
قربانی سے پہلے جانور کا دودھ پینے کا کفارہ
جواب: دنا یا اس کو اجرت پر دینا، غرض اس سے منافع حاصل کرنا منع ہے۔ اگر اس نے اون کاٹ لی یا دودھ دوہ لیا تو اسے صدقہ کردے اور اجرت پر جانور کو دیا ہے تو اجر...
الکحل والی سینی ٹائزر ( sanitizer ) استعمال کرنا کیسا؟
سوال: آج کل کرونا وائرس کی وجہ سے کافی لوگ سینی ٹائزر (sanitizer) استعمال کرنا شروع ہو گئے ہیں۔sanitizer ایک لیکوڈ(liquid) ہوتا ہے جو ہاتھوں پر لگایا جاتا ہے تاکہ ہاتھوں پر موجود بیکٹیریا اور جراثیم ختم ہو جائیں۔اگرچہ ایسے sanitizer بھی ملتے ہیں جن میں الکحل نہیں ہوتی لیکن اکثراچھے sanitizers میں 60%یا زیادہ الکحل شامل ہوتی ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا اس کایوں ہاتھوں پر استعمال شرعاجائز ہے؟سائل:علی رشید عطاری(لندن)
صاحبِ نصاب بیوہ کی زکوٰۃ کی رقم سے مدد کرنا کیسا؟
جواب: دنہ ہو، اور نصاب کا مالک بھی نہ ہو یعنی قرض اور حاجت اصلیہ میں مشغول تمام اموال کو نکال کر اس کی ملکیت میں ساڑھے باون تولہ چاندی کی مالیت برابر کوئی س...
نوافل کی منت میں متعین دن سے پہلے یا بعد نوافل پڑھ سکتے ہیں؟
جواب: جمعہ کے دن نماز پڑھنے کی منّت مانی اور جمعرات کو پڑھ لی منّت پوری ہوگئی، یعنی جس منّت میں شرط نہ ہو اوس میں وقت کی تعیین کا اعتبار نہیں یعنی جووقت مقر...
جواب: دن بعد پہنچی۔ اگر سر منڈوانا جائز نہ ہوتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان کے سر نہ منڈاتے۔ اور حج میں سر منڈوانا نسک (عبادت) ہے۔ اگر یہ عمل مثلہ (جسم یا ...
سنت مؤکدہ کی جگہ قضا نماز پڑھ سکتے ہیں ؟
جواب: حجة ومراده بالسنة المعروفة المؤكدة وقوله وغيرها بنية القضاء مراده به أن ينوی القضاء اذا أراد فعل غير ما ذكر فانه الأولى بل المتعين“ترجمہ: قضا نمازوں ک...
اللہ تعالیٰ کو طبیب کہنا کیسا؟ تفصیلی فتویٰ
جواب: خاص ہوں، بخلاف ایسے الفاظ کے جو اللہ تعالیٰ کی ذات اور غیر خدا دونوں کے لیے بولے جاتے ہوں (تو وہ نہیں بول سکتے) اور اس لیے بھی کہ اللہ تعالیٰ کے نا...
روز مرہ کی عام پڑھی جانے والی دعاؤں میں ہاتھ اٹھائیں گے؟
جواب: دنا جابر بن عبد اللہ رضی اللہ تعالی عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ’’أفضل الدعاء الحمد لله‘‘ ...
مرحوم کی منت مانے ہوئے اعتکاف کا فدیہ دینے کا حکم ؟
جواب: دن کے بدلے نصف صاع گیہوں یا ایک صاع چھوہارے یا جَو (یعنی ایک صدقہ فطر کی مقدار فدیہ) دیا جائے، جبکہ مرنے والا وصیت کرگیا ہو، بلکہ مرنے والے پر وصیت ...
12 ذوالحجہ كی رمی ظہر کا وقت شروع ہونے سے پہلے کرنا
جواب: دن کی فجر کا وقت شروع ہونے تک ہوتا ہے البتہ بلا عذرسورج غروب ہونے کے بعد رمی کرنا مکروہ ہے۔لہذا اگر کسی حاجی نے 12کی رمی،ظہر کا وقت شروع ہونےسے پہلے ک...