
چند عورتوں کا مل کربغیر محرم سفر کرنا
سوال: اگر کچھ عورتیں ہوں، تو کیا اب وہ بغیر محرم شرعی سفر کر سکتی ہیں؟
رقم صدقہ کرنے کی منت مانی تو رقم کہاں خرچ کریں؟
جواب: غیرہ جنہیں زکوٰۃ دینا جائز نہیں، بلکہ عزیز کو دینے میں دوناثواب ہے، صدقہ اور صلہ رحم، کماثبت عن النبی صلی ﷲ تعالٰی علیہ وسلم(جیسا کہ نبی اکرم صلی اﷲ ت...
50 لاکھ کا ایک بڑا جانور قربانی کے لیے لینا افضل ہے یا 5 ، 5 لاکھ کے 10 جانور ؟
جواب: غیر المعلل کما افادہ الخیر الرملی فی کتاب الغصب من فتاواہ الخیریۃ ونظیرہ مافی التحریر وشرحہ فی فصل الترجیح فی المتعارضین ان الحکم الذی تعرض فیہ للعلۃ...
قربانی واجب ہے یا سنت؟ ایک اعتراض کا جواب
جواب: غیر واجبۃ“ ترجمہ:یہ تمہارے باپ حضرت ابراہیم علیہ السلام کی سنت ہے۔ یہ وجوب کے منافی نہیں ہے، اس وجہ سے کہ سنت کا معنیٰ دین کا طریقہ ہے، خواہ وہ طریقہ...
کسی کواپنا گردہ دینا شرعی طور پر کیسا ہے؟
جواب: غیرہ کا مالک نہیں ،یہ تمام اعضاء بندے کے پاس اللہ عزوجل کی امانت ہیں ،لہٰذا انسان اپنےیہ اعضاء نہ تو دوسرے کے ہاتھ بیچ سکتا ہے،نہ کسی کو ہبہ یا خیرات ...
خیار عیب کیا ہے؟ اس کی مدت کتنی ہے اور کس وجہ سے یہ ختم ہوجاتا ہے؟
جواب: غیر متولد اضافے کا پیدا ہو جانا ، خیارِ عیب ساقط کر دیتا ہے۔ عملی مثال امجد نے سفید کپڑا خریدا۔ بعد میں معلوم ہوا کہ اس کپڑے میں کہیں کہیں باریک س...
کیا حسنین کریمین رضی اللہ عنہما مرتبہ صحابیت پر فائز تھے؟
جواب: غیرہ جنہوں نے اپنے بچپن کی حالت میں حدیث مبارک کی سماعت کی تھی، ان سے حدیث مبارک روایت کرنا جائز ہے۔ (فتح المغیث بشرح الفیۃ الحدیث،جلد2،صفحہ 140 ،...
مرض سے شفایابی ملنے پر روزانہ درود پاک پڑھنے کی منت ماننے کا شرعی حکم؟
جواب: غیرہ کتبِ فقہیہ میں مذکور ہے :”والنظم للاول“ لو نذر أن يصلي على النبي صلی اللہ تعالی علیہ وسلم كل يوم كذا لزمه “یعنی اگر کسی نے یہ منت مانی کہ نبی ص...
اپنی پروڈکٹ پر دوسری کمپنی کا لیبل لگا کر بیچنا اور دکاندار کا اس سے خریدنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ (1) ایک شخص مارکیٹ میں مشہور و معروف اور رجسٹرڈ کمپنی کے نام کے ٹشو (Tissue) اور وائپس (Wipes) ہول سیل ریٹ پر مختلف دکانوں پرفروخت کرتا ہے، لیکن حقیقت میں اس معروف کمپنی کے نہیں ہوتے، بلکہ وہ شخص یہ چیزیں خود تیار کر کے اس کمپنی کا نام اور اس کے ریپر کی مثل پیکنگ اور مونوگرام وغیرہ استعمال کرتے ہوئے خود پیک کر کے مارکیٹ میں فروخت کرتا ہے، اس طرح اسے کم خرچ میں زیادہ پرافٹ مل جاتا ہے، تو اس شخص کا اس طرح اپنے ٹشو اور وائپس بیچنا کیسا ہے؟ (2) نیز اگر وہ دکانداروں کو واضح طور پر بتا کر بیچے، تو اس سے ٹشو اور وائپس خریدنا کیسا ہے؟
ڈیٹول ملے ہوئے پانی سے وضو و غسل ہوجائے گا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے میں کہ پانی میں ڈیٹول کے چند قطرے ڈال کر اس پانی سے نہایا جاتا ہے، ڈیٹول شامل کرنے کی وجہ سے پانی میں سے اس کی بو آنے لگتی ہے تو کیا ایسے پانی سے فرض غسل ادا ہوجائےگا؟ جبکہ ہدایہ وغیرہ کتب فقہیہ میں لکھا ہے کہ اگر پانی کا کوئی وصف رنگ، بو یا مزہ تبدیل ہوجائے تو اب وہ پانی وضو وغسل کے قابل نہیں رہتا۔ اس پر مفتیٰ بہ قول کیا ہے، ارشاد فرمادیں؟