
علاج کے لیے دم کی ہوئی ڈوریاں ہاتھ، پاؤں میں باندھنا
سوال: روحانی علاج کے تحت ہاتھ اور پاؤں میں باندھنے کے لیے ڈوریاں دی جاتی ہیں تو اس طرح ڈوریاں باندھنا درست ہے یا نہیں ؟
موتیوں والا بریسلٹ نظر بد سے حفاظت کے لئے بچے کو پہنانا
جواب: علاج کرنا جائز ہے۔ البتہ! قرآنی سورتیں اوراحادیث میں آنے والی دعائیں پڑھ کردم کرنا یاان کا تعویذ باندھنا زیادہ بہترہے۔ لیکن یہ بات یاد رہے کہ موتیوں، ...
سی پی اے پی مشین استعمال کرنے سے روزے کا حکم
سوال: سی پی اے پی مشین(CPAP Machine) کو نیند کے متعلقہ بیماریوں، Sleep Apnea وغیرہ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ اس مشین کے ایک سائڈ پر ایک چھوٹا ٹینک ہوتا ہے، جس میں پانی ڈالا جاتا ہے، اس پانی کا استعمال صرف ہوا میں نمی شامل کرنے کے لیے ہوتا ہے تاکہ سانس کی نالی (ناک، گلا، پھیپھڑے) خشک نہ ہو۔ مشین ایک طرف سے ہوا کھینچتی ہے، اس کی نمی کو مقررہ مقدار پر سیٹ کرتی ہے، پھر ایک ٹیوب کے ذریعے یہ ہوا ماسک تک پہنچتی ہے، جو مریض کی ناک یا منہ کے اوپر لگا ہوتا ہے، یہ پریشر (Pressure) والی ہوا مریض کی سانس کی نالی کو نیند کے دوران بند ہونے سے روکتی ہے، جس سے وہ آرام سے سو پاتا ہے۔ اس میں کوئی دوا وغیرہ شامل نہیں ہوتی، نہ یہ اسٹیم بناتی ہے۔ سوال یہ ہے کہ اس مشین کو روزے کی حالت میں استعمال کرنے سے روزے کا کیا حکم ہوگا؟ اس مشین کی ایک مینوفیکچرر کمپنی(Manufacturer Company) بیان کرتی ہے: “A CPAP device is a machine that treats sleep apnea by delivering air through tubing and into a mask to keep your airway open while you sleep. This process is known as sleep therapy and is designed to help you get a restful night’s sleep.” ... “(1) Machine pushes air through the tubing to the mask. (2) Mask allows pressurized air to enter the airway. (3) Humidifier adds moisture to the air you breathe.” ترجمہ: سی پی اے پی ڈیوائس ایک ایسی مشین ہے جو ماسک میں ٹیوب کے ذریعے ہوا منتقل کرنے کے ساتھ نیند میں سانس رکنے(Sleep Apnea)کی بیماری کا علاج کرتی ہے، تاکہ نیند کے دوران آپ کی ہوا کی نالی کھلی رہے۔ یہ عمل "Sleep Therapy" کہلاتا ہے، جسے اس لیے بنایا گیا ہے تاکہ پُرسکون رات کی نیند لینے میں آپ کی مدد کر سکے۔ (1) مشین ٹیوب کے ذریعے ماسک کی طرف ہوا دھکیلتی ہے، (2) ماسک اس دباؤ والی ہوا کو سانس کی نالی میں داخل ہونے دیتا ہے۔ (3) ایک ہیومیڈیفائر اس ہوا میں نمی شامل کرتا ہے جس میں آپ سانس لیتے ہیں۔
مرد کا بطور علاج پاؤں پر مہندی لگانا؟
سوال: میرے پاؤں میں گرمی کے سبب جلن ہوتی ہے ، ایسے جیسے سوئیاں چبھتی ہوں،ڈاکٹروں سے کئی مرتبہ دوائی لی اور ایک عرصہ درازسے مختلف حکیموں کی دوائیاں بھی کھائی ہیں مگرکوئی فرق نہیں پڑتا،ایک دفعہ ایک حکیم کے پاس گیاتواس نے کہاہردس دن بعدپاؤں میں مہندی لگالیاکریں جس کافائدہ مجھے یہ ہواچنددن مجھے پاؤں میں سکون رہا،اگرمیں ہفتہ میں ایک دفعہ پاؤں میں مہندی لگالوں تومجھے پوراہفتہ سکون رہتاہے توکیامجھے شریعت اجازت دے گی کہ میں مہندی لگالوں جبکہ میراعلاج بظاہراسی میں ہے؟
خاندانی منصوبہ بندی کے حوالے سے شریعت کا حکم
جواب: علاج ہیں، مؤثر حقیقی اللہ تعالی ہے، جائز ہے۔“ (فتاوی بحرالعلوم، جلد 02، صفحہ 608، شبیر برادرز، لاھور) مفتی وقار الدین رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: ” آپ...
کیاجادو کے توڑ کے لیے جادو کروا سکتے ہیں؟
جواب: علاج کروانا چاہیے،کہ اس میں جان کی سلامتی کے ساتھ ایمان کی بھی سلامتی ہے۔جادو کی کوئی ایک آدھ صورت اگر کفر و حرام سے خالی بھی ہو،تو وہ نادر صورت ہے ج...
الیکٹرک شیونگ مشین بیچنا کیسا ؟
جواب: علاج، مثلاً ضماد و طلا میں استعمال کرنا یا خوردنی معجونوں میں اتنا قلیل حصہ داخل کرنا کہ روز کی قدر شربت نشے کی حد تک نہ پہنچے، تو جائز ہے اور جب وہ (...
یورپ میں ہیلتھ انشورنس کرانا کیسا ہے ؟
سوال: یورپ میں رہتے ہوئے ہیلتھ انشورنس کروا سکتے ہیں یا نہیں ؟ چاہے مریض مستقل طور پر بیمار ہو یا فی الحال کوئی بیماری وغیرہ ہو ، جو ٹھیک ہو سکتی ہو ۔ بڑی عمر کے مسلمان جن کو شوگر ، بلڈ پریشر کا مسئلہ ہوتا ہے ، وہ ڈاکٹر کو چیک کروا کر دوائی وغیرہ لیتے رہیں گے ، تو ٹھیک رہیں گے ، دوائی چھوڑیں گے ، تو مسئلہ زیادہ بن جائے گا ، اس لیے انہیں کئی بار ڈاکٹر کو چیک کروانا پڑتا ہے۔ سرکاری ہسپتالوں میں انتظار کر کر کے باری ہی نہیں آتی اور پرائیویٹ ہاسپٹل میں اگر انشورنس نہ کروائیں ، تو وہ علاج بہت مہنگا ہوتا ہے۔ ڈاکٹر صرف ایک بار چیک اپ کی فیس پاکستانی 30 ہزار سے زیادہ لے لیتا ہے ، ٹیسٹ وغیرہ یا میڈیسن علیحدہ ہوتی ہیں ۔ انشورنس سے علاج سستا ہو جائے گا ، تو کیا اس صورت میں ہیلتھ انشورنس کروا سکتے ہیں؟
کیا احادیث سے نبی کریم ﷺ کا حجامہ کروانا سے ثابت ہے؟
جواب: علاج برحق ہیں، لیکن اِن کا حکم خصوصی طور اہلِ عرب کی کیفیات و اَمراض کو مدِنظر رکھتے ہوئے فرمایا گیا، لہٰذا بغیر طبیبِ حاذِق کے مشورے کے حجامہ نہ کروا...