
مذہب کیوں ضروری ہے ؟ مذہب کی اہمیت کیا ہے ؟
جواب: لیے اس کی تخلیق کا مقصد طے کرے اور بیان فرمائےاور وہ مقصد ”عبادت ومعرفتِ الٰہی“ہے۔ اِس مقصد کو اور اس کے حصول کے طریقوں کو جاننے کا صحیح اور کامل ذر...
عیب نہ ہونے کی شرط پر گاڑی خریدی اور بعد میں عیب ظاہر ہوا، تو حکم
سوال: میں رینٹ پر کار چلاتا ہوں،میں نے زید سے 00 58،00،0 میں ایک کار Total Genuine کی گارنٹی پر خریدی ،کچھ دن بعد میں نے مکینک سے چیک کروائی،تو اس کے دو دروازے پینٹ شدہ نکلے،لیکن میری گاڑی اگلے چھ دنوں کے لیے شادیوں کے سلسلہ میں رینٹ پر بُک تھی،اس سے فارغ ہو کر میں نے زید کو واپس کرنا چاہی ،تو زید نے واپس لینے سے انکار کر دیا اور کہا آپ کو جب معلوم ہوا تھا،تو فوراً واپس کرتے ،اب اتنی چلانے کے بعد میں واپس نہیں لوں گا۔پوچھنا یہ ہے کہ شرعی اعتبار سے میں یہ گاڑی زید کو زبردستی واپس کر سکتا ہوں یا نہیں؟نیز گاڑی کا پینٹ شدہ ہونا عیب ہے یا نہیں؟اگر عیب ہے تو پینٹ ہونے سے گاڑی کی قیمت میں جو کمی ہوتی ہے،اتنی قیمت میں واپس لے سکتا ہوں یا نہیں؟
صدقہ کی رقم سے مچھلی خرید کر مدرسہ میں دینا
سوال: کیا صدقہ کی رقم سے مچھلی خرید کر مدرسے میں دے سکتے ہیں؟
قرض کی واپسی کے وقت اپنی خوشی سے زیادہ دینا
سوال: اگر ہم نے کسی کو قرض دیا، اور اس سے زیادہ کا مطالبہ نہیں کیا لیکن وہ اپنی خوشی سے زیادہ رقم واپس کرے توکیا یہ جائز ہے مثلا زید نے بکر کو 1000 روپے دئیے اور بکر نے زید کے مطالبے کے بغیر اپنی خوشی سے 1100 روپے لوٹائےتو کیا یہ سود ہوگا ؟
اجرت میں کچھ پیسے زکوٰۃ کے شامل کر کے دینا کیسا؟
جواب: رقم بطور اجرت دینے سے زکوٰۃ ادا نہیں ہوتی، لہٰذا جس ملازم کی جو تنخواہ و اجرت اس نےمقرر کی تھی، اسی میں مکمل اجرت یا اجرت کا کچھ حصہ زکوٰۃ کی نیت سے د...
سفر کے دوران ایک آیتِ سجدہ بار بار پڑھنے سے کتنے سجدے لازم ہوں گے؟
جواب: لیے قبضہ ضروری ہونےکے متعلق حدیثِ پاک میں ہے کہ امّ المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رَضِیَ اللہ تَعَالیٰ عَنْہَا بیان کرتی ہیں:’’إن أبا بكر الصديق كان نحلها...
نابالغ بچے کو ملنے والے گفٹ پر ماں کا قبضہ کافی ہے؟
جواب: لیے قبضہ ضروری ہونےکے متعلق حدیثِ پاک میں ہے کہ امّ المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رَضِیَ اللہ تَعَالیٰ عَنْہَا بیان کرتی ہیں:’’إن أبا بكر الصديق كان نحلها...
مسجد کے فنڈ سے کمیٹی ڈالنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا ہم مسجد کے فنڈ سے کمیٹی ڈال سکتے ہیں تاکہ کچھ رقم جمع ہو جائے اور ہم مسجد پر سیکنڈ فلور کی تعمیر کروا سکیں ؟ سائل:سید احسان(لاہور)
کیا ذکر و درود میں مشغول شخص پر بھی سلام کا جواب دینا واجب ہوگا؟
جواب: لیے بیٹھا ہو پھر اس کے پاس آنے والا شخص اسے سلام کرے، تو اس کے لیے جائز ہے کہ وہ اسے سلام کا جواب نہ دے، ایسا ہی محیط میں مذکور ہے۔(الفتاوٰی الھندیۃ...
حاجی پر عید کی قربانی واجب ہے یا نہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں اور میری زوجہ پاکستان سے حج کے لیے جارہےہیں، ہمیں یہ معلوم کرنا ہے کہ کیا ہمیں پاکستان میں عید کی قربانی کرنا ہوگی؟ یا عید کی قربانی ہم سے معاف ہوجائے گی؟