سرچ کریں

Displaying 921 to 930 out of 1649 results

921

سجدہ سہو میں دو کی بجائے تین سجدے کر لیے ،تو کیاحکم ہے ؟

جواب: تمام زیادتی و نقصان کو کافی ہیں، اور سجدہ سہو کو آخر نماز تک مؤخر کیا جائے گا تاکہ سہو کے متکرر ہونے کی وجہ سے سجدہ سہو کی تکرار لازم نہ آئے، اور جب س...

921
922

نماز پڑھنے کے بعد معلوم ہوا کہ غیر قبلہ کی سمت نماز پڑھی گئی

جواب: تمام صورتوں میں جس سمت کی طرف اس نے منہ کرکے نماز ادا کی، اگر وہ درست سمت تھی (جانب قبلہ تھی) تب تونمازہوگئی ورنہ نمازنہیں ہوئی۔ اسی طرح جس صورت میں ...

922
923

بیل دوڑ کے مقابلے کروانا، اس میں شریک ہونا اور دیکھنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے علاقہ میں’’بیل دوڑ‘‘ کے مقابلے بہت زیادہ ہوتے ہیں، جس کا طریقہ کار کچھ یوں ہے کہ اولاً مخصوص افراد یا پارٹیاں اس مقابلے کا اہتمام کرتی ہیں اور بیل رکھنے والے کئی افراد اس میں حصہ لیتے ہیں،جس کے بیل جیت جائیں، انہی پارٹیوں کی جانب سے اسے بھاری رقم اور مختلف انعامات دئیے جاتے ہیں۔ پھر جب بیل دوڑانے کی باری آتی ہے،تو عموماً اکٹھے دو بیلوں کے پیچھے مخصوص انداز میں ایک نشست باندھی جاتی ہے، اس پر ایک شخص کیل لگی چھڑی ہاتھ میں لئے بیٹھ جاتا ہےاور دوڑ کے دوران جو بیل تیز نہ دوڑے، اسے کیل چبھوتا رہتا ہے، جس کی وجہ سے بیل زخمی ہوجاتا اور بسا اوقات اس کا خون بھی نکل آتا ہے۔ ان بیلوں نے ایک مخصوص جگہ تک دوڑنا ہوتا ہے، کئی مرتبہ یہ بیل بے قابو ہوکر اس جگہ سے ہٹ جاتے ہیں، جس کی وجہ سے کافی نقصان ہوتا ہے، مثلاً بیلوں کا کسی اونچی جگہ سے گِر جانا،مجمع میں آکر لوگوں کو زخمی کرنا اور ان کا مالی نقصان کر دینا وغیرہ، پھر بیل جیتنے پر خوشی میں خوب ڈھول، گانے باجے اور ڈانس/ ناچنا بھی ہوتا ہے، نیز اس میں نمازوں کی بھی پرواہ نہیں کی جاتی۔ براہِ کرم شرعی رہنمائی فرمائیں کہ مذکورہ طریقہ کار کے مطابق بیلوں کی دوڑ کے مقابلے کروانا اور اس میں شریک ہونا شرعاً کیسا؟

923
924

قربانی کرنے کی بجائے کسی غریب کی مدد کرنا بہتر نہیں؟ ایک اعتراض کا جواب

جواب: تمام گناہ معاف کر دیے جائیں گے۔ (السنن الکبری للبیھقی، جلد 9، صفحہ 476، رقم الحدیث: 19162، دار الکتب العلمیہ، بیروت) قربانی میں خون بہانے کے بدلے کوئ...

924
925

خیار رؤیت کیا ہے؟ اس کی مدت کتنی ہوتی ہے اور کس وجہ سے ختم ہوجاتا ہے؟

جواب: تمام عمر کے لیے ثابت رہتا ہے، یہاں تک کہ کوئی ایسی چیز پائی جائے جو اس کو باطل کر دے، تو اُس وقت یہ باطل ہو جاتا ہے، ورنہ اپنی حالت پر قائم اور ثابت ر...

925
926

جس برتن میں کتے کا تھوک گر جائے، اسے دوسرے برتنوں کے ساتھ ملا کر دھونا

جواب: تمام برتنوں کو بہتے پانی سے دھونے والی صورت اختیار کی اور غالب گمان ہوگیا کہ بہتے پانی میں نجاست نکل گئی ہوگی تو اب وہ تمام برتن پاک کہلائیں گے۔ ...

926
927

روٹیاں بنانے والوں اور ہوٹل والوں کی ایک ڈیل کا حکم

سوال: ہم روٹیاں بنا کر سالن فروخت کرنے والوں کو دیتے ہیں کہ وہ ہماری روٹیاں اپنے سالن کے ساتھ بیچ دیں اور فی روٹی پانچ روپے خود رکھ لیں۔ وہ 20 روپے کی روٹی فروخت کرتے ہیں اور پانچ روپے خود رکھ لیتے ہیں۔ کیا ہمارا اس طرح کاروبار کرنا شرعا جائز ہے؟ نیز یہ بھی بتائیں کہ اگر روٹیاں دوکان بند ہونے تک فروخت نہ ہو سکیں تو وہ کس کی ملکیت میں کہلائیں گی؟ اگر دوکاندار شام کو روٹیاں دوکان میں بھول گیا جس کی وجہ سے روٹیاں خراب ہوگئیں تو شرعاً یہ کس کا نقصان ہوگا؟ نوٹ: سائل نے اس بات کی وضاحت کی ہے کہ چاہے تمام روٹیاں بکیں یا نہ بکیں، سالن فروخت کرنے والے شام تک ہمیں تمام روٹیوں کی قیمت فی روٹی 15 روپے کے حساب سے دے دیتے ہیں۔

927
928

نجاست کو جس کپڑے سے صاف کیا وہ پاک ہوگا یا ناپاک اور اس کو گیلے ہاتھ سے پکڑنے کا حکم؟

جواب: تمام جگہ ناپاک ہو جاتی ہے جہاں نجاست لگے۔ رہا نجاست لگے کپڑے کو گیلے ہاتھ سے پکڑنے کا حکم تو اس کی بنیادی طور پر دو صورتیں ہیں جن کے اندر مزید تفصیل ہ...

928
929

عید سے پہلے فطرہ دیا اور عید والے دن گندم کا ریٹ بڑھ گیا تو کیا حکم ہے؟

جواب: تمام احوال میں زکوٰہ کی طرح ہے۔ اس کے تحت حاشیہ ردالمحتارمیں ہے:"لیس المراد تعمیم الاحوال مطلقا من کل وجہ …. بل المراد فی احوال الدفع الی المصارف...

929
930

کیا شوال یا ذیقعد میں شادی کرنا منع ہے؟

جواب: تمام مہینوں اور ہر مہینے کے تما م دنوں اور تاریخوں میں نکاح جائز ہے،لہٰذا عید الفطر و عید الاضحٰی کے درمیان کے زمانے میں نکاح بالکل جائز ہے، بلکہ علما...

930