
نفلی طواف کے بعد بھی نمازِ طواف پڑھنا واجب ہے؟
سوال: عمرے کے طواف کے علاوہ سِلے ہوئے کپڑوں میں جو نفلی طواف کیا جاتا ہے،کیا اس کے بعد بھی دو رکعت پڑھنا واجب ہے یا نہیں؟اگر کسی نے بھول کر یا لاعلمی کی بنا پر نہ پڑھی ہو اور وہ اپنے ملک واپس آ گیا ہو،تو کیا اب اس پر دم لازم ہو گا؟یا کیا حکم ِشرع ہو گا؟
نفلی طواف کے لئے میقات پر جانا اور احرام باندھنا
سوال: کیا نفلی طواف کےلیے میقات پے جانا ہوگا ؟
سوال: کیا نفلی طواف میں خواتین ماسک پہن سکتی ہیں؟
جواب: عبادت کو بھی شامل ہے لیکن فرض عبادت کا ایصال ثواب کرنے سے دوبارہ اس پر لازم نہیں ہوجائےگی کیونکہ ثواب کا نہ ہونا ذمے سے ساقط نہ ہونے کو مستلزم نہیں جب...
اللہ پاک کی عبادت کے لئے سب سے پہلے خانہ کعبہ تعمیر کیا گیا
سوال: اللہ پاک کی عبادت کے لئے سب سے پہلے کون سا گھر تعمیر کیا گیا؟
دو قربانیاں کی ہوں تو ایک قربانی کا گوشت صدقہ اور دوسری کا گھر کے لیے رکھنا کیسا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائےدین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کسی شخص نے دو قربانیاں کی ہوں، ان میں سے ایک قربانی (منت کی قربانی کے علاوہ) واجب قربانی ہواور دوسری قربانی نفلی ہو،تو کیا ایسا شخص یوں کرسکتا ہے کہ وہ اپنے ایک جانور کی قربانی کا سارا گوشت صدقہ کردے اور دوسرے جانور کی قربانی کا سارا گوشت گھر والوں کے لیے رکھ لے؟ براہ کرام اس بارے میں شرعی رہنمائی فرمادیں۔
کفّار کے میلوں میں مسلمان کا دُکان لگانا کیسا ؟
جواب: عبادت گاہوں)میں جانا مسلمان کو جائزنہیں، اور اس کی علّت یہی فرماتے ہیں کہ وہ مجمعِ شیاطین(شیطانوں کے جمع ہونے کی جگہیں) ہیں، یہ قطعاً یہاں بھی مُتَحَق...
کیا کتابیں اور کپڑے نفلی صدقے کے طور پر دے سکتےہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کتاب ، کپڑے یا اسی طرح کی دوسری چیزیں بھی نفلی صدقہ میں دی جاسکتی ہیں ؟ سائلہ:اسلامی بہن (کراچی)
بنو ہاشم پر زکوٰۃ و صدقہ حرام کیوں ہے؟ اور بنو ہاشم کون ہیں؟
جواب: نفلی صدقہ ان کیلئے بھی حلال ہے۔ بخاری ومسلم شریف اور متعدد کتبِ احادیث میں ہے:(و اللفظ للاول)”عن أبی هريرة رضی الله عنه، قال كان رسول الله صلى الله ع...
کیا یہ حدیث ہے کہ’’رزقِ حلال کمانا عین عبادت ہے‘‘
سوال: عوام میں ایک جملہ مشہور ہے :’’ رزقِ حلال کمانا عین عبادت ہے یا حصولِ رزقِ حلال عبادت ہے ‘‘اور عوام اس جملے کو حدیثِ پاک کہہ کربولتے اور لکھتے ہیں ، کیا واقعی یہ حدیثِ پاک ہے ؟