سرچ کریں

Displaying 961 to 970 out of 2311 results

961

راحم نام کا مطلب اور راحم علی نام رکھنا کیسا؟

جواب: حدیث پاک میں محمدنام رکھنے کی فضیلت بیان ہوئی ہے اورظاہریہ ہے کہ یہ فضیلت تنہامحمدنام رکھنے کی ہے، پھرپکارنے کے لیے "علی" رکھ لیجیے کہ یہ حضرت سیدنا ع...

961
962

محمد عبداللہ عاصم نام رکھنے کا حکم

جواب: حدیث پاک میں نام محمدرکھنے کی فضیلت اورترغیب ارشادفرمائی گئی ہے اورظاہریہ ہے کہ یہ فضیلت تنہانام محمدرکھنے کی ہے ۔اورپھرپکارنے کے لیے "محمدعبداللہ عاص...

962
963

رضاعی خالہ زاد بہن سے پردہ ہوگا یا نہیں؟

جواب: حدیث پاک میں ہے: ”عن عقبة بن عامر، أن رسول اللہ صلى اللہ عليه وسلم قال :ایاکم والدخول علی النساء“ترجمہ:حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں رس...

963
964

جس گناہ سے سچی توبہ کرلی اس پر پکڑ ہوگی یا نہیں؟

سوال: قرآن میں آیا ہے "وَ مَنْ یَّعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ شَرًّا یَّرَهٗ"( جو ایک ذرہ بھر برائی کرے وہ اسے دیکھے گا)،دوسری طرف حدیث پاک میں آیا ہے کہ گنا ہ سے توبہ کرنے والا ایسا ہے جیسے اس نے گناہ کیا ہی نہیں ۔میرا سوال یہ ہے کہ جس گناہ سے سچی توبہ کر لی جائے کیا ان گناہوں پر بھی قیامت کے دن پکڑ ہوگی اور سوال کیا جائے گا ؟

964
965

عورت کی میت کو تابوت میں رکھ کر دفن کرنا کیسا؟

جواب: حدیث سے ثابت ہے کہ حضرت سیِّدہ فاطمۃ الزَہراء رضی اللہ عنہا کی قبر کو کپڑے سے اور جنازے کی چارپائی کو تابوت سے ڈھانپا گیا تھا اور اور عورتوں کے جنازے ...

965
966

فجر کی سنتیں کس وقت پڑھنا افضل ہے ؟

سوال: سنتِ فجر پڑھنا کس وقت افضل ہے؟ کیا اذان ِ فجر سے پہلے ہی اس کا پڑھ لینا بہتر ہے؟ زید کا کہنا ہے اذان سے پہلے پڑھنا افضل ہے ، کیونکہ ملفوظات شریف میں ہے :’’عرض : سنت الفجر اول وقت پڑھے یا متصل فرضوں کے ؟ ارشاد: اول وقت پڑھنا اَولیٰ ہے ۔حدیث شریف میں ہے :جب انسان سوتا ہے ، شیطان تین گرہ لگا دیتاہے۔ جب صبح اُٹھتے ہی وہ رب عزوجل کا نام لیتا ہے ، تو ایک گرہ کھل جاتی ہے اور وُضو کے بعد دوسری اور جب سنتوں کی نیت باندھی، تیسری بھی کُھل جاتی ہے، لہٰذا اول وقت سنتیں پڑھنا اَولیٰ ہے۔‘‘(ملفوظات حصہ 3 ص 352) اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ فجر کی سنتیں بالکل اول وقت میں پڑھ لینا افضل ہے اگرچہ اذانِ فجر نہ ہوئی ہو۔ اس بارے میں رہنمائی فرمادیں۔

966
968

بخشش اللہ کی رحمت سے ہوگی تو نیک اعمال کیوں کئے جاتے ہیں ؟

جواب: حدیث میں موجود) دلائل کو شمار نہیں کیا جا سکتا۔ اگر بندہ اللہ عزوجل کے فضل و کرم سے جنت تک پہنچ گیا تو یہ اس کے اِطاعت و عبادت بجا لانے کے بعد ہو گا …...

968
969

کون سی سنت کو ترک کرنے سے شفاعت سے محرومی اور وعید ہے؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہم نے حدیث مبارک سنی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ و سلم نے ارشاد فرمایا: جو میری سنت کو ترک کرےگا، اسے میری شفاعت نہ ملے گی، اس پر سوال یہ ہے کہ ہم نے کئی ایک سنتوں کے بارے میں علماء سے سنا ہے کہ یہ کام سنت تو ہے لیکن چھوڑنے پر گنا ہ نہیں، تو جب گناہ نہیں، اسے شفاعت سے محروم ہونے کا جو حدیث مبارک میں کہا گیا ہے یہ پھر کیوں کہا گیا ہے، اس حوالے سے درست رہنمائی کی جائے۔

969
970

محمد زید سلطان نام رکھنا کیسا ؟ زید نام کا معنی

جواب: حدیث پاک میں اچھوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشادفرمائی گئی ہے، چنانچہ مسند الفردوس ، جامع صغیر ، کنز العمال اور زہر الفردوس میں ہے (واللفظ للآخر)...

970