
مقیم ہونے کے لیے دن کی بجائے رات گزارنے کی نیت کا اعتبار کیوں ؟
سوال: یہ مسئلہ تو معلوم ہے کہ کسی مقام کے وطن اقامت قرار پانے کےلیے وہاں پندرہ راتیں مسلسل گزارنے کی نیت ضروری ہے اگرچہ دن کسی دوسری جگہ پر گزارے۔سوال یہ ہے کہ یہاں رات کا اعتبار کرنے کی وجہ کیا ہے،دن کا اعتبار کیوں نہیں کیا گیا؟
دو بیویاں ہوں ، تو دن کا کچھ حصہ بھی ان کو ٹائم دینا لازم ہے یا نہیں؟
سوال: اگر کسی شخص کی دو بیویاں ہوں اور اس شخص کی ڈیوٹی ڈے نائٹ کی ہو یعنی کچھ حصہ دن کا اور کچھ حصہ رات کا ڈیوٹی میں شامل ہو اور رات 11 بجے گھر آتا ہو،اب کیا فقط رات کا باقی حصہ عورتوں میں تقسیم کرنا لازم ہے یا دن کا کچھ حصہ دینا بھی لازم ہے یا دن اپنی مرضی سے جس کے پاس چاہے گزار سکتا ہے؟
ریان نام کا مطلب اور ریان نام رکھنا کیسا ہے؟
مجیب: ابو رجا محمد نور المصطفیٰ عطاری مدنی
بچےکی پیدائش کے بعد عورت کو کب نہانا چاہیے؟
سوال: بچےکی پیدائش کےبعدعورت کوکب نہاناچاہیے،کوئی کہتاہےکہ چالیس دن سے پہلے نہیں نہاسکتے؟
مھیمن نام کا مطلب اور محمد مھیمن علی نام رکھنا کیسا ؟
مجیب: ابو رجا محمد نور المصطفیٰ عطاری مدنی
سوال: اگر کوئی دوسرے ملک جائےاور وہاں اس نے تین یا چار مہینے گزار لیے، اس دوران وہ قصر نماز ہی پڑھتا رہا ہے، اقامت کی نیت اس نے نہیں کی۔ اس دوران وہ یہی سمجھتا رہا کہ شاید وہ دوبارہ پاکستان چلا جائے، اب جب اس نے وہاں پندرہ دن سے زیادہ کی اقامت کی نیت کر لی ہے، تو کیا جو اس نے پچھلی نمازیں پڑھی قصر کے ساتھ اس کا دوبارہ اعادہ کرنا پڑے گا؟
عارضی رہائش والی جگہ پر وطن اصلی کی نیت کرنے کا حکم
جواب: دن رکنے کی نیت ہے تو وہ آپ کا وطن اقامت ہو گا اور آپ وہاں مقیم ہوں گے اور وہاں پوری نماز پڑھیں گے۔ اور اگر وہاں سے کہیں شرعی مسافت پر جائیں گے یا کسی ...
عورت مخصوص دنوں میں سورہ اخلاص پڑھ سکتی ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں عاشورہ کے دن، سورہ اخلاص پڑھنے کی بہت فضیلت ہوتی ہے، تو کیا اسلامی بہن شرعی عذر کی حالت میں سورہ اخلاص پڑھ سکتی ہے؟
عورت کا کزن کے بیٹے کے ساتھ عمرہ پرجانا
جواب: دنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا : جو عورت اللہ اور قیامت کے دن پر ایمان رکھتی ہے ، اس کے لیے تین دن...