سرچ کریں

Displaying 81 to 90 out of 2171 results

81

بیوہ کی عِدّت اورغیر شرعی وصیت پر عمل کرنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میری بڑی بہن کے شوہر کا انتقال ہوگیا ہے انہوں نے اپنی زندگی ہی میں میری بہن کو یہ وصیت کی تھی کہ فقط چالیسویں تک عِدَّت کرنا، اب میری بہن اور گھر کے دیگر افراد کا کہنا ہے کہ چالیسویں تک ہی عدت ہوگی کیونکہ شوہر نے اس کی وصیت کر دی تھی مجھے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا شوہر کی اس وصیت پر عمل کیا جائے گا یا نہیں؟ اور جس عورت کے شوہر کا انتقال ہوجائے اس کی عدت کتنی ہوتی ہے؟نوٹ:عورت حمل سے نہیں ہے۔ سائل:محمد ہاشم(پاپوش نگر،باب المدینہ کراچی)

81
82

وارث کے لیے وصیت کا حکم

سوال: کیا یہ وصیت کر سکتے ہیں کہ میری یہ چیز میرے مرنے کے بعد میرے فلاں بچے کی ہے تو کیا اسی کے مطابق عمل ہو گا؟

82
83

کسی آدمی کی وجہ سے کوئی چیز حرام کردی جانے کے متعلق حدیث کی وضاحت

جواب: بغیر کسی ضرورت کے فضول اور تکلف پر مبنی سوال کرے، نہ کہ اس شخص کے بارے میں جو اپنی حاجت و ضرورت کے متعلق سوال کرے جیسا کہ بنی اسرائیل کا گائے کے بارے ...

83
84

نو مسلم اسلام پر مکمل عمل کیسے کرے؟

جواب: حج: 78﴾ شریعتِ اسلامیہ ایک نومسلم سے ہرگز یہ توقع نہیں کرتی کہ وہ پہلے ہی دن تمام فرائض، سنتوں اور آداب کا جاننے والا اور اُن کا عامِل ہو جائے، بلکہ...

84
85

کسی خاص رنگ کا کفن دینے کی وصیت کا حکم

سوال: ایک مرنے والے نے وصیت کی کہ مجھے سبز کفن دے کر دفنایا جائے، اب ہم نے اس کی وصیت پر عمل کردیا، کیااس وجہ سے ہم گناہ گار تو نہیں؟

85
86

’’اگر کبھی تو میری اجازت کے بغیر میکے گئی ،تو تجھے طلاق ہے ،طلاق ہے ،طلاق ہے‘‘ بیوی کو یہ الفاظ بولے تو حکم

سوال: شادی کے بعد میری بیوی کی عادت یہ تھی کہ گھر میں بہت کم اور میکے بہت زیادہ رہتی تھی،جس پر ہمارے لڑائی جھگڑے بھی ہوتے رہے،مگر وہ اپنی عادت سے باز نہ آئی ۔ابھی دو دن پہلے اسی موضوع پر ہماری بات چیت چل رہی تھی اور میں اسے سمجھا رہا تھا، مگر وہ یہ بات سمجھنے کے لیے تیار نہیں تھی،تو میں نے غصہ میں کہہ دیا کہ ’’اگرکبھی تومیری اجازت کے بغیر میکے گئی،تو تجھے طلاق ہے،طلاق ہے،طلاق ہے۔‘‘ میری طرف سے طلاق کے الفاظ بولے جانے کے بعد وہ میکے نہیں گئی۔پوچھنا یہ ہے کہ اگر وہ میری اجازت کے بغیر میکے چلی جاتی ہے ،تو کیا تینوں طلاقیں واقع ہو جائیں گی؟نیز کوئی ایسا حل ہو سکتا ہے کہ بغیر اجازت جانے کی صورت میں بھی طلاق نہ ہو؟ نوٹ:ابھی تک قولاً فعلا کسی طرح رجوع نہیں کیاگیا۔

86
87

ایامِ تشریق کی راتیں مِنیٰ میں گزارنا حاجی کے لیے واجب ہے؟

جواب: بغیرھا کرہ ولا یلزمہ شیئ“یعنی(منیٰ میں) ایامِ رمی کی راتیں گزارے، یہ سنت ہے ، لہٰذا اگر منیٰ کے علاوہ کہیں اور رات گزارتا ہے، تو مکروہ ہے اور اس پر کو...

87
88

حج فرض ہونے کے بعد نہ کیا اور بعد میں استطاعت نہ رہی تو حج کا حکم

جواب: وصیت کرکے جائے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ...

88
89

حج فرض ہونےکےباوجودتاخیرکرناکیسا؟

جواب: بغیر کسی عذرِشرعی کے حج ادا نہ کرے۔ فرض حج میں شریعتِ مطہرہ نے زوجہ کے لئے بھی شوہر کی اجازت ضروری نہیں رکھی، دیگر شرائط موجود ہوں، مَحرَم ساتھ ہے ...

89
90

حکومت کی طرف سے بطورِ معاون حج پر جانے والے کا فرض حج

سوال: حکومتِ پاکستان کو حج کے لیے معاونین درکار ہیں، اگر کوئی شخص جس پر حج فرض نہ ہو، وہ بطورِ معاون چلا جائے اور حج کر آئے، تو کیا یہ جائز ہےاور اس کا فرض حج ادا ہوجائے گا؟

90