
سورۃ الفاتحہ سے پہلے بھولے سے سورۃ الاخلاص کی دو آیات پڑھ لینے سے نماز کا کیا حکم ہوگا؟
جواب: شریعت میں ہے:”الحمد کا سورت سے پہلے ہونا(واجباتِ نماز میں سے ہے)۔“(بہارِ شریعت، ج 01، ص 517، مکتبۃ المدینہ،کراچی ، ملخصاً) مزید ایک دوسرے مقام پر ...
ضامن فوت ہوجائے ، تو قرض کا ورثاء سے مطالبہ کرنا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے والد صاحب کا چند ماہ قبل انتقال ہوا ہے، انہوں نے اپنی زندگی میں ایک دوست کے قرض کی ضمانت دی تھی کہ اگر وہ قرض مقررہ وقت پہ ادا نہ کرے، تو میں ضامن ہوں۔والد صاحب کو کچھ اندازہ تھا کہ وہ قرض کی ادائیگی کے معاملے میں ٹھیک نہیں ہے، لیکن دوست نے اصرار کیا کہ اگر آپ ضمانت دیں گے، تو مجھے قرض مل جائےگا، تو ابو نے دوستی کی خاطر اس کی ضمانت دیدی تھی، اب قرض کی مقررہ تاریخ گزر چکی ہے، لیکن اس نے ابھی تک قرض ادا نہیں کیا، قرض خواہ نے ہم سے مطالبہ کیا ہے کہ آپ کے والد نے ضمانت دی تھی، ان کے انتقال کے بعد آپ اس معاہدے کو پورا کرتے ہوئے میر اقرض ادا کریں، تو کیا شرعی اعتبار سے ہم اس معاہدے کو پورا کرنے کے پابند ہوں گے یا نہیں؟ اور کیا قرض خواہ کا ہمارے والد کی ضمانت کو بنیاد بنا کر ہم سے قرض کا مطالبہ کرنا شرعاً درست ہے؟ (2) میرے ایک دوست نے بہار شریعت کا جزئیہ بھیجا تھا، اس کی عبارت یہ ہے کہ ’’ اگر کفیل مر گیا، جب بھی کفالت باطل ہو گئی، اس کے ورثہ سے مطالبہ نہیں ہو سکتا۔‘‘(حصہ 12، صفحہ 836)اس جزئیے کے مطابق کیا حکم ہو گا؟ نوٹ: سائل نے وضاحت کی ہے کہ ضمانت والی رقم ترکے میں سے بآسانی ادا کی جا سکتی ہے۔ نیز ابو نے اپنا کوئی وصی مقرر نہیں کیا۔
کسی نے WhatsApp پر سلام کیا ،تو جواب دینا لازم ہے ؟
جواب: شریعت میں فرماتے ہیں : ’’خط میں سلام لکھا ہوتا ہے اس کا بھی جواب دینا واجب ہے اور یہاں جواب دو طرح ہوتا ہے، ایک یہ کہ زبان سے جواب دے، دوسری صورت یہ ہ...
خطبہ کی اذان کون سی ہوتی ہے؟ خطبہ سے پہلے والی سنتوں کا حکم؟
جواب: شریعت میں فرماتے ہیں:’’سنت مؤکدہ یہ ہیں۔ (۱) دو رکعت نما زفجر سے پہلے (۲) چار ظہر کے پہلے، دو بعد (۳) دو مغرب کے بعد (۴) دو عشا کے بعد او...
گھر کے دو کمروں میں ایک ہی آیت سجدہ پڑھنے سے کتنے سجدے لازم ہوں گے؟
جواب: شریعت میں ہے: ’’ایک مجلس میں سجدہ کی ایک آیت کو بار بار پڑھا یا سنا،تو ایک ہی سجدہ واجب ہوگا، اگرچہ چند شخصوں سے سنا ہو۔۔۔ مجلس میں آیت پڑھی یا سُنی ا...
نابالغ بچے کی تلاوتِ قرآن سننے کا حکم؟
جواب: شریعت میں فرماتے ہیں :” آیت سجدہ پڑھنے والے پر اس وقت سجدہ واجب ہوتا ہے کہ وہ وجوب نماز کا اہل ہو یعنی ادا یا قضا کا اسے حکم ہو، لہٰذا اگر کافر یا مجن...
تصویر والی انگوٹھی اور جوتا بیچنا خریدنا اور استعمال کرنا کیسا؟
جواب: شریعتِ مطہرہ نے ہمیں جاندار کی تصویر کی اہانت کا حکم دیا ہے، چنانچہ اعلیٰ حضرت علیہ الرحمۃ لکھتے ہیں: ”ہمیں اس کی اہانت کاحکم ہے، عنایہ سے گزرا:"نحن ا...
قرض واپس ملنے کی امید نہ رہی ہو تو زکوۃ کا حکم
جواب: شریعت مطہرہ نے اس رقم کی زکوٰۃ نکالنے میں یہ آسانی ضرور دی ہے کہ آپ پر اس رقم کی زکوٰۃ فوراً نکالنا لازم نہیں ہے بلکہ اس رقم کی پچھلے تمام سالوں کی ...
وفات کے بعد تجہیز وتکفین میں تاخیرکرنے کا حکم !
جواب: شریعت کو میت کی تدفین میں جلدی کس قدر مطلو ب ہے۔ پہلی بات یہ کہ کئی احادیث مبارکہ میں نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کا یہ ارشاد موجود ہے ...
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام ان مسائل کے بارے میں کہ(1)لائف انشورنس کی شرعی حیثیت کیاہے؟ (2)اوربتائیے کہ سیدی اعلیٰ حضرت رضی اللہ تعالیٰ عنہ کااس کے بارے میں کیامؤقف ہے ؟ اگران کامؤقف عدمِ جوازکاہے ، توپھراحکام شریعت میں اسے جائزقراردیناکس بناپرہے؟ (3)لائف انشورنس کے علاوہ جنرل انشورنس جس میں ایک آدمی یاکمپنی اپنی جائدادگاڑی یامال کے تحفظ کیلئے کسی کمپنی کومخصوص مدّت کیلئے رقم دے ، توانشورنس کمپنی اس رقم کے عوض اس آدمی یاکمپنی کی جائداد،مال اورگاڑی وغیرہ کے تحفظ کی یقین دہانی کراتی ہے کہ اگراس مخصوص مدّت میں جائداد،گاڑی یامال کوانشورنس پالیسی میں درج خطرات میں سے کوئی بھی خطرہ لاحق ہوگیاتوانشورنس کمپنی اس آدمی یاکمپنی کواس کامعاوضہ اداکرے گی ، توکیایہ کاروبارجائزہے ؟ اوراگرناجائزہے ، توقرآن وحدیث کی روشنی میں بتائیے کہ کیوں ناجائزہے ؟ تفصیلاً بیان کردیں۔ سائل:محمدبلال(فیصل آباد)