
صاحب ترتیب کا ساری زندگی کی نمازیں دوبارہ پڑھنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اگر کوئی شخص صاحب ترتیب ہو لیکن پھر بھی اپنی زندگی بھر کی ساری نمازیں محض احتیاطی طور پر دوبارہ پڑھنا چاہتا ہو ،تو کیا شریعت مطہرہ اس کی اجازت دیتی ہے ؟میں نے ایک عالم صاحب سے سنا ہے کہ جب وہ نمازیں دُہرائے گا تو مغرب کی چار رکعتیں پڑھےگا! کیا یہ بات درست ہے ؟
وتر پڑھنے کے بعد عشاء کے فرضوں کا فاسد ہونا معلوم ہوا تو حکم
سوال: بہار شریعت میں لکھا ہے کہ:" عشاء اور وتر کی نماز میں ترتیب فرض ہے ،تو اگر کسی نے پہلے وتر کی نمازپڑھ لی اور پھر عشاء کے فرض پڑھے ،تو اس کے وتر ہوں گے ہی نہیں ۔" اس پرسوال یہ تھا کہ گزشتہ دنوں ہمارے یہاں عشاء کی نماز جماعت کے ساتھ پڑھائی گئی ،بعد میں سب کو شک ہوا کہ جماعت چار رکعت نہیں بلکہ تین رکعت ادا ہوئی ہے،تو یہ بات وتر پڑھنے کے بعد معلوم ہوئی ،پہلے شک کرتے تھے ،لیکن توجہ نہیں گئی ،جب امام سے پوچھا گیا کہ حضور نماز تین رکعت ہوئی یا چار رکعت ،تو کہتے ہیں کہ مجھے بھی اس بارے میں شک ہے۔تو اگر وتر پڑھنے کے بعد معلوم ہو کہ جماعت تین رکعت ہوئی ہے ،تو اب فرض کا اعادہ کرنا پڑے گا ،تو اب سوال یہ ہے کہ جو وتر پڑھ لیے تھے ،وہ ہوگئے یا دہرانے پڑیں گے ،حوالے کے ساتھ جواب مطلوب ہے۔
مرحوم کا قرض اتار نے سے متعلق تفصیلی فتویٰ
جواب: قرآن، پبلی کیشنز، لاھور) امامِ اہلِ سنّت امام احمد رضا خان رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (سالِ وفات:1340ھ/1921ء) لکھتے ہیں:”ادائے دُیُون تقسیم تر...
حلی(حدودِ حرم سے باہر میقات کے اندر رہنےوالا)شخص حجِ تمتع یا قران کر سکتا ہے ؟
جواب: قرآن ، پارہ 02،سورۃ البقرۃ ،آیۃ 196) اس آیت کے تحت تفسیر ات احمدیہ میں ہے: ’’التمتع لمن لم یکن اھلہ حاضری المسجد الحرام ومعناہ لم یکن مکیا فما فوقہ ...
عشاء کی نماز میں بھولے سے فرض نہیں پڑھے تو قضا کیسے کرنی ہوگی؟
جواب: ترتیب فرض ہے، اگر کوئی بلا عذرِ شرعی جان بوجھ کر نمازِ عشاء سے پہلے وترپڑھ لے، تو نمازِ وتر ادا ہی نہیں ہوگی۔ البتہ اگر کسی نے بھول کر نمازِ عشاء سے ...
مخصوص ایام میں تفسیر کی کتابوں کو چھونے کا حکم
جواب: قرآن پاک کی مقدار غالب ہوتی ہے اور ان پر قرآن مجید کا اطلاق ہوتا ہے ،یعنی انہیں تفسیر نہیں کہا جاتا، بلکہ حاشیے والا قرآن ہی کہا جاتا ہے،جیسے خزائن...
قراءت میں غلطی سے نماز فاسد ہونے سے متعلق ایک اہم اصول اور حکم
جواب: قرآن کریم میں بھی موجود ہو، تو اس میں طرفین(امام اعظم ابو حنیفہ و امام محمد رحمۃ اللہ علیہما ) اور امام ابو یوسف رحمۃ اللہ علیہ کا اختلاف ہے۔ امام اب...
کتاب سے دیکھ کر دعائے قنوت پڑھنا کیسا؟
جواب: قرآن (مطلقاً)لانہ تعلم۔“ترجمہ: ” قرآن مجید میں دیکھ کر تلاوت کرنا مطلقا مفسدنمازہے ، کیونکہ یہ سیکھنا ہے۔“(تنویر الابصار مع الدر المختار، کتاب الصلاۃ ...
نماز غوثیہ کی حقیقت، اس کا طریقہ اور اعتراض جواب
جواب: قرآن کریم میں ارشاد فرماتا ہے: ﴿ یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوا اسْتَعِیۡنُوۡا بِالصَّبْرِ وَالصَّلٰوۃِ﴾ ترجمہ کنز الایمان: اے ایمان والو صبر اور نما...
بھینس کی قربانی سے متعلق قرآن و حدیث کی روشنی میں تفصیلی فتوی
سوال: بھینس کی قربانی کا شرعا ً کیا حکم ہے؟ قرآن و حدیث و کلامِ فقہاء کی روشنی میں اس کی قربانی کا جواز ثابت فرما دیں ۔