
حجر اسود کا استلام کا طریقہ اور اس کے مسنون آداب
جواب: دوران ہر چکر کے آخر میں استلام کے لیے حجرِ اسود کی طرف منہ کرنا مستحب ہے ۔ لباب المناسک اور اس کی شرح مسلک المتقسط میں ہے : ”(یحاذی الحجر فیقف بح...
جس شخص کو ڈرین پائپ لگا ہو، اس کے وضو کا حکم
جواب: دوران خون اورپیشاب کے قطرے نکلتے رہیں وضو کرنے کی حاجت نہیں ۔ یہ بات ذہن نشین رہے کہ وقت کے اندر عذر جاری ہے تو وضو نہیں ٹوٹتا لیکن اگر اس عذر کے علا...
نماز میں ہنسنے کا کیا حکم ہے ؟
سوال: نماز کے دوران ہنسنے سے نماز ٹوٹ جائے گی؟
جواب: دوران کفریات بھی کہہ دیتے ہیں اور کبھی دینِ اسلام پر ڈائریکٹ حملہ کرتے ہیں،سننے والا اگر اس کی اس بات سے راضی رہا یا ہاں میں ہاں ملائی،تو بہت خطرہ ہے...
قرض معاف کرنے کے بعد دوبارہ مطالبہ کرنا کیسا؟
جواب: وی ہندیہ میں ہے:”هبة الدين ممن عليه الدين وإبراءه يتم من غير قبول من المديون ويرتد برده ذكره عامة المشايخ رحمهم اللہ تعالى،وهو المختار، كذا في جواهر ا...
کام لینے میں رکاوٹ بننے والے کو رقم دے کر ہٹانا کیسا؟
جواب: ٹیشن پرسودا بیچنے کا ٹھیکہ ہے کہ بیع تو اس میں اور خریداروں میں ہوگی،یہ ریل والوں کو روپیہ صرف اس بات کا دیتاہے کہ میں ہی بیچوں،دوسرانہ بیچنے پائے، یہ...
کیاجادو کے توڑ کے لیے جادو کروا سکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا جادو کے توڑ کے لیے جادو کروا سکتے ہیں؟ سائل: محمد رمضان(اوکاڑہ)
فرض غسل میں کلی اور ناک میں پانی چڑھانے کے بعد وضو ٹوٹ جائے تو
سوال: فرض غسل کے دوران کلی اور غرارے اور ناک میں نرم ہڈی پر پانی چڑھانے کے بعد جبکہ سارے جسم پر پانی بہانے سے پہلے اگر ریح خارج ہو جائے یا پھر پیشاب کر لیا جائے، تو کیا کلی غرارے اور ناک میں دوبارہ پانی چڑھایا جائے گا؟