سرچ کریں

Displaying 901 to 910 out of 1764 results

901

چھوٹی بچی کے کان چھدوانا کیسا؟

جواب: بغیر کسی انکارکے جاری وساری ہے،نیز یہ زینت کی منفعت کے حصول کےلیے تکلیف دینا ہے اور ایسی مصلحت کی وجہ سے تکلیف دینا کہ جو مصلحت اس کی طرف لوٹتی ہو،جائ...

901
902

آن لائن آرڈر لینے کے بعد فروزن آئٹم تیار کرکے بیچنا کیسا؟

سوال: آج کل کراچی میں ایک آن لائن کام بہت عام ہورہا ہے جس میں واٹس ایپ اور فیس بُک وغیرہ کے ذریعے مختلف اقسام کی Frozen یعنی بغیر فرائی شدہ مختلف اقسام کے سموسے رول وغیرہ کی تشہیر کی جاتی ہے اور آن لائن آرڈر آنے پر انھیں گھر پر تیار کر کے بیچا جاتا ہے جبکہ آرڈر آنے کے وقت بعض اوقات تیار مال ہمارے پاس نہیں ہوتا تو اس حوالے سے شرعی حکم کیا ہے؟

902
903

شادی شدہ عورت کا اپنے میکے میں اعتکاف کرنا

جواب: بغیر اذن الزوج" ترجمہ :اور عورت کےلیے شوہر کی اجازت کے بغیر اعتکاف کرنا جائز نہیں ہے۔"(محیط برہانی، جلد02 ، صفحہ413 ، دار الکتب العلمیۃ) درمختار م...

903
904

روزے میں میاں بیوی کے آپس میں مِلنے اور چھونے سے روزے کا حکم

جواب: بغیر کسی حائل (رکاوٹ) کے براہ راست جلد کو چھوا ؛ کیونکہ اگر کسی نے کپڑے کے اوپر سے چھوا اور انزال ہو گیا تو روزہ ٹوٹ جائے گا، جبکہ اعضا کی حرارت محس...

904
905

جمعہ کے خطبہ کے دوران خطیب کی طرف دیکھنے کا حکم

جواب: بغیر خطیب کی طرف متوجہ رہیں اور کوشش کریں کہ نگاہیں نیچی کیے خطبہ سنیں، البتہ اگر اس دوران چہرہ پھیرے بغیر خطیب کی طرف دیکھ لیا تو کوئی گناہ نہیں ہ...

905
906

حاجی کے لیے طلوعِ فجر سے پہلے ہی مزدلفہ سے نکل جانے اور رمی کرنے کا حکم؟

جواب: بغیر ہی وطن واپس آگئے، تو اس طرح رمی کے ترک ہونے کی وجہ سے ان پر دوسرا دم بھی لازم ہوگیا۔ یا درہے کہ دم کی ادائیگی حرم میں ہی کرنا ضروری ہے، غی...

906
907

روز مرہ کی عام پڑھی جانے والی دعاؤں میں ہاتھ اٹھائیں گے؟

جواب: بغیر دُعا کے عبث اور بے فائدہ ہے اور یہ بھی واضح و لائح ہُوا کہ دعا مانگنا اور ہاتھ نہ اٹھانا ، آداب دعا سے دور ہونا ہے۔ ‘‘(فتاوی رضویہ،جلد8،صفحہ494،ر...

907
908

قصر اور پوری نماز پڑھنے میں کون سے وقت کا اعتبار ہے ؟

سوال: میرا گھر سرگودھا ہے۔ مجھے کاروباری سلسلے کی وجہ سے لاہور جانا پڑتا ہے، کئی مرتبہ ایسا ہوتا ہے کہ میں جب لاہور کے لیے سرگودھا سے نکلتا ہوں، تونکلتے نکلتے عشاء کا وقت شروع ہو چکا ہوتا ہے، کئی مرتبہ میں نماز پڑھے بغیر لاہور روانہ ہو جاتا ہوں اور وہاں جاکر نماز ادا کرتا ہوں۔ اس نماز کے متعلق مجھے تشویش ہے کہ میں یہ نماز دو رکعت ادا کروں گا یا مکمل، کیونکہ جب نماز کا وقت شروع ہوا تھا، تو میں مقیم تھا ، پھر میں مسافر ہوگیا، کیونکہ وہاں جا کر مجھےصرف دو تین دن ہی رہنا ہوتا ہے۔ برائےکرم شریعت اسلامیہ کی روشنی میں میری رہنمائی کی جائے کہ میں عشاء مکمل پڑھوں گا یا قصر؟سرگودھا سے لاہور کا فاصلہ ڈیڑھ سو کلو میٹر سے زائد ہے۔

908
909

بیٹی کو حج کروانے کی منت مانی تو اس کے علاوہ کو بھیج سکتے ہیں؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص نے منت مانی کہ میرا فلا ں کام ہوگیا، تو میں اپنی شادی شدہ بیٹی ہندہ کو حج کرواؤں گا۔ اب اس کا وہ کام ہوگیا ہے، لیکن مسئلہ یہ ہے کہ اس کے پاس صرف بیٹی کو بھیجنے کے اخراجات ہیں، جبکہ بیٹی محرم کے بغیر جا نہیں سکتی اور محرم کے اخراجات اِس کے پاس موجو د نہیں، تو سوال یہ ہے کہ اس پر حج کروانا لازم ہے؟ اور جب بیٹی کے ساتھ محرم کے اخراجات موجود نہیں، تو بیٹی کے علاوہ کسی اور کو حج پر بھیج سکتا ہے؟

909
910

مبلغ کا نمازی کی طرف منہ کرکے درس دینا

جواب: بغیر کسی حائل کے منہ کرناممنوع ومکروہ ہے ۔ اور یہاں حائل سے مراد ایسی چیز ہے کہ اس کے سبب قیام میں بھی ایک دوسرے کا سامنا نہ ہو اور اگر قیام میں سامن...

910