سرچ کریں

Displaying 81 to 90 out of 727 results

81

بیوی کماتی نہیں، تو کیا اس کی طرف سے شوہر پر قربانی لازم ہوگی؟

سوال: بیوی کماتی نہیں ہے، کیا اس کی طرف سے اس کے شوہر کو قربانی کرنا ہوگی ؟ نیز اگر شوہر کے والد فوت ہوچکے ہوں ، ان کی طرف سے قربانی کرنا ٹھیک رہے گا یا اپنی زندہ بیوی کی طرف سے؟

81
82

حج کی قربانی اپنے ملک میں کرنا

سوال: جب بندہ حج تمتع کرتا ہے، تو دس ذی الحج کو اس نے سعودیہ میں قربانی کرنی ہوتی ہے، تو ایک ذہن یہ بنتا ہے کہ قربانی ہم اپنے ملک میں دس ذی الحج کو کرلیں، ویسے بھی نارملی تو عید کے دن قربانی ہوتی ہے، تو کیا ہم دس ذی الحج کی قربانی اپنے ملک میں کرسکتے ہیں؟

82
83

50 لاکھ کا ایک بڑا جانور قربانی کے لیے لینا افضل ہے یا 5 ، 5 لاکھ کے 10 جانور ؟

سوال: 50 لاکھ کا ایک بہت بڑا جانور لینا اور اس کی قربانی کرنا یہ افضل ہے یا پانچ ، پانچ لاکھ کے دس جانور ذبح کر دیے جائیں؟یہ جانور بھی اچھے فربہ ہوں گے اور ان کا مجموعی گوشت لازمی طور پر ایک جانور سے زیادہ ہوگا۔ اس طرح زیادہ لوگوں تک گوشت بھی پہنچے گا اور کھالوں کے ذریعے غربا کی مدد بھی زیادہ ہوجائے گی۔ لہذا یہ ارشاد فرما دیں کہ دونوں میں افضل کیا ہے۔

83
84

روزے کی حالت میں وضو و غسل کے دوران ناک میں پانی چڑھانے کا حکم

جواب: مسائل بیان کرنے کا نتیجہ یہ نکلے گا کہ عوام ان کے کہے کے مطابق فرض غسل ادا کریں گے اور نمازیں پڑھ کر مطمئن ہوجائیں گےکہ روزے بھی محفوظ رہے اور نمازی...

84
85

فقیر نے قربانی کے لئے جانور خریدا اور وہ عیب زدہ ہوگیا

سوال: اگر کوئی مسلمان، عاقل، بالغ، صاحب نصاب نہیں ہے لیکن اپنی خوشی سے جیسے بھی کر کے قربانی کا جانوار خرید لیتا، اور پھر عید سے دو دن پہلے اس کا جانور عیب دار ہو جاتا ہے تو اب وہ کیا کرے؟

85
86

گائے میں پچھلے سال کی قربانی کا حصہ شامل کرنا کیسا؟

سوال: پچھلے سال مجھ پر قربانی لازم تھی لیکن سستی کی وجہ سے میں قربانی نہیں کر سکا، اب میرا ذہن یہ ہے کہ اس سال میں بڑے جانور میں دو حصے لوں ایک پچھلے سال کی قربانی کا اور ایک اس سال کی قربانی کا، تو کیا میں اس طرح اپنی پچھلے سال کی قربانی کرسکتا ہوں ؟ راہنمائی فرمائیں۔

86
87

بِن بلائے دعوتِ ولیمہ میں جانے کا شرعی حکم

جواب: شرکت کی وجہ سے حاضرین کو تکلیف پہنچتی ہے مثلاً اس شخص کی شہرت لوگوں میں اچھی نہیں اور اس کےحاضرین کے پاس بیٹھنے میں حاضرین پر تہمت کا اندیشہ ہےیا یہ ...

87
88

این جی آر ( NGR) کمپنی میں انویسٹ کرنے کا حکم

جواب: شرکت عقد کی شرط یہ ہےکہ کوئی ایسی چیز نہ پائی جائے جو شرکت کو ختم کردیتی ہے،جیسےنفع میں سے دراہم کی معین مقدار کسی ایک کے لیے طے کر لینا ، کیونکہ کبھ...

88
89

امام کے سلام پھیرتے وقت مقتدی نے تکبیرِ تحریمہ کہی تو نماز کا کیا حکم ہوگا ؟

جواب: شرکت ضروری ہے یعنی جو افعال نماز میں ادا کیے جاتے ہیں مقتدی وہ افعالِ نماز امام کے ساتھ ادا کرے، جیسے نماز کے بالکل آخر میں آنے والا شخص قعدہ اخیرہ م...

89
90

رقم کم زیادہ ہو اور نفع نقصان برابر ہو تو ایسی شرکت کا حکم

سوال: ہم دو افراد سبزی کے کام میں شرکت کرنا چاہ رہے ہیں، دونوں رقم ملائیں گے ایک پارٹنر 30 فیصد اور دوسرا 70 فیصد اور جو پارٹنر 30 فیصد رقم ملائے گا وہی سارا کام کرے گا ۔ ہم چاہ رہے ہیں کہ نفع و نقصان برابربرابر رکھیں، کیا ہمارا اس طرح کرنا درست ہے ؟

90