سرچ کریں

Displaying 891 to 900 out of 3638 results

891

بائنری ٹریڈنگ کا شرعی کا حکم

سوال: بائنری ٹریڈنگ جائز ہے یا ناجائز؟ یہ ایک پلیٹ فارم ہے کہ جس میں صارف پہلے اپنا اکاؤنٹ تشکیل دے کر اس میں لاگ ان کرتا ہے،پھر ٹریڈنگ کے لیے اثاثہ،مثلاً: کرنسی،کرپٹو،سونا وغیرہ منتخب کر کے ٹریڈنگ کرتا ہے،یعنی اس کی قیمت کااندازہ لگانے میں اس کا انتخاب کرتا ہے ،اس کے بعد ایکسپائر ٹائم سلیکٹ کرتا ہے یعنی کتنے ٹائم میں ٹریڈنگ مکمل کرنی ہے ،اس کے بعد ٹریڈنگ کے لیے رقم کا انتخاب کرتا ہے یعنی کتنی رقم کی ٹریڈنگ کرنی ہے ،کم از کم رقم ایک ڈالر ہونی ضروری ہے، (یعنی اس میں حصہ لینے کے لیے کچھ نہ کچھ رقم جمع کروانی ہوتی ہے ،پھررقم کے حساب سے جواب درست ہونے پرزائدرقم ملتی ہے)اس کے بعد اصل ٹریڈنگ کرنی ہوتی ہے یعنی منتخب کیے ہوئے اثاثہ کی قیمت آئندہ بڑھے گی یا کم ہوگی،اس کے متعلق پیشن گوئی کرنی ہوتی ہے،اگر صارف کو قیمت بڑھنے کی توقع ہے،تو ”CALL“ کو دباتا ہے اور اگر قیمت کم ہونے کی توقع ہو تو ”PUT“دباتا ہے،پیشن گوئی کرنے کے فوراً بعد صارف کی ٹریڈنگ کا نتیجہ،صارف کے بیلنس پر ظاہر ہوجاتا ہے یعنی پیشن گوئی درست ثابت ہونے پر صارف کو اپنی ٹریڈ کی ہوئی رقم کے ساتھ اتنا نفع ملے گا۔پھر جب واقعتاً پیشن گوئی درست ثابت ہو جائے ،تو صارف کو اپنی ٹریڈ کی ہوئی رقم کے ساتھ ساتھ مقررہ نفع مل جاتا ہے اور اگر پیشن گوئی درست ثابت نہ ہو، توصارف کی اصل ٹریڈ کی ہوئی رقم بھی ضائع ہو جاتی ہے،اسے نہیں ملتی،شرعی رہنمائی فرمائیں کہ مذکورہ بائنری ٹریڈنگ کرنا ،جائز ہے یا نہیں؟

891
892

حیض کی حالت میں طلاق دینا کیوں منع ہے؟

جواب: متعلق بخاری شریف میں ہے :”عن أنس بن سیرین قال: سمعت ابن عمر قال: طلق ابن عمر امرأتہ وہی حائض، فذکر عمر للنبی صلی اللہ علیہ وسلم فقال: لیراجعہا قلت: ...

892
893

کیا بچے کا نام "شعبان علی" رکھ سکتے ہیں؟

جواب: متعلق مزید تفصیل جاننی ہو تو "نام رکھنے کے احکام" کتاب کا مطالعہ کرنا بہت ہی مفید رہے گا۔ وَ اللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَ جَلَّ وَ رَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّ...

893
894

کیا مرغی اور انڈہ کھانا نبی پاک صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم سے ثابت ہے؟

جواب: متعلق کوئی روایت تلاش کے باوجود نظر سے نہیں گزری۔ مگر مرغی کے انڈے کھانا شرعا ً جائز و حلال ہے۔ مشکوٰۃ المصابیح میں بحوالہ صحیحین حضرت ابو موسیٰ ...

894
895

نماز کے انتظار میں ذکر و اذکار کرنا

جواب: متعلق حضرت ابو ہریر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے ارشاد فرمایا:”و لا يزال أحدكم في صلاة ما انتظر الصلاة“ترجمہ: جب ...

895
896

کیا خلع کی عدت میں بھی شوہر پر نفقہ لازم ہوگا؟

جواب: متعلق ارشادِ باری تعالیٰ ہے:لَا تُخْرِجُوۡہُنَّ مِنۡۢ بُیُوۡتِہِنَّ وَ لَا یَخْرُجْنَترجمہ کنزالایمان: ”عدت میں انہیں ان کے گھروں سے نہ نکالو اور نہ ...

896
897

سجدہ تلاوت واجب ہونے کی کیا حکمت ہے؟

جواب: متعلق ایک مسلمان کیسا طرزِ عمل اختیار کرے؟ اس سے متعلق سیدی اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ ایک سوال کے جواب میں ارشاد فرماتے ہیں:” احکامِ الہی میں چون و چرا ...

897
898

بچے کا نام محمد خضر رکھنا

جواب: متعلق تفسیر صراط الجنان میں ہے: ”یہ حضرت خضر عَلیٰ نَبِیِّنَا وَ عَلَیْہِ الصَّلوٰۃُ وَ السَّلَام تھے۔ لفظ خضر لغت میں تین طرح سے آیا ہے۔ (1) ’’خا‘‘ک...

898
899

پہلے قعدے میں مقتدی نے تشہد کا تکرار کیا، تو نماز کاحکم

جواب: متعلق تبیین الحقائق،محیط برہانی اور خلاصۃ الفتاویٰ میں ہے،واللفظ للاول:”ولو کرر التشھد فی القعدۃ الاُولی فعلیہ سجودُ السھوِ“ترجمہ:اگر(بھولے سے)پہلے قع...

899
900

جس کا ذہنی توازن کبھی خراب اور کبھی صحیح ہوجاتا ہو، اس کو زکوٰۃ دینا کیسا؟

جواب: متعلق علامہ ابنِ عابدین شامی دِمِشقی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ(سالِ وفات:1252ھ /1836ء) لکھتے ہیں:”أن ‌المعتوه ‌هو القليل الفهم المختلط الكلام الف...

900