
تروایح میں دیکھ کر قرآن مجید سے تلاوت کرنے کا حکم
جواب: نمازی جب قرآن پاک میں دیکھ کر تلاوت کرے گا تو گویا کہ قرآن پاک سے سیکھ کر تلاوت کرے گا اور نماز میں کسی سے سیکھنے کا عمل نماز کو توڑ دیتا ہے۔ د...
سجدے میں جاتے ہوئے کپڑا اوپر کرنا
جواب: نمازی اپنے کپڑے نہ سمیٹے اور سمیٹنا یہ ہے کہ سجدہ کرتے وقت آگے یا پیچھے سے کپڑا اٹھالے۔نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :مجھے یہ حکم دیا گیا ہے کہ...
سوال: زید کو یہ معلوم ہے کہ فلاں مہینے کی فلاں تاریخوں کی 10 نمازیں قضا ہوئی ہیں، اب زید ان نمازوں کی ادائیگی میں دن معین کرنے کے بجائے یوں نیت کرتا ہے کہ میری سب سے پہلی فلاں نماز جو قضا ہوئی ہے ،اسے ادا کرتا ہوں، تو کیا اس صورت میں زید کی وہ قضا نمازیں ادا ہوجائیں گی؟رہنمائی فرمائیں۔
نماز میں عورت کے سر کے لٹکے ہوئے بالوں کا حکم ؟
جواب: نمازی نے بالقصد ایک عضو کی چہارم بلا ضرورت کھولی ،تو فوراً نماز جاتی رہی،اگرچہ معاً چھپالے، یہاں ادائے رکن یا اُس قدر دیر کی کچھ شرط نہیں۔(۴) اگر تکبی...
LAM ایپ کے ذریعے چینل سبسکرائب اور ویڈیو لائک کرنے کی اجرت لینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ LAM نام کی ایک ایپلیکشن (Application)ہے، جو انٹرنیٹ پر یوٹیوب، فیس بک، انسٹاگرام وغیرہ سوشل میڈیا چینلز اور پیجزکی پروموشن کے لیے استعمال کی جاتی ہے، جس کا طریقہ کار یہ ہے: (1) سب سے پہلے LAM نامی ایپلیکشن (Application) کو ڈاؤن لوڈ کیا جاتا ہے،پھر اس میں اپنا ایک اکاؤنٹ بنایا جاتا ہےاور یہ اکاؤنٹ مفت (Free)بنتا ہے۔ (2) اس کے مختلف پیکجز (Packages) ہوتے ہیں جو چار ہزار سے لے کر آٹھ لاکھ روپے تک ہوتے ہیں،نفع پیکج(package) کی مالیت کے اعتبار سے ہوتا ہے،جتنا مہنگا پیکج ہو گا، اتنا زیادہ نفع ہوگا، ان پیکجز میں سے کسی ایک پیکج کا خریدنا لازم ہے، وگرنہ آپ اس کےاجیر (employee)نہیں بن سکتے۔ LAM Application (3) کی طرف سے پیکج کی مالیت کے مطابق اجیر employee کو روزانہ چینلز اور ویڈیوز کے لنک دیےجاتے ہیں،اجیر نے اس چینل کو سبسکرائب (Subscribe)کرنا اور اس کی ویڈیو کو دیکھ کر لائک کر کے اس کا سکرین شارٹ ایپ میں شوکر دینا ہے،پھر اس کے پیکج کے مطابق اسکی انکم جنریٹ (Generate) ہونا شروع ہو جاتی ہے۔ (4) LAM Application کو لوگوں میں عام کرنے اور زیادہ سے زیادہ افراد کو منسلک کرنے کے لئے نیٹ ورک مارکیٹنگ کا بھی آپشن موجود ہے، جس کا طریقہ کار یہ ہے کہ اجیر(employee)لنک کے ذریعہ نیا شخص اس ایپ میں ایڈ کرتا ہے،اس کا کمیشن اجیر کو ملتا ہے، پھر یہ نیا شخص آگے کسی دوسرے شخص کو لنک کے ذریعہ اس ایپ میں ایڈ کرتا ہے، تو اس کا کمیشن پھر پہلے اجیر کو ملتا ہے،یونہی یہ سلسلہ آگے کئی افراد تک بڑھتا جاتا ہے،ہر شخص کو اس کی اجرت مکمل ملتی ہے اور اجیر کو کمیشن ملتا ہے۔
قربانی واجب ہے یا سنت؟ ایک اعتراض کا جواب
جواب: بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: ”اقام رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بالمدینۃ عشر سنین یضحی کل سنۃ“ ترجمہ:رسول پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے دس ...
کیا ہیجڑا جنت میں نہیں جائے گا؟
جواب: بناوٹی۔ پیدائشی ہیجڑے یعنی جن کے اندر پیدائشی طورپرہی مرد و عورت دونوں کی علامات موجود ہوں، یا دونوں کی علامات نہ ہوں، ایسوں کو شرعی اصطلاح میں خنثیٰ...
رکوع کی تسبیح نہیں پڑھی اور خاموش رہا،تو سجدہ سھو کاحکم
جواب: نمازی سوچتے ہوئے ارکان اداکرے ،توسجدہ سہولازم نہیں ہوگا، جبکہ بعض مشائخ نے فرمایاکہ اگرسوچناقراءت یا تسبیح سے مانع ہو،تواس پرسجدہ سہوواجب ہوگا۔اگران س...
کیا شہید کے زندہ ہونے اور رزق پانے کی فضیلت ہر شہید کو ملے گی؟
جواب: بن عطیہ اندلسی رحمۃ اللہ تعالی علیہ فرماتے ہیں:”و هؤلاء طبقات وأحوال مختلفة، يجمعها أنهم يرزقون“ترجمہ: اور یہ شہدا مختلف درجات اور احوال کے ہوتے ہیں...
نمازکے دوران سجدے میں ناک پر نظر رکھنے کاحکم
جواب: نمازی کا نظر کرنا ہے قیام کی حالت میں سجدے کی جگہ پر ، رکوع کی حالت میں قدموں کی پشت پر، سجدے کی حالت میں ناک کی نوک کی طرف، قعدے میں اپنی گود کی طر...