
مسجد و مدرسے کے لیے ایک باکس میں چندہ جمع کرنے کا حکم؟
جواب: استعمال نہیں کر سکتے، لہٰذا جس سے چندہ لیں، اُس سے یہ وضاحت لیں کہ یہ رقم صدقاتِ واجبہ کی ہے یا نافلہ کی؟ نیزنفلی چندے کے بارے میں یہ بھی کہیں کہ”یہ ر...
ایک شخص کی زمین اور دوسرے کا خرچہ ہوتو مزارعت کا حکم
جواب: اشیاء کے اخراجات میں بھی اُسی تناسب سے حصہ شامل کیا جائے گا، لیکن امام ابو یوسف رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ کی ایک روایت کے مطابق اگر عاقِدین باہم ...
LAM ایپ کے ذریعے چینل سبسکرائب اور ویڈیو لائک کرنے کی اجرت لینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ LAM نام کی ایک ایپلیکشن (Application)ہے، جو انٹرنیٹ پر یوٹیوب، فیس بک، انسٹاگرام وغیرہ سوشل میڈیا چینلز اور پیجزکی پروموشن کے لیے استعمال کی جاتی ہے، جس کا طریقہ کار یہ ہے: (1) سب سے پہلے LAM نامی ایپلیکشن (Application) کو ڈاؤن لوڈ کیا جاتا ہے،پھر اس میں اپنا ایک اکاؤنٹ بنایا جاتا ہےاور یہ اکاؤنٹ مفت (Free)بنتا ہے۔ (2) اس کے مختلف پیکجز (Packages) ہوتے ہیں جو چار ہزار سے لے کر آٹھ لاکھ روپے تک ہوتے ہیں،نفع پیکج(package) کی مالیت کے اعتبار سے ہوتا ہے،جتنا مہنگا پیکج ہو گا، اتنا زیادہ نفع ہوگا، ان پیکجز میں سے کسی ایک پیکج کا خریدنا لازم ہے، وگرنہ آپ اس کےاجیر (employee)نہیں بن سکتے۔ LAM Application (3) کی طرف سے پیکج کی مالیت کے مطابق اجیر employee کو روزانہ چینلز اور ویڈیوز کے لنک دیےجاتے ہیں،اجیر نے اس چینل کو سبسکرائب (Subscribe)کرنا اور اس کی ویڈیو کو دیکھ کر لائک کر کے اس کا سکرین شارٹ ایپ میں شوکر دینا ہے،پھر اس کے پیکج کے مطابق اسکی انکم جنریٹ (Generate) ہونا شروع ہو جاتی ہے۔ (4) LAM Application کو لوگوں میں عام کرنے اور زیادہ سے زیادہ افراد کو منسلک کرنے کے لئے نیٹ ورک مارکیٹنگ کا بھی آپشن موجود ہے، جس کا طریقہ کار یہ ہے کہ اجیر(employee)لنک کے ذریعہ نیا شخص اس ایپ میں ایڈ کرتا ہے،اس کا کمیشن اجیر کو ملتا ہے، پھر یہ نیا شخص آگے کسی دوسرے شخص کو لنک کے ذریعہ اس ایپ میں ایڈ کرتا ہے، تو اس کا کمیشن پھر پہلے اجیر کو ملتا ہے،یونہی یہ سلسلہ آگے کئی افراد تک بڑھتا جاتا ہے،ہر شخص کو اس کی اجرت مکمل ملتی ہے اور اجیر کو کمیشن ملتا ہے۔
شراب بیچنے والے اسٹور پر کیشیئر کی جاب کرنا
جواب: اشیاء میں درست ہوتی ہے اگرچہ ایک طرف سے چیزدیناپایاجائے ،اصح قول کے مطابق۔ (الدرالمختارمع ردالمحتار،کتاب البیوع،ج07،ص12۔25۔کوئٹہ) مجمع الانہر میں ...
ساڑھے سات تولے سے کم سونا ہو، تو زکوٰۃ لازم ہوگی یا نہیں؟
جواب: استعمال ہوجائے لیکن قمری یعنی اسلامی سال پورا ہونے سے پہلے اگرچہ ایک منٹ ہی پہلے دوبارہ سے ان کے پاس حاجت سے زائد کچھ رقم آجائے تو ظاہر ہے کہ...
ساڑھے سات تولے سے کم صرف سونا ہو تو قربانی کا حکم؟
جواب: استعمال کے کپڑے بھی اگر ضرورت سے زیادہ ہوں، اور کتب فتاوی میں تو یہاں تک لکھا ہے کہ اگر کسی کے پاس اتنا قیمتی قرآن ہے، جس کی قیمت نصاب کے برابر ہے مگر...
مستحقِ زکوٰۃ کو زکوٰۃ کی نیت سے موبائل دینا
جواب: اشیاء کا مالک بھی کر دیا تو زکوۃ ادا ہو جائے گی۔"(فتاوی اھلسنت(احکام زکوۃ) ،ص 210 ، مکتبۃ المدینہ ) فتاوی ہندیہ میں ہے"ومن أعطى مسكينا دراهم وسم...
مسجد سے باہر صفوں کے درمیان فاصلہ ہو تو نماز کا حکم؟
جواب: استعمال ہوسکتی ہے۔حبیب الفتاوی میں ہے: ”ضروریات مسجد کا لفظ بہت عام ہے، اس میں شعائرِ وقف اور عمارتِ وقف او رمصالحِ مسجدجو اقوالِ فقہاء میں آئے ہیں، س...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید کی چند سال پہلے ایک جگہ منگنی ہوئی تھی تو منگنی کے بعد وہ اس دوسرے خاندان والوں کو مختلف مواقع، مثلاً عید وغیرہ پر نقدی اور کپڑے وغیرہ اشیاء بطورِ تحائف دیتے رہے اب ان کی منگنی ٹوٹ چکی ہے، تو ان تحفے، تحائف کو واپس لینے کا کیا حکم ہے؟ (نوٹ: سائل نے بتایا کہ تحفے دینے لینے والے دونوں حیات ہیں اورتحائف پر انہوں نے قبضہ بھی کر لیا تھا اور ابھی بعض تحائف ان کے پاس موجود ہیں اور بعض ختم(ہلاک) ہو چکے ہیں،کچھ ملکیت سے نکل چکے ہیں اوربعض تحائف میں اضافہ بھی ہوچکا ہے۔ اور ان تحائف کا بدل بھی نہیں لیا۔)
جواب: اپنے آپ کو سزا اور ذلت کے لئے پیش کرنا شرعاً بھی روا نہیں، قال تعالی :﴿ لا تلقوا بایدیکم الی التھلکۃ ﴾ ترجمہ : اور اپنے ہاتھوں ہلاکت میں نہ پڑو۔"( فت...