
سُنار کے ساتھ اِنویسٹمنٹ میں منافع فکس کرنے کا شرعی حکم
جواب: پانچواں اصول اگر نقصان ہو تو اس کو نفع کی طرف پھیریں گے یعنی سَرمائے کو نقصان سے بچائیں گے حتّٰی کہ جو کچھ نفع دونوں فریق حاصل کر چکے ہوں،وہ واپس کر...
کن جانوروں کی قربانی جائز ہے؟ قربانی کے جانور کی شرائط و احکام
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نے قربانی کے لیے ایک بکری خریدی ہے، جس کی عمر بھی ايك سال سے زیادہ ہے ، لیکن میرے گھروالوں کا کہنا ہے کہ قربانی تو بکرے کی ہوتی ہے ، بکری کی نہیں ، آپ شرعی حوالے سے ارشاد فرمائیں کہ بکری کی قربانی ہوسکتی ہے یا نہیں ؟
نئی دلہن کا پہلے محرم الحرام کے دس دن میکے میں گزارنا
جواب: سال ہی ایسا ضروری ہوتا۔ اور بعض اوقات تو دلہن کو شوہر کی رضا مندی کے بغیر لے جاتے ہیں تو ایسی صورت میں حکم مزید سخت ہو جائے گا۔ حضرت عبداللہ بن عباس ...
امانت رکھنے والے کے انتقال کے بعد اس امانت کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میری بڑی بہن کی عمر 58 سال تھی، انہوں نے میرے پاس 2 لاکھ روپے اور 1 زیور بطورِ امانت رکھوایا تھا تاکہ جب ان کی بیٹیوں کی شادی ہو، تو وہ اس کو استعمال کرسکیں، پھر اچانک ہارٹ اٹیک کے سبب ان کا انتقال ہوگیا، میں ان چیزوں کے متعلق ان سے کوئی بات نہ کرسکا، اب شریعت ان چیزوں کے متعلق کیا حکم دیتی ہے؟ یعنی میں یہ دو لاکھ روپے اور زیور ان کے شوہر و بچوں کو دوں یا مرحومہ بہن کے نام پر صدقہ کردوں؟ میری بہن پر کسی قسم کا کوئی قرضہ نہیں تھا، نہ ہی ابھی تک کسی نے کچھ مطالبہ کیا ہے۔
ارمش نام کا مطلب اور ارمش نام رکھنے کا حکم
جواب: سال ہے جس میں گھاس زیادہ ہو۔لفظِ رامش لفظِ صاحب کی طرح ایک عَلم ہے اور الأرمش اس شخص کو کہتے ہیں جو خوش اخلاق ہو۔ (تاج العروس،الجزء الرابع،صفحہ 315، ...
حرمت والے مہینوں کی حرمت کی وجہ
جواب: سال بارہ مہینے کا ہوتا ہے، ان میں سے چار حرمت والے مہینے ہیں: تین تو لگاتار یعنی ذو القعدہ، ذو الحجہ اور محرم، اور چوتھا رجبِ مضر جو جمادی (الاخریٰ) ا...
عیص کا مطلب اورعیص نام رکھنا کیسا
سوال: میرا بیٹا چار سال کا ہے، اسکا نام محمد عیص ولد امجد خان ہے، ہمیں اس نام کا مطلب نہیں پتا، مہربانی فرما کر ہماری اصلاح فرمائیں کہ اس نام کا کیا مطلب ہے؟ اگر صحیح نہیں ہے تو بھی بتا دیں تا کہ ہم نام بدل لیں۔