
کیا سوتیلی والدہ کی بہن سے نکاح کرنا جائز ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ محمدارشاد نے صغرہ بی بی سے نکاح کیا،ان کے ہاں ایک بیٹاہواجس کانام محمد نواب ہے ۔پھرمحمدارشادنے صغرہ کوطلاق دیدی ،اورزینب سے نکاح کیا۔اب محمدارشاداپنے بیٹے محمدنواب کانکاح اپنی زوجہ زینب کی بہن سے کرنا چاہتاہے ،کیا محمدنواب کانکاح اپنی سوتیلی والدہ( زینب ) کی بہن سے کرناجائزہے ؟ سائل:محبوب احمد(متعلم جامعہ ہجویرہ داتادربار،لاہور)
اپنی ماں کے سگے ماموں کی بیٹی سے نکاح
سوال: اپنی والدہ کے سگے ماموں کی بیٹی سے نکاح ہوسکتا ہے یا نہیں ؟ بعض لوگوں نے کہا ہے کہ یہ اس کی خالہ بن رہی ہے ، اس لئے نکاح نہیں ہوسکتا؟ سائل:محمد شبیر (کاغذی بازار)
ماموں یا چچا کی بیوہ سے نکاح کرنا کیسا؟
سوال: کیا آدمی اپنے ماموں یا چچا کی وفات کےبعد ان کی بیوہ سےنکاح کرسکتاہے؟
بھائی کے پوتے کی شادی دوسرے بھائی کی بیٹی سے کرنا
سوال: دو بھائیوں کی دو بہنوں سے شادی ہوئی یعنی ہم زلف ہیں ، ایک بھائی کے بیٹے کا بیٹا ہو اور دوسرے بھائی کی بیٹی ہو ،تو ان کا آپس میں نکاح ہوسکتا ہے یا نہیں ؟
اپنی سوتیلی خالہ سے نکاح کرنے کا حکم
سوال: میرے نانا نے میری نانی کے علاوہ ایک اور شادی کی تھی ، جن سے ان کی ایک بیٹی ہے ، جورشتے میں میری سوتیلی خالہ لگتی ہے اور عمر میں مجھ سے ایک دو سال چھوٹی ہے، میرے نانا اور سوتیلی نانی کی وفات ہوچکی ہے، کیا میرا اس سے نکاح ہوسکتا ہے؟
کیا مرد کا اپنی سوتیلی بیٹیوں سے بھی پردہ ہوگا؟
جواب: نکاح میں موجود رہے یا نہ رہے، بہر صورت اس مدخولہ عورت کی لڑکی سے اس مرد کا نکاح کرنا حرام ہوتاہے۔ لہذا پوچھی گئی صورت میں دوسرے شوہر کا اپنی سوتیلی...
جس عورت کو شہوت کے ساتھ چھولیا اس کی بہن سے نکاح کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کسی عورت کو شہوت سے مس کیا (چھولیا) تو کیا اس کی بہن سے نکاح کرنا حرام ہوجاتا ہے؟
طلاق رجعی کے بعد رجوع کا طریقہ
جواب: نکاح کرنا ہو گا ۔ دوران عدت رجوع کے لیے زبان سے الفاظ رجوع بول دینا کافی ہے ، مثلا یہ کہہ دے کہ میں نےاپنی بیوی سے رجوع کیا یا اسے اپنے نکاح میں واپس...
طلاق یافتہ ممانی سے نکاح کر نے کا حکم
سوال: کیا ماموں کی زندگی میں بھانجا اپنے ماموں کی طلاق یافتہ بیو ی سے نکاح کرسکتا ہے؟