
سجدے میں ناک کی ہڈی لگانا ضروری ہے ؟
سوال: نماز کے سجدے میں ناک کی ہڈی لگانے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟بعض افراد کا کہنا ہے کہ پیشانی لگاناکافی ہے ،ناک لگاناضروری نہیں۔
شوہر کی 15 دن سے زیادہ رہنے کی نیت ہو اور بیوی کی کم، تو بیوی قصرکرے گی یا نہیں ؟
جواب: شرعی سفر پر نکلنے سے مسافر ہوگا ، یونہی محیط سرخسی میں ہے : اصل یہ ہے کہ جس کو اپنے اختیار سے اقامت پر قدرت ہو،تووہ اپنی نیت سے مقیم ہوگا اور جس کو اپ...
کیا صبح دس بجے سے پہلے دوا پینے سے روزہ نہیں ٹوٹتا؟
جواب: شرعی ضروری مسائل سیکھنے میں کوتاہی کرنے کے سبب وہ گنہگار ہوگا۔ صبح صادق سے لے کر غروب آفتاب تک کھانے پینے سے رکنے کا نام روزہ ہے۔ جیسا کہ "الاختیا...
کیا نامحرم عورت کے جنازے کو کندھا دینا جائز ہے؟
جواب: شرعی چھونا ، جائز نہیں، بلکہ فی زمانہ فتنہ کی وجہ سے اجنبیہ کے چہرے کو دیکھنے کی بھی ممانعت کی جائے گی۔ البتہ شوہر اپنی بیوی کی میت کو دیکھ سکتا ہے، م...
کیا آفاقی ( میقات سے باہر رہنے والا ) شخص حجِ اِفراد کر سکتا ہے ؟
سوال: میں اصلاً پاکستانی ہوں، مگر بہت عرصہ سے ایک کمپنی میں بطورِ ملازم، مدینہ منورہ مقیم ہوں اور میرا اِس سال حج ِ اِفراد کا ارادہ ہے، میرے ساتھ رہنے والے دو افراد کا کہنا ہے کہ میقات کے باہر سے آنے والے حجِ افراد نہیں کر سکتے، بلکہ وہ صرف حجِ قِران یا تمتع ہی کر سکتےہیں۔ کیا اُن کی کہی بات درست ہے؟ اِس حوالے سے ہمیں شرعی رہنمائی عطا فرمائیں۔
موبائل ، چارجر بیچنا اور موبائل کی ریپئرنگ کرنا
سوال: موبائل ، چارجر وغیرہ بیچنا اور اجرت کے بدلےموبائل کی رپیئرنگ کرنے کا شرعی حکم کیا ہے؟
زکوٰۃ کی ادائیگی میں کس جگہ کی قیمت کا اعتبار ہے ؟نیز صدقہ فطر اور زکوٰۃ میں جگہ کے اعتبار میں فرق ؟
جواب: شرعی اصول یہ ہے کہ جس جگہ پر مال موجود ہو، اسی جگہ کی قیمت کا اعتبار کرتے ہوئے زکوۃ ادا کی جائے گی، لہٰذا زید کا مال جب بیرون ملک ہے ، تو وہ اسی جگہ ک...
کیا پانی کے اسپرے سے وضو ہوجائے گا؟
جواب: شرعی چھوڑنے کی عادت بنالینا گناہ ہے۔ یونہی مسجد کا تقدس بھی انتہائی اہم ہے لہذا عوام الناس اگر آسانی کے پیشِ نظر مسجد میں وضو کرنے لگیں تو مستعمل پ...
ساڑھے سات تولے سے کم صرف سونا ہو تو قربانی کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے پاس ساڑھے چار تولہ سونا ہے اور اس کے سوا کچھ نہیں، کیا قربانی واجب ہے؟ اسے میں کبھی کبھار پہن لیتی ہوں لیکن نیت یہ ہے کہ یہ میرے بچوں کے لیے ہے، کیا میں ایسی صورت میں اس کی شرعی مالک ہوں؟
کام سے پہلےاجرت دینے کی شرط پراس میں کمی کروانا
سوال: ہم کپڑا ڈائنگ(یعنی رنگ) کرواتے ہیں ،اس کا مارکیٹ ریٹ مثلاً :ایک کپڑےکا دس(10) روپےہے ، ہم اس سے کہتے ہیں کہ آپ ہمیں نو(09)روپے فی کپڑا لگائیں ، ہم آپ کو اجرت ایڈوانس دیں گے، تو اس کا شرعی حکم کیاہوگا؟