے بغیر مکہ آنے اور وہاں سے عمرہ کیے بغیر پاکستان آنے کا حکم ؟

جواب: ادائیگی کر کے اپنے احرام سے باہر ہو،اگرچہ وہ حج یا عمرہ کرنے کے ارادے سے نہ آیا ہو،لہٰذا آفاقی(میقات کے باہر سے آنے والے)کے لیے میقات سے بغیر احرام کے...

83
84

غیر مسلم کے بینک سے کریڈٹ کارڈ لینا کیسا ؟

سوال: جب کسی بینک سے کریڈٹ کارڈ بنوایا جاتا ہے تو بینک کسٹمر کو مخصوص حد تک رقم استعمال کرنے کی اجازت دے دیتا ہے۔ یہ رقم کسٹمر کی نہیں ہوتی بلکہ بینک کی ہوتی ہے۔ پھر کسٹمر جب وہ رقم استعمال کرتا ہے تو طے کردہ مدت کے اندر اندر مثلاً ایک مہینہ کے اندر اگر وہ رقم بینک کو واپس کر دے تو بینک کوئی اضافی چارجز وصول نہیں کرتا۔ لیکن اگر اس مدت کے بعد ادائیگی کرے تو پھر اضافی چارجز بینک کو ادا کرنے ہوتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ کیا اس طرح کا کریڈٹ کارڈ کسی ایسے بینک سے بنوا کر استعمال کرنا جائز ہے جو مکمل طور پر حربی کفار کی ملکیت میں ہو؟ جبکہ استعمال کرنے والے کی نیت یہ ہے کہ جتنی رقم استعمال کی جائے گی اتنی رقم وقت مقررہ پر واپس ادا کر دی جائے گی اور بینک کو کوئی اضافی چارجز ادا کرنے کی نوبت نہیں آئے گی۔

84
86

بھائی اپنی شادی شدہ بہن کو صدقہ دے سکتا ہے؟

جواب: زکاۃ کامستحق نہیں اوراگرکسی کی ملکیت میں حاجت وقرض سے زائدساڑھے باون تولہ چاندی یااس کی قیمت کے برابرکوئی اورچیزنہ ہواورنہ وہ بنوہاشم سے ہوتووہ زکاۃ ک...

86
89

حاملہ عورت کرسی پر نماز پڑھ سکتی ہے؟

جواب: کسی سخت چیز پر سجدہ کرنے کی طاقت ہو، تب تک زمین پر یا اس چیز پر باقاعدہ سجدہ کرنا ضروری ہوتا ہے، اس کی بجائے اشارے سے نماز پڑھنا کافی نہیں ہوتا۔ ہاں ا...

89
90

وراثت میں ملنے والے پلاٹ کی وجہ سے زکوٰۃ اور قربانی لازم ہو گی؟

جواب: زکاۃ لازم ہونے کے لئے مال کا نامی ہونا ضروری ہے۔اس کے متعلق مبسوط سرخسی میں ہے:”ان نصاب الزکاۃ المال النامی ومعنی النماء فی ھذہ الاشیاء لا یکون بدون...

90