
گود لینے والا شخص لے پالک بچے کو کوئی چیز گفٹ کرے تو ہوجائے گی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے معاشرے میں یہ رواج ہے کہ جس شخص کی اولاد نہ ہو تو وہ کسی کا بچہ گود لے لیتا ہے، پھر گود لینے کےبعد بعض اوقات ایسا بھی ہوتا ہے کہ گود لینے والا چاہتا ہے کہ میرے بعد اس بچے کو کوئی پریشانی نہ ہو اس لئے وہ اپنی مرضی اور رضامندی سے اپنی کچھ متعین جائیداد اس نابالغ بچے کو ہبہ کردیتا ہے۔ نابالغ بچے کا جو حقیقی والد ہے وہ بھی موجود ہوتا ہے مگر حقیقی والد جب اپنے بچے کو کسی کے ہاں پرورش کے لیے اس کے قبضے میں دے دیتا ہے تو اس بچے سے لاتعلق ہوجاتا ہے، وہ یہ سمجھتا ہے کہ اب مجھ پر اس بچے کی کوئی ذمہ داری نہیں ہے، ساری ذمہ داری گود لینے والے کی ہے کہ اسی کے قبضے میں ہی بچہ ہے، اس لئے گود لینے والا شخص جب اپنی کوئی جائیداد اس نابالغ کے نام ہبہ کرواتا ہے تو حقیقی والد کا کوئی قبضہ نہیں دیا جاتا۔ سوال یہ ہے کہ حقیقی والد کے قبضے کے بغیر کیا نابالغ اس جائیداد کا مالک بنے گا جو گود لینے والے نے اس کے نام ہبہ کی ہے؟
اپنی پروڈکٹ پر دوسری کمپنی کا لیبل لگا کر بیچنا اور دکاندار کا اس سے خریدنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ (1) ایک شخص مارکیٹ میں مشہور و معروف اور رجسٹرڈ کمپنی کے نام کے ٹشو (Tissue) اور وائپس (Wipes) ہول سیل ریٹ پر مختلف دکانوں پرفروخت کرتا ہے، لیکن حقیقت میں اس معروف کمپنی کے نہیں ہوتے، بلکہ وہ شخص یہ چیزیں خود تیار کر کے اس کمپنی کا نام اور اس کے ریپر کی مثل پیکنگ اور مونوگرام وغیرہ استعمال کرتے ہوئے خود پیک کر کے مارکیٹ میں فروخت کرتا ہے، اس طرح اسے کم خرچ میں زیادہ پرافٹ مل جاتا ہے، تو اس شخص کا اس طرح اپنے ٹشو اور وائپس بیچنا کیسا ہے؟ (2) نیز اگر وہ دکانداروں کو واضح طور پر بتا کر بیچے، تو اس سے ٹشو اور وائپس خریدنا کیسا ہے؟
قبر میں میت کے ساتھ تبرکات رکھنا کیسا ؟
جواب: آنکھوں اور پیشانی وغیرہ مواضع سجود پر رکھ دینا‘‘ ۔(الاستیعاب فی معرفۃ الاصحاب، ج03 ،ص473 ،دار الکتب العلمیۃ، بیروت) ابن السکن نے بطریق صفوان بن...
انک والے پین کی انک(سیاہی) ہاتھ پر لگ جائے، تو وضو کا حکم
سوال: انک پین میں جو عام طور پر جو سیاہی استعمال کی جاتی ہے اس کا جرم ہوتا ہے؟ بغیر صاف کیے وضو کیا حکم ہے؟
جس برتن میں قرآنی آیات نقش ہوں، اس کو بے وضو چھونا یا اس میں پانی پینا کیسا؟
جواب: پر سورت یا آیت لکھی یا نقش ہو بے وضو و جنب و حیض و نفاس والی کو اس کا چھونا یا منہ لگا کر پینا حرام ہے اوراس کا استعمال سب کو مکروہ ہے مگر جبکہ خاص ...
زخم دھونے کے بعد چپک باقی ہے تو کیا حکم ہے؟
جواب: پر لگ جائے۔ فتاویٰ رضویہ میں ہے:” اگر خارش کے دانوں پر کپڑا مختلف جگہ سے بار بار لگا اور دانوں کے منہ پر جو چیک پیدا ہوتی ہے جس میں خود باہر آنے ا...
گورنمنٹ کی طرف سے چھٹی ملنے کے باوجود چوری کام پر جانا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں اس نومبر میں باپ بننے والا ہوں اور اسپین میں ایک قانون ہے کہ جب کوئی باپ بنتا ہے تو جاب سے چار ماہ کی چھٹیاں ملتی ہیں اور گورنمنٹ اس چار مہینے کی تنخواہ دیتی ہے تاکہ گھر بیٹھ کر بچے اور اس کی ماں کی دیکھ بھال کر سکے۔ سوال یہ ہے کہ میں ایک ہول سیل دکان پر کام کرتا ہوں جہاں ہم دو افراد ہی کاؤنٹر پر ہوتے ہیں، اگر میں قانون کے مطابق ان چار مہینوں کی چھٹیاں حاصل کروں، تو کیا شرعاً میں ساتھ کام بھی جاری رکھ سکتا ہوں؟ اس لیے کہ میں دکان نہیں چھوڑنا چاہتا کیونکہ دوسرا لڑکا اکیلا ہو جائے گا اور ایسے ہمارا کام نہیں چلے گا تو کیا میں ساتھ اُدھر کام کر سکتا ہوں؟ اگر ہاں تو کیا اس کی اُجرت لے سکتا ہوں؟
جانور حلال کرنے کے لیے کتنی رگوں کا کٹنا ضروری ہے؟
جواب: پر نصف کےلیے کل والا حکم نہیں ہے،"کافی" میں اسی طرح مذکور ہے۔(فتاوٰی عالمگیری، کتاب الذبائح، ج 05، ص 287، مطبوعہ پشاور) فتاوٰی قاضی خان میں ہے...
آب ِزمزم کی خریدوفروخت جائز ہے ،یا نہیں ؟
جواب: پرد کرنے پر قدرت بھی ہو تو اس کی خرید وفروخت بلاشبہ جائز ہے۔البتہ دريا،نہر کوئیں، وغیرہ کا مباح پانی جس پر ابھی قبضہ نہ کیا ہو بیچنا جائز نہیں ہوتاکہ ...
سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ سر پر اگر کسی نے ایسا کلر کروایا جس میں کیمیکل نہیں ، تو کیا اس کا وضو ہوجائے گا ۔