
شہید قرآنِ پاک اور دیگر مقدس اوراق کو جلا دیا جائے یا کیا کیا جائے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ شہید قرآن پاک اور دیگر مقدس اوراق کو جلانا ، جائز ہے یا نہیں؟ اگر جلانا ، جائز نہیں ، تو ان کو محفوظ کرنے کا بہتر طریقہ کون سا ہے؟ سائل:شیخ کامران (راولپنڈی)
کیا الٹا کپڑا پہن کر نماز پڑھ سکتے ہیں؟
جواب: کام کاج کے کپڑوں میں جسے کوئی شخص اپنے گھر میں کام کے وقت پہنتا ہے اور صنعت یعنی پیشے کے وقت پہنے جانے والے کپڑوں میں نماز مکروہ ہے، جبکہ دوسرے...
اللہ سے وعدہ کر کے توڑ دیا تو کفارہ ہوگا؟
جواب: کام کا اللہ عزوجل سے وعدہ کیا جائے اور پھر وہ کام بغیر کسی مجبوری کے نہ کیا جائے، تو یہ بہت بُرا عمل ہے، بلکہ اگر وہ وعدہ کسی گناہ سے...
جمعرات کے دن اہتمام کے ساتھ دعا کرنے کا شرعی حکم
جواب: کام ہے اور یہ عمل قرآن پا ک کی آیات اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے اقوال و افعال سے ثابت ہے۔آسانی اور یاد دہانی کے لیے دن مقرر کرنا بھی جائز ہے، جب...
سوال: زید کے پاس مشینیں ہیں، جن کےذریعے کام کر کے وہ پیسہ کماتا ہے، ان مشینوں کی مالیت پر زکوٰۃ کا کیا حکم ہو گا؟
مچھلی پکڑنے کے لیے زندہ کیڑے لگانا اور پیٹ چاک کیے بغیر چھوٹی مچھلی پکانا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میرے بھائی مچھلیوں کا کام کرتے ہیں، وہ بتاتے ہیں کہ بعض مچھلیاں ایسی ہیں، جنہیں پکڑنے کے لئے کانٹے پہ مختلف کیڑے یا کیچوے لگانے پڑتے ہیں، وہ مچھلی ان کے بغیر نہیں پکڑی جاتی، تو معلوم یہ کرنا ہے کہ انہیں پکڑنے کے لئے کیڑوں کو کانٹے پہ لگانا ، جائز ہو گا؟ (۲) نیز بہت چھوٹی مچھلیاں جن کا پیٹ چاک کرنا ، ممکن نہ ہو، کیا انہیں اسی طرح بھون کر یا سالن بنا کر کھایا جا سکتا ہے؟
گاؤں کی واٹر سپلائی پر زکوٰۃ کی رقم خرچ کرنے کا حکم
جواب: کام میں لگادے توکوئی حرج نہیں کہ اس کے قبضہ کرنے سے زکوۃ اداہوگئی، اب اس کااپنی طرف سے اس کام کے لیے دینانفلی کام ہے۔ زکوٰۃ، تو وہ شرعاً مال کے ا...
لقطہ بغیر تشہیر کئے صدقہ کرنے کا شرعی حکم
جواب: کام کرلیا،تو اب آخرت میں قرضوں کے مالکین کی طرف سے اس شخص پر کوئی مطالبہ نہ رہے گا، مجتبی۔ (در مختار ، کتاب ا...
زکوٰۃ کے پیسوں سے فقیر شرعی کا قرض ادا کرنا کیسا؟
جواب: کام میں فقیر کی تملیک نہ ہو ، کیسا ہی کارِ حَسن ہو جیسے تعمیرِ مسجد یا تکفینِ میت یا تنخواہِ مدرسانِ علمِ دین ، اس سے زکوٰۃ نہیں ادا ہوسکتی ۔ “ ...
مہینہ پورا ہونے پر اجرت دینا طے ہو تو ایڈوانس اجرت دینا لازم نہیں
سوال: میری کمپنی میں کئی افراد کام کرتے ہیں جنھیں میں ماہانہ سیلری دیتا ہوں اور انھیں کام پر رکھتے وقت بھی طے یہی ہوتا ہے کہ پہلے پورا مہینہ آپ کام کریں گے ، اس کے بعد سیلری ملے گی لیکن بعض ملازمین(Employees) اپنی ضرورت کے تحت مہینہ پورا ہونے سے پہلے ہی کچھ سیلری کا تقاضا کرنے لگ جاتے ہیں،بعض اوقات تو میں دے دیتا ہوں اور بعض اوقات میں نہیں دے پاتا۔ کیا نہ دینے کی صورت میں،میں گنہگار ہوں گا اور حق العبد میں گرفتار ہوں گا؟سائل :فرید خان