
حنظلہ یا اذہان نام رکھنا کیسا؟
جواب: بچے کا نام محمد رکھ لیں اور پکارنے کے اذہان رکھ لیں،تو اس طرح نام رکھنا جائز ہے۔ لسان العرب میں ہے:’’(ذهن) الذهن الفهم والعقل والذهن أيضا حفظ ...
جس کا نام عمّار ہو، اس کا نام میم کی تشدید کے بغیر بولنا کیسا؟
سوال: اگر بچے کا نام عمّار رکھیں، تو لوگ اس نام کو میم کی تشدید کے بغیر پکارتے ہیں، ایسا کرنا غلط تو نہیں؟ معنی میں فساد تو نہ ہوگا؟
روحان کا معنی اور روحان نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: بچے کا نام "محمد روحان" رکھ سکتے ہیں اور اس کے کیا معنی ہیں؟
بچے کی پیدائش کے بعد اس کا نام کب رکھا جائے ؟
سوال: بچے کا نام پیدائش کے فوراً بعد رکھنا چاہیے یا پھر کچھ وقت یا دنوں بعد رکھنا چاہیے۔
بچے کو گڑ میں تولنے کی منت ماننا
سوال: کچھ عورتیں اس طرح منت مانتی ہیں کہ میرے بچے کی یہ بیماری دور ہوگئی، تو میں فلاں مزار پر جا کر بچے کو گڑ میں تولوں گی، توان کا اس طرح کی منت ماننا کیسا؟
غیرت کے نام پر ہونے والے قتل کے ذمہ دار اسلام اور علماء ہیں؟
سوال: غیرت کے نام پر قتل وغیرہ کے واقعات کو لبرل لوگ بہت تنقید کا نشانہ بناتے ہیں اور اس میں علماء و اسلامی قوانین پر اعتراضات کرتے ہیں۔ ان کے اعتراضات کا جواب کیا دیا جائے؟
بچے کو 3 سال سے زیادہ عرصہ ماں کا دودھ پلانا
سوال: بچے کو 3سال سے زیادہ عرصہ ماں کا اپنا دودھ پلانا کیسا ہے؟
لڑکے اور لڑکی کو دودھ پلانے کی مدت
سوال: بچے کتنی مدت تک عورت کادودھ پی سکتے ہیں ؟کیالڑکے اور لڑکی کی مدت ایک ہی ہوتی ہے یاان میں کوئی فرق ہے ؟
کیا دعا فاطمہ نام رکھنا جائز ہے؟
سوال: دعا فاطمہ نام رکھنا کیساہے ؟
بیوی کا اپنے نام کے ساتھ شوہر کا نام لگانا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بیوی کااپنے نام کے ساتھ شوہر کا نام لکھنا جائز ہے یا نہیں ؟جبکہ زید کہتا ہے کہ جائز نہیں کہ حدیث مبارک”من ادعى الى غير أبيه وهو يعلم أنه غير أبيه فالجنة عليه حرام “میں اس سے منع کیا گیا ہے ، لہذا بتائیے کہ اس کے بارے میں حکم شرعی کیاہے؟