
چکن گُنیا کا مریض نمازکیسے ادا کرے؟
سوال: مجھے چکن گُنیا ہوگیا ہے،میں جب نماز کے لیے سجدے میں جاتا ہوں، تو گھٹنے میں بہت تکلیف ہوتی ہے اور زمین پر بیٹھنے میں بھی تکلیف ہوتی ہے، ڈاکٹر کا بھی کہنا ہے کہ آپ کرسی پر نماز پڑھیں، کیونکہ زمین پر بیٹھ کر پڑھنے سے گھنٹوں میں تکلیف بڑھ سکتی ہے،گھٹنے خراب ہوسکتے ہیں،اب اس صورت میں میرے لیے کیا حکم شرع ہے؟
کرکٹ ٹیموں سے انٹری فیس لے کر ٹورنامنٹ کروانے اور انعام دینے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے كے بارے میں کہ ایک کمیٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کرواتی ہے۔ یہ کمیٹی ٹورنامنٹ کے اخراجات پورے کرنے کے لیے اس میں شرکت کرنے والی تمام ٹیموں سے ایک مخصوص رقم انٹری فیس کے نام پر لیتی ہے، اسی رقم سے WinnerاورRunner-Up ٹیموں کو انعام ملتا ہے، جبکہ بقیہ ٹیموں کو کچھ نہیں ملتا،پوچھنا یہ تھا کہ مذکورہ ٹورنامنٹ کروانا، جائز ہے؟
کیا سالی سے زنا کرنے سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے؟
جواب: نور کی طرح اوپر سے تنگ ہےاورنیچےسےکشادہ،اس میں آگ جل رہی ہے اوراس آگ میں کچھ مرد اور عورتیں برہنہ ہیں، جب آگ کا شعلہ بلند ہوتا ہے تو وہ لوگ اوپر آ...
نیند میں کھانے پینے سے روزہ کیوں ٹوٹتا ہے؟
جواب: نور ذبح کرنااور کھانا پینا اور جماع کرنا شاذ و نادر ہی ہوتا ہے،لہٰذا یہ دونوں اعذار نسیان کے ساتھ لاحق نہیں ہوئے۔(رد المحتار،ج02،ص401،دارالفکر ، بیر...
قربانی کے گوشت میں سے کچھ کھانا ضروری ہے؟
جواب: نور کے گوشت میں سے کچھ کھالینا سنت و مستحب عمل ہے، حدیث پاک میں ہے کہ حضور سرور عالم صلی اللہ علیہ و سلم عید الاضحیٰ والے دن بغیر کچھ کھائے عیدگاہ تشر...
پاکستان بنانے میں علمائے کرام کا کیا کردار ہے ؟
تاریخ: 11 رجب المرجب 1445ھ/23 جنوری 2024ء
نبی پاک کو معراج جسمانی ہوئی تھی یا روحانی
تاریخ: 03جمادی الاولی1439ھ21جنوری2018ء
کھانا کھاتے وقت جو لقمہ یا نوالہ گر جائے اسے دوبارہ کھانا
جواب: نور کو کھلادے، الغرض ضائع نہ ہونے دے، لہٰذا اگر کسی دعوت وغیرہ کھانے کے دوران ایسا کوئی معاملہ واقع ہو اور وہاں حاضرین میں اس طرح لقمہ اٹھاکر کھانے می...