سرچ کریں

Displaying 941 to 950 out of 6290 results

941

عورت کا بغیر مَحْرَم کے حج وعمرہ پر جانا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مُفتیانِ شرعِ مَتین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا کوئی عورت بغیر مَحْرَم حج وعمرے کیلئے جاسکتی ہے؟ جبکہ عورت بغیر محرم دیگر ممالک اور اپنے ملک میں دیگر شہروں کا سفر کرتی ہے تو حج یا عمرے کے لئے کیوں نہیں جاسکتی؟ کسی عورت کے پاس محدود رَقْم ہو جس سے وہ خود حج یا عمرہ کرسکتی ہے تو کیا کسی گروپ یا فیملی کے ساتھ جاسکتی ہے؟

941
942

آخری قعدے کے بعد بھول کر کھڑے ہو گئے، تو سجدہ سہو کرنے کا طریقہ

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ امام چار رکعتی نماز میں قعدہ اخیرہ میں التحیات پڑھ کر بھولے سے پانچویں رکعت کے لیے کھڑا ہوجائے اور ابھی تلاوت شروع کی ہو کہ یاد آتے ہی فوراً واپس لوٹ جائے، تو اب سجدۂ سہو کس طرح کرے، کیا بیٹھ کر دوبارہ التحیات پڑھے پھر سجدۂ سہو کرے یا بیٹھ کر التحیات نہ پڑھے، بلکہ سجدۂ سہو کرکےپھر التحیات پڑھے اور نماز مکمل کرے، صحیح طریقہ کیا ہے؟ جواب ارشاد فرمائیں۔

942
943

نماز میں سجدہ سہو بھولے سے رہ جائے تو نماز کا حکم

جواب: لگایا ہویاجان بوجھ کر حدث طاری کیاہویامسجدسے نکل گیاہوتو پھرسجدہ سہونہیں کرسکتا،کیونکہ ان صورتوں میں سجدہ سہوکامحل فوت ہوگیا اور وہ نماز کی تحریمہ ت...

943
944

امام کا قراءت بھول کر آگے سے پڑھنا اور دوسری رکعت میں پیچھے سے پڑھنا

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک مسجد کے امام صاحب نماز پڑھاتے ہوئے آیات بھول جاتے ہیں، تو قرآن پاک میں کسی بھی دوسرے مقام بلکہ کئی پارے آگے سے قراءت شروع کر دیتے ہیں اور پھر اگلی رکعت میں دوبارہ پیچھے وہیں سے قراءت شروع کر دیتے ہیں ، جہاں سے بھولے تھے اور وہ نمازوں میں بار بار اس طرح کر رہے ہیں۔ کئی بار ان کے بھولنے پر مقتدیوں کو بھی سمجھ آ جاتی ہے کہ امام صاحب نے پہلے سے جاری آیات کو چھوڑ کر کہیں اورسے تلاوت شروع کر دی ہے۔ اس بارے میں امام صاحب سے بات کی جائے، تو وہ کہتے ہیں کہ ایسا کرنے سے بھی نماز ہو جاتی ہے، اس میں مسئلہ نہیں ہے۔ آپ اس بارے میں درست شرعی مسئلے کے متعلق ہماری رہنمائی فرما دیں۔

944
945

کیا بڑے جانور (گائے، اونٹ) میں بچے کا عقیقہ ہوسکتا ہے ؟

جواب: عورت نے یہ نذر مانی کہ اگر عبد الرحمن کے ہاں بچہ پیدا ہوا تو ہم ایک اونٹ نحر کریں گے ۔تو حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے فرمایا کہ نہیں بلکہ سنت ،...

945
946

فرض پڑھنے کے بعد فرض پڑھنے والے کی اقتداء میں نفل پڑھنے کا حکم

جواب: لگائی کہ ان کے علاوہ نمازوں میں اپنی نمازپڑھ لینے کے بعدجماعت میں شامل ہونامکروہ ہے کہ فجر و عصر کے بعد نفل مکروہ ہے اور مغرب میں اگر وہ اقتدا کرے تو ...

946
947

عورت کی پہلے شوہرسے اولاد اور مرد کی پہلی بیوی سے اولاد کاآپس میں نکاح کرنا

سوال: ایک عورت جس کے پہلے شوہرسےبچے ہیں،اس کی ایک شخص سے شادی ہوئی ہے جس کی اس کی پہلی بیوی سے اولاد ہے۔کیا ان بچوں کی آپس میں شادی ہوسکتی ہے؟

947
948

مرد کا سرخ لباس پہننا کیسا ہے ؟

جواب: عورت کو ہرقسم کا رنگ جائز ہے۔۔۔۔۔اور مر د کے لئے دو رنگوں کااستثناء ہے:معصفر اور مزعفر ،یعنی کسم اور کیسر، یہ دونوں مرد کوناجائز ہیں۔(فتاوی رضویہ ،ج22...

948
949

امام مسجد کا میت کو غسل دینا کیسا ؟

جواب: خوشبو لگائے اور اس کو اٹھائے، نماز جنازہ پڑھے اور کوئی عیب وغیرہ دیکھے ،تو اس کو ظاہر نہ کرے، وہ اپنی خطاؤں سے ایسے پاک صاف ہو جاتا ہے، جیسے وہ اپنی پ...

949
950

محرم اور صفر کے مہینے میں شادی بیاہ کی تقاریب کرنا

جواب: عورت اللہ عزوجل اور قیامت کے دن پر ایمان رکھتی ہے،اسے یہ حلال نہیں کہ کسی میت پر تین دنوں سے زیادہ سوگ کرے،مگر شوہر پر کہ چار مہینے دس دن سوگ کرے۔(صح...

950