سرچ کریں

Displaying 951 to 960 out of 2243 results

951

ساڑھے سات تولے سے کم سونا ہو، تو زکوٰۃ لازم ہوگی یا نہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شادی شدہ اسلامی بہن کے پاس تقریباً سات (7) تولہ سونا ہے، ان کے گھر میں خرچ وغیرہ کے لئے عام طور پر عورتوں کو رقم نہیں دی جاتی ہے، بلکہ ضرورت کی چیزیں مرد حضرات خود ہی خرید کر دے دیتے ہیں، اس کے علاوہ کبھی والدین سے کچھ رقم اگر تحفے کے طور پر مل بھی جاتی ہے، یا کبھی بچوں کو ٹیوشن پڑھا کر کچھ پیسے آتے ہیں تو وہ بھی خرچ ہوجاتے ہیں، یعنی کچھ رقم پورا سال اُن کے پاس رہے، عام طور پر ایسا نہیں ہوتا ہے۔ ایسی صورت میں کیا اس اسلامی بہن پر زکوٰۃ فرض ہو گی؟

951
952

غسل کے دوران کوئی بات کرنا یا کوئی چیز مانگنا

سوال: کیا واش روم میں نہاتے ہوئے کچھ بولنا گناہ ہے اور اگر والدین کچھ پوچھیں جبکہ انہیں معلوم ہو کہ واش روم میں ہے،اسی طرح نہاتے ہوئے کوئی چیز مانگنا کیا گناہ ہے جیسے صابن وغیرہ؟

952
953

مخصوص ایّام میں نکاح اور کلمہ پڑھنے کا حکم

جواب: غیرہ پڑھنا جائز ہے، بلکہ وہ آیات بھی جو ذکر و ثناء اور مناجات و دعا پر مشتمل ہوں انہیں تلاوت کی نیت کئے بغیر ذکر و دعا کی نیت سے پڑھ سکتی ہے، کلموں م...

953
954

بیٹی کو حج کروانے کی منت مانی تو اس کے علاوہ کو بھیج سکتے ہیں؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص نے منت مانی کہ میرا فلا ں کام ہوگیا، تو میں اپنی شادی شدہ بیٹی ہندہ کو حج کرواؤں گا۔ اب اس کا وہ کام ہوگیا ہے، لیکن مسئلہ یہ ہے کہ اس کے پاس صرف بیٹی کو بھیجنے کے اخراجات ہیں، جبکہ بیٹی محرم کے بغیر جا نہیں سکتی اور محرم کے اخراجات اِس کے پاس موجو د نہیں، تو سوال یہ ہے کہ اس پر حج کروانا لازم ہے؟ اور جب بیٹی کے ساتھ محرم کے اخراجات موجود نہیں، تو بیٹی کے علاوہ کسی اور کو حج پر بھیج سکتا ہے؟

954
955

کیا موت کے وقت ہونے والی تکلیف سے بھی گناہ مٹتے ہیں؟

جواب: مسلمان کے لیے دی گئی ہے۔اوراس کے بعدعرض ہے کہ اس دردوتکلیف سے ہرقسم کی دردوتکلیف مرادہے،یہاں تک کہ موت کے وقت جوتکلیف ہووہ بھی اس میں شامل ہے اور ایک ...

955
956

چاندی کی دو انگوٹھیاں پہننے کا حکم

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ مرد کے لیے چاندی کی دو انگوٹھیاں پہننا کیسا ہے؟ نیز چاندی کی دو انگوٹھیاں پہننے والے شخص کو امام بنانا ، اس کا نماز پڑھانا کیسا؟ اگر جائز نہیں ہے ، تو اگر اس کے پیچھے نماز پڑھ لی ہو ، ا س کے متعلق کیا شرعی حکم ہے؟ سائل : محمد ارسلان (اورنگی ٹاؤن ، کراچی)

956
957

سامری جادوگر کون تھا؟

جواب: غیرہ سارے معاملات دشوارہوگئے تھے، لہذا اس کے لیے آبادی میں رہنا دوبھر ہوگیا تھا، پس وہ جنگل کی طرف نکل گیا،اورجنگل میں تن تنہاوحشی جانوروں اوردرندوں ک...

957
958

حوروں کے متعلق تفصیل اور دنیاوی نیک عورتوں کا مقام ومرتبہ

جواب: مردوں کے نکاح میں آئیں گی۔ ان کے مقام و مرتبہ اور فضیلت کا اندازہ ان باتوں سے لگایا جاسکتا ہے کہ بمطابقِ حدیث پاک اگر جنت والی عورتوں میں سے کوئی عو ر...

958
959

نماز میں عورت کا ٹخنہ ظاہر ہو جائے، تو نماز کا حکم

جواب: غیرمحرم کے سامنے چھپانا فرض اور ان کے سامنے ظاہر کرنا حرام و گناہ ہے،خواہ نماز میں ہو یا نماز کے علاوہ ہو،البتہ نماز میں ٹخنہ کھلا رکھنے سے نماز فاسد ...

959
960

دنیا میں بھلائی کا سوال کرنے سے متعلق حدیث

جواب: مسلمان شخص کی بیمار پرسی کے لئے تشریف لے گئے، اس سے ارشاد فرمایا کہ کیا اللہ پاک سےتو کوئی خاص دعا کیا کرتا تھا، تو اس نے عرض کی کہ میں اللہ پاک سے ...

960