سرچ کریں

Displaying 911 to 920 out of 1477 results

911

کیا کتابیں اور کپڑے نفلی صدقے کے طور پر دے سکتےہیں؟

جواب: رقم دینا ہی ضروری نہیں ، کوئی دوسری چیز مثلا کتاب ، کپڑے ، راشن وغیرہ بھی دیا جا سکتا ، احادیث مبارکہ میں رقم کے علاوہ بھی متعدد چیزیں صدقہ کرنے کی تر...

911
912

قضا نمازوں اور روزوں کے فدیہ دینے کی وصیت کا حکم

جواب: قرض ہوتواس کی ادائیگی کرنا اور پھر اگر اس نے کوئی جائزوصیت کی ہوتوشرعی حدمیں رہتے ہو ئے اس وصیت کوپوراکرناہوتاہے اور اس کے بعدجوبچے وہ ورثا میں تقسیم ...

912
913

انتقال کرجانے والے رشتہ دار کا سامان استعمال کرنا

جواب: قرض ہوتواس کی ادائیگی کرنااورپھراگراس نے کوئی جائزوصیت کررکھی ہوتوشرعی حدمیں رہتے ہو ئے، اس وصیت کوپوراکرناہوتاہے اوراس کے بعدجوکچھ بچے وہ ورثا میں تق...

913
914

عالمِ دین کو زکوٰۃ دینا

جواب: قرض اورحاجت اصلیہ سے زائد ساڑھے باون تولے چاندی یا اس کی قیمت کے برابرکسی قسم کا مال موجود نہیں ہے) اور وہ سیدوھاشمی بھی نہیں ہیں، تو انہیں زکوٰۃ او...

914
915

دوسری شادی کی صورت میں جرمانے کی شرط لگانا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ نکاح فارم میں یہ شرط لگانا کیسا ہے کہ اگر شوہر نے طلاق دی یا دوسری شادی کی تو دو لاکھ روپے کی رقم دینی پڑے گی؟

915
916

سید شوہر کی غیر سیدہ بیوی کو زکوٰۃ دینا

جواب: قرض اورحاجت اصلیہ سے زائد ساڑھے باون تولے چاندی یااس کی قیمت کے برابرمال موجود نہیں )ہے، تو انہیں زکوٰۃ اورصدقاتِ واجبہ (صدقہ فطر و نذر و کفارہ وغیر...

916
917

کمیشن ایجنٹ کا زائد قیمت پر چیز بیچنا

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کمیشن ایجنٹ کمپنی ریٹ سے زیادہ قیمت پر چیز بیچ کر اضافی رقم خود رکھ سکتا ہے؟

917
918

میت کا ترکہ مسجد میں یا ضرورت مندوں کو دینا

جواب: قرضوں کی ادائیگی کی جائے گی،قرض کی ادائیگی کے بعد جو بچ جائے، اس میں سے ایک تہائی تک میت کی وصیتوں کو پورا کیا جائے گا ، پھر جو باقی بچے ،اس کو...

918
919

اس طرح قسم کھانے کا حکم کہ فلاں کام کروں تو یہودی ہوجاؤں

جواب: قرضدار کے یہاں کھاناکھائے تو کلمہ شریف اور قرآن سے پھرے تو اس کا کاغذ بھی لکھا مگر وہ کاغذ بھی پھاڑڈالا اور وہی کام کرنے لگ گئے ان کے واسطے کیا حکم ہے...

919
920

مقدس اوراق کے متعلق سوال جواب

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ: (1)مقدس اوراق جن پراسمائے مقدسہ یاآیات وغیرہ ہوں ان کوجلاکرراکھ سمندرمیں ڈال دی جائے توایساجائزہے یا نہیں ؟ اور اگر اخبارکی ایک جانب جاندارکی تصویراوردوسری جانب آیت قرآنی وغیرہ ہوتوایسے اخبارکوجلاسکتے ہیں یانہیں ۔؟ (2)دعوت اسلامی کے مدنی مراکزفیضان مدینہ اورمدارس المدینہ وغیرہ میں وسعت ہوتومقدس اوراق محفوظ کرنے کے لیے کنویں بناسکتے ہیں یانہیں ؟ (3)مختلف علاقوں سے مقدس اوراق اکٹھے کرکے دعوت اسلامی کے مدنی مراکزفیضان مدینہ یامساجدمیں عارضی طورپررکھ سکتے ہیں یانہیں تاکہ جب اتنے جمع ہوجائیں کہ ایک ٹرک وغیرہ بھرسکے توانہیں محفوظ کرنے کے لیے بھیجاجاسکے۔ (4)اوراق مقدسہ محفوظ کرنے کے لیے جوباکسزنصب کیے جاتے ہیں ان میں بعض اوقات پیسے،ٹوپی،مصلے اورکتب ورسائل وغیرہ نکلتے ہیں ان کے بارے میں کیاحکم ہے ؟ (5)جب دریاخشک ہوجاتے ہیں اوران میں پانی نہیں ہوتاوہاں زمین کھودکرمقدس اوراق کودفن کیاجاسکتاہے؟ (6)اگرکسی شخص نے اس لیے رقم دی کہ اس سے مقدس اوراق کے باکسز بنواکرلگوائیں کیااس رقم کواوراق مقدسہ کے اجیروں کوبطوراجارہ دے سکتے ہیں ؟ (7)کیااوراق مقدسہ کومشین کی مددسے ریزہ ریزہ کرکے پانی میں بہایاجاسکتاہے ؟

920