
سفر میں سنتوں کا حکم، نیز حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کی روایات میں تطبیق
جواب: مغرب کی سنتیں بھی ترک نہ کرے ، کیونکہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سفر و حضر کہیں بھی انہیں ترک نہیں کیا۔ تنویر الابصار و در مختار میں ہے ...
رمضان میں وتر جماعت کے ساتھ پڑھنا افضل ہے یا گھر میں تہجد کے وقت ؟
سوال: رمضان المبارک میں وتر کی جماعت ہوتی ہے۔پوچھنا یہ ہے کہ عشاء کی نماز باجماعت پڑھنے والے شخص کے لیے وتر جماعت کے ساتھ پڑھنا افضل ہے یا تہجد کے وقت پڑھنا افضل ہے۔شرعی رہنمائی فرما دیں۔
دنياوی تعليم کی وجہ سے جماعت چھوڑنا کيسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر اسکول کے قریب ہی محلے کی مسجد ہو، لیکن اگر جماعت سے نماز پڑھنے جائیں گے ، تو انگلش کا لیکچر نکل جائے گا ، تو کیا اس مجبوری میں جماعت چھوڑ سکتے ہیں؟ سائل: طیب (جوہر ٹاؤن، لاہور)
امتحان پاس کرنے کے لیے پیسے دینا
جواب: جماعت کی شرائط پائے جانے کی صورت میں مردوں پر مسجد کی جماعت اولیٰ کے ساتھ نماز پڑھنا واجب ہے،بلاوجہ شرعی جماعت چھوڑنا جائز نہیں ہے۔ لہذالازم ہے کہ سک...
اسکول کی وجہ سے نماز وقت سے پہلے پڑھنا یا قضا کرنا
جواب: جماعت کی شرائط پائے جانے کی صورت میں مردوں پر مسجد کی جماعت اولیٰ کے ساتھ نماز پڑھنا واجب ہے،بلاوجہ شرعی جماعت چھوڑنا جائز نہیں ہے۔ لہذالازم ہے کہ سک...
مغرب کی نماز وقت ختم ہونے سے پانچ منٹ پہلے ادا کرنا
سوال: دعوت اسلامی کی نماز ٹائم ایپلی کیشن (App Prayer Time) میں نماز مغرب کا وقت ایک گھنٹے سے زائد ہوتا ہے جبکہ ہم نے بڑوں سے سنا ہے کہ مغرب کا وقت بہت جلد ختم ہو جاتا ہے۔کیا ہم ایپ میں دئیے گئے وقت کے اندر (مثلاً: وقت ختم ہونے میں 5 منٹ ہوں تو) نماز پڑھ لیں تو نماز ادا ہو جائے گی؟
ایک مسجد میں ایک سےزیادہ جماعتیں کروانا
سوال: میراسوال یہ تھاکہ ایک مسجدمیں ایک سےزیادہ جماعتیں کروائی جاسکتی ہیں؟
کیا مغرب و عشاء کے درمیان سونے سے عورت بانجھ ہوتی ہے؟
سوال: کیا عورت مغرب کے وقت یا مغرب اور عشاء کے درمیان سونے سے بانجھ ہو جائے گی اور اگر اولاد ہوئی بھی تو کیا اولاد نافرمان ہوگا ؟
سجاوٹ اور جلوسِ میلاد کی وجہ سے نماز باجماعت چھوڑنا کیسا ؟
سوال: ماہِ ربیع الاول میں گلیوں وغیرہ کی سجاوٹ کے دوران،یونہی جلوسِ میلاد میں شرکت کی وجہ سے جماعت چھوڑ نا یا نماز ہی قضا کر دینا کیسا؟کئی لوگ ان کاموں میں مشغولیت کے سبب نماز یا جماعت کی بالکل بھی پرواہ نہیں کرتے،برائےکرم اس بارے میں رہنمائی فرمائیں۔