
مسجد کے اوپر مدرسہ بنا دینا کیسا ؟ مدرسے کی جگہ کو امام کی رہائش بنانا کیسا ؟
سوال: ہماری جامع مسجد کئی سالوں سے قائم ہے،کچھ عرصہ قبل تقریباً دو سال پہلے مسجد میں لینٹر ڈالنے کے لیے اور کچھ اس کے احاطے کو مزید بڑھانے کے لیے اس کی دوبارہ تعمیر کی گئی، اس وقت انتظامیہ میں سے ہی ایک شخص نے اس مسجد کی دوسری منزل کو( جو کہ عینِ مسجد ہے ) مدرسہ میں تبدیل کر دیا، وہاں واش روم، وضو خانہ، وغیرہ بنا کر عورتوں کے لیے تعلیمِ قرآن کا سلسلہ شروع کر دیا، اب روزانہ بعدِ فجر وہاں خواتین بالغہ، نابالغہ، شادی شدہ، غیر شادی شدہ پڑھنے کے لیے آتی ہیں، انہیں پڑھانے کے لیے بھی خاتون ہی مقرر ہیں۔اس اوپر والی منزل کا دروازہ اور سیڑھیاں مسجد سے باہر کر دیا گیا، یعنی اس کا لنک مسجد سے ختم کر دیا گیا، کلاس مکمل ہونے کے بعد اسے تالا لگا دیا جاتا ہے، وہاں مردوں کی جماعت بھی قائم نہیں کی جاتی، یعنی اوپر والا پورشن مکمل طور پر بطورِ مدرسہ استعمال کیا جاتا ہے ہماری مسجد کے اکثر نمازی اس عمل کی مخالفت بھی کرتے ہیں، جس سے مسجد میں فتنہ و فساد بھی پیدا ہو رہا ہے، شرعی رہنمائی فرمائیں کہ (1) کیا عینِ مسجد پر مدرسہ تعمیر ہو سکتا ہے اور اس کے لیے مسجد کے اوپر واش روم اور وضو خانہ بن سکتا ہے؟ (2) واقف نے جب جگہ وقف کی تھی، تو مسجد کے ساتھ کچھ معین جگہ مدرسہ کے لیے بھی وقف کی تھی، کافی عرصہ وہ جگہ خالی پڑی رہی، پھر امام صاحب کی رہائش کی ضرورت درپیش تھی، تو وہاں امام صاحب کو مکان بنا کر دے دیا گیا، اب نئے امام صاحب کا اپنا گھر قریب ہے، تو وہ اس رہائش کو استعمال نہیں کر رہے، گھر چلے جاتے ہیں، مسجد انتظامیہ نے اس مکان کو کرایہ پر دے دیا،کیا مدرسہ کے لیے وقف جگہ پر امام صاحب کی رہائش بنا سکتے ہیں اور پھر وقتی ضرورت نہ ہونے کی وجہ سے اسے کرائے پر دے سکتے ہیں؟ (3) اگر مسجد کے اوپر مدرسہ نہیں بن سکتا، تو کیا مدرسے کی جگہ جہاں امام صاحب کی رہائش بناد ی گئی، اسے مدرسہ میں تبدیل کر کے وہاں عورتوں کا مدرسہ منتقل کیا جا سکتاہے ؟
فقیر کو پیسے دینے کے بعد زکوۃ کی نیت کرنا
سوال: اگر کوئی عورت کچھ عرصہ پہلے ہی فقراء کو پیسے دے چکی ہو تو کیا اب وہ ان پیسوں میں زکوۃ کی نیت کر سکتی ہے جبکہ وہ پیسے ان لوگوں نے ابھی تک استعمال نہیں کئے اور ان لوگوں کو زکاۃ بھی لگتی ہے ؟
پودے نکالنے کے لئے گملوں کو توڑ نا
جواب: مال‘‘ ترجمہ:نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مال ضائع کرنےسےمنع فرمایا۔(صحیح البخاری،کتاب الزکاۃ،ج 2،ص 112،دار طوق النجاۃ) امام اہلسنت الشاہ ا...
جواب: ہونے کے ساتھ ساتھ قانونی جرم بھی ہوتے ہیں، جوان کی حرمت میں اضافہ کر دیتے ہیں ۔ اس انداز سے جو بھی خوشی منائی جائے، چاہے وہ نئے سال کی آمد کی ہو، یا ...
نابالغ سے پانی بھروانے کا حکم؟ تفصیلی فتویٰ
جواب: ہونے والی صورت نہیں ہوتی توایسی صورت میں وہ پانی مباح غیرمملوک ہے ،اگرنابالغ بغیراجارے کے اسے بھرے تووہ اسی کی ملک ہوگا۔نابالغ سے والدین پانی بھروائی...
معاشرے اور ریاست کی بنیاد مذہب پر ہونی چاہیے یا عقل پر؟
جواب: ہونے کے ساتھ غیردانشمندانہ عمل اور ہلاکت ہے۔ اللہ عزوجل اور اس کے رسول نے جو بھی شرعی حکم ارشاد فرمایا ہے،اس میں کثیر حکمتیں ہیں۔ بعض احکام بظاہر سخت ...
مرحوم کی منت مانے ہوئے اعتکاف کا فدیہ دینے کا حکم ؟
جواب: مالیۃ کالزکاۃ یخرج عنہ القدر الواجب و المرکب کالحج یحج عنہ رجلا من مال المیت“یعنی خلاصہ کلام یہ ہے : اگر وہ بدنی عبادت ہو، تو وصی اس کے مرنے کے بعد م...
نشہ کرنے والے کی ماں کو زکوۃ دینا
جواب: مالیت کے برابر یا اس سے زائد کسی بھی قسم کا مال نہ ہو یا ہو لیکن وہ اتنا مقروض ہو کہ اس مال سے اس کا قرض مائنس کیا جائے، تو اس کی ملکیت میں ساڑھے باو...
سپلائیر کا دوکاندار کو اس لئے رقم دینا کہ کسی اور کا مال نہ رکھے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہم بیکری آئٹم (بسکٹ ، کیک وغیرہ )دوکانوں پر جا کر بیچتے ہیں، اور دوکان دار کسی دوسرے کا مال اپنی دوکان پر نہ رکھے بلکہ ہم سے ہی مال خریدے اس لئے دوکان دار کو کچھ رقم دیتے ہیں، کبھی وہ رقم ہمیں واپس مل جاتی ہے اور بعض اوقات رقم واپس نہیں ملتی ، کیا اس مقصد سے دوکان دار کو کچھ رقم دینا شرعاً درست ہے؟
ڈائمنڈ کے نگ والی چاندی کی انگوٹھی مرد پہن سکتا ہے؟
جواب: ہونے میں اعتبار حلقے یعنی دائرے کا ہے، اس میں نگینے کا اعتبار نہیں ہے، اس لیے نگینہ چاہے پتھر، عقیق، یاقوت وغیرہ کا ہو، وہ بھی جائز ہے۔ (در مختار مع ر...